ٹیسٹ چیمپئن شپ کے بہترین مقابلے،پاکستان کے 2 میچز شامل
| | | | | | | | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے بہترین مقابلے،پاکستان کے 2 میچز شامل

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اب تک کے میچز میں سے بہترین ٹیسٹ میچز کا اعلان کردیا ہے۔فائنل ریس میں شامل پاکستان کے 2 میچز کا بطور خاص ذکر ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آغاز کو ایک سال ہوگیا ہے۔یہ 2021 سے 2023 کا سرکل…

تبریز شمسی نے انگلش ٹیم کی بتی گل کردی،سیریز بھی پروٹیز کےنام
| | |

تبریز شمسی نے انگلش ٹیم کی بتی گل کردی،سیریز بھی پروٹیز کےنام

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ انگلش ٹیم جنوبی افریقا سے ٹی 20 سیریز بھی ہارگئی ہے۔اتوارکو سائوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کو بد ترین شکست ہوئی ہے۔ٹیم کا باجا بجا ہے،گرائونڈ میں ہزاروں کی تعداد میں موجود فینز کے سیکڑوں باجے خاموش ہوگئے۔ فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم نے 5 وکٹ پر 191…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،ایشیا کی تیسری ٹیم بھی شکست کے قریب
| | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،ایشیا کی تیسری ٹیم بھی شکست کے قریب

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز 2022 خواتین کرکٹ میں ایشیائی ٹیموں کی مشکلات،مسلسل تیسری ٹیم کے ہارنے کا امکان۔سری لنکن ویمنز ٹیم انگلینڈ کے خلاف پوری اننگ میں مشکلات سے دوچار رہی ہے۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کرکٹ کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔گزشتہ روز بھارتی ٹیم آسٹریلیا اور…

انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک اور حملہ،سنگین نتائج
| | | | | |

انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک اور حملہ،سنگین نتائج

لندن،دبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک اور حملہ،سنگین نتائج متوقع۔آئی سی سی نے آنکھیں موندی ہوئی ہیں۔ٹی 20 لیگز کے پھیلائو اور کھلاڑیوں کی گرفت کے نئے فارمولے طے ہونے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں لیگز پھیل رہی ہیں۔ان میں بھارتی آئی پی ایل فرنچائزز نے ایک نیامنصوبہ بنایا ہے۔اصل میں …

لارڈز میں پاک،بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ممکن،چانسز باقی
| | | | | | | | | | | |

لارڈز میں پاک،بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ممکن،چانسز باقی

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ سری لنکا کےخلاف دورے ٹیسٹ سے قبل ہی واضح کردیا تھا کہ پاکستان میچ ہارنے کی صورت  میں آئی  سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  پوائنٹس ٹیبل پر 5 ویں نمبر پر چلاجائے گا۔نتیجہ میں ایسا ہی ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال لارڈز میں ورلڈ…

پاکستان کی پہلے فیلڈنگ،کابل میں میچ میں دھماکا،روہت شرما کا اعزاز
| | | | | |

پاکستان کی پہلے فیلڈنگ،کابل میں میچ میں دھماکا،روہت شرما کا اعزاز

کابل،کرک اگین رپورٹ Image by PCB افغانستان میں کرکٹ میچ کے دوران دستی بم دھماکا ہوگیا۔4 شائقین زخمی ہوئے،میچ بھی روکنا پڑا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے تصدیق کی ہے کہ  دھماکا پامیر زلمی اور بینڈامیر ڈریگنز کے درمیان  ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ میچ کے دوران ہوایہ میچ  کابل انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،بھارتی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی
| | | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،بھارتی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی۔یہ ایک دلچسپ آغاز تھا،جس کا اختتام سنسنی خیز بنا۔دولت مشترکہ گیمز انگلینڈ میں شروع ہوگئی ہیں۔کرکٹ کو اس بار شامل کیا گیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر154 اسکور…

دوسرا ٹی 20،پروٹیز کاجوابی اٹیک،سیریز برابر
| | |

دوسرا ٹی 20،پروٹیز کاجوابی اٹیک،سیریز برابر

کارڈف،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقاکا انگلینڈ پر پلٹ کروار۔دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پروٹیز کی 58 رنز سے کامیابی۔اس طرح 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔میزبان ٹیم 208 رنزکے تعاقب میں پورے اوورز نہ کھیل سکی اور 20 بالیں قبل 149 پر ڈھیر ہوگئی۔ کارڈف میں کھیلا گیا میچ درحقیقت ریلی روسو کا…

برمنگھم،دولت مشترکہ گیمزکی افتتاحی تقریب،پاکستان ویمنز ٹیم نمایاں
| | |

برمنگھم،دولت مشترکہ گیمزکی افتتاحی تقریب،پاکستان ویمنز ٹیم نمایاں

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کامن ویلتھ گیمز 2022 کی افتتاحی وسل بج گئی ہے۔انگلینڈ کے ویسٹ مڈ لینڈ برمنگھم میں جمعرات کی شام رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی ہے۔پاکستانی دستہ بھی شامل تھا،اس بار منتظمین نے خواتین کرکٹ کوبھی شامل کیا ہے۔ برمنگھم میں ہونے والی گیمز اگلے کئی روز جاری رہیں گی،ایک ویلج…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا روانگی سے قبل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر تھی۔سیریز جیتنے پریہ پوزیشن مزید بہتر ہوتی،نمبر 3 پوزیشن مستحکم ہوتی۔63 فیصد شرح پر جاکر وہ  فائنل کی جانب پیش قدمی بہتر انداز میں کرتی۔اب جب کہ سیریز 1-1 سے ڈرا کھیلی…

دولت مشترکہ گیمز،پاکستان ویمنز ٹیم کا پہلا میچ
| | | |

دولت مشترکہ گیمز،پاکستان ویمنز ٹیم کا پہلا میچ

    برمنگھم، 28 جولائی 2022ء:پی سی بی میڈیا ریلیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ کپتان بسمہ معروف ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی ریسلر انعام بٹ کے ہمراہ قومی پرچم اٹھائے دستے کی قیادت…

فارمیٹ تبدیل،انگلینڈ بھی فاتح،معین علی کا نیا اعزاز
| | |

فارمیٹ تبدیل،انگلینڈ بھی فاتح،معین علی کا نیا اعزاز

برسٹل،کرک اگین رپورٹ فارمیٹ کی تبدیلی کے ساتھ ہی انگلش ٹیم بھی چارج ہوگئی،اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ٹوٹل سجایا،ساتھ میں بوڑھے ہوتے معین علی نے انگلینڈ کے لئے تیز ترین ہاف سنچری کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ برسٹل میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے پروٹیز کو 41 اسکور سے…