ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کی فیورٹ،بک میکرز کی ریٹ لسٹ،سابقہ 6 ایونٹس سےموازنہ پڑھنا مت بھولئے گا
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کی فیورٹ،بک میکرز کی ریٹ لسٹ،سابقہ 6 ایونٹس سےموازنہ پڑھنا مت بھولئے گا

کرک اگین اسپیشل ڈیسک آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے وارم اپ میچز کے ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی ابتدائی کہانی شروع ہوگئی ہے۔اس بار یہ ایونٹ 5 سال بعد ہورہا ہے،اس لئے انتظار بھی زیادہ ہے اور جوش بھی قابل دید ہے۔سوال یہ ہے کہ ایونٹ کون جیتے گا،اس…

انگلینڈ نے اپنے آپ کو نیچا دکهایا،عمران خان کا پہلی بار انگلینڈ کے ساتھ نیوزی لینڈ کو کرارا جواب
| | | | | | | |

انگلینڈ نے اپنے آپ کو نیچا دکهایا،عمران خان کا پہلی بار انگلینڈ کے ساتھ نیوزی لینڈ کو کرارا جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے انگلینڈ کو کرارا جواب دے دیا ہے. اسلامی جمہوریہ پاکستان کے منتخب وزیر اعظم کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار کسی بھی ملک ،وہ بھی انگلینڈ جیسے ملک کو کرکٹ حوالے پہلا کڑا جواب ہے. پاکستان میں کھیلنے سے انکار یا…

بین سٹوکس ایشز کے پلان اے سے باہر،بی میں شامل
| | |

بین سٹوکس ایشز کے پلان اے سے باہر،بی میں شامل

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے اپنے آل رائونڈر بین سٹوکس کو ایشز سیریز کے پلان اے سے باہر نکال دیا۔دنیا کے بہترین پلیئر کو پلان بی میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔انگلش ہیڈ کوچ سلور ووڈ نے بتایا ہے کہ ہمارا آسٹریلیا کے دورے میں ایک پلان موجو ہے۔اسے پلان بی کہا جائے گا…

ورلڈ ٹی 20کپ،عمر رسیدہ ٹیم کون،پاکستان کا کون سانمبر،زیادہ بوڑھا پلیئر کس کا
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20کپ،عمر رسیدہ ٹیم کون،پاکستان کا کون سانمبر،زیادہ بوڑھا پلیئر کس کا

کرک اگین تحقیق آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔پاکستانی ٹیم میں بیک وقت 2 پرانے پلیئرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کی موجودگی سب کے لئے حیران کن ہے۔شاید بہت سوں کے لئے اطمینان بخش بھی ہو۔وہ لوگ جو یہ سوچ رہے ہوں کہ پاکستانی ٹیم بوڑھے…

آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ
| | | | |

آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایشز سیریز کے لئے مشروط اجازت دے دی ہے۔اس بات کا اعلان جمعہ کے روز ای سی بی نے کیا لیکن اس سے 3 روز قبل ہی یہ بات کلیئر ہوگئی تھی…

گالیاں،گھٹیا پن، بکواس،نادان،انگلینڈ بورڈ کے اجلاس کی سنسنی خیز اندرونی کہانی
| | | | | |

گالیاں،گھٹیا پن، بکواس،نادان،انگلینڈ بورڈ کے اجلاس کی سنسنی خیز اندرونی کہانی

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے کرکٹ فینز نے یہ تو پڑھ ہی لیا ہوگا کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور مستعفی ہوگئےے،سب نے یہی لکھا کہ برطانوی میڈیا کے مطابق دورہ پاکستان منسوخی  ان کی رخصتی کا سبب بنی۔کرک اگین نے یہ بات 22 ستنمبر 2021 کو…

پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور بری خبر،بنگلہ دیشی بورڈ کے صدر کا نیا کمال،بین سٹوکس کہاں
| | | | | |

پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور بری خبر،بنگلہ دیشی بورڈ کے صدر کا نیا کمال،بین سٹوکس کہاں

کر ک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور بری خبر،بنگلہ دیشی بورڈ کے صدر کا نیا کمال،بین سٹوکس کہاں۔ایک ایسے وقت میں کہ جب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے پاکستان کے شیڈول دورے اچانک ختم کئے تو پی سی بی کو سری لنکا کرکٹ بورڈ سے جاری بات چیت کو اسی وقت ختم…

شاہین آفریدی کا کائونٹی معاہدہ یا ملکی عزت کا سودا،انگلینڈ جانے سے پہلے ہزار بار سوچ لیں
| | | | |

شاہین آفریدی کا کائونٹی معاہدہ یا ملکی عزت کا سودا،انگلینڈ جانے سے پہلے ہزار بار سوچ لیں

کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کا کائونٹی معاہدہ یا ملکی عزت کا سودا،انگلینڈ جانے سے پہلے ہزار بار سوچ لیں۔پاکستان کرکٹ کے میڈیم پیسر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کائونٹی کا معاہدہ کر لیا۔انہوں نے 2022 کے سیزن کے لئے مڈل سیکس سے معاہدہ کیا ہے۔21 سالہ پیسر نے بڑے فخر سے اعلان کیا ہے…

ورلڈ ٹی 20،قومی ٹیم کے کوچ ویرنن فلینڈر کا اہم بیان،انگلش صحافی کا مشورہ بھی آگیا
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20،قومی ٹیم کے کوچ ویرنن فلینڈر کا اہم بیان،انگلش صحافی کا مشورہ بھی آگیا

لاہور،پی سی بی   میڈیا ریلیز ورلڈ ٹی 20،قومی ٹیم کے کوچ ویرنن فلینڈر کا اہم بیان،انگلش صحافی کا مشوہ بھی آگیا ویرنن فلینڈر، باؤلنگ کنسلٹنٹ قومی کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوںاپنے تجربے کی روشنی میں ان نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں…

شعیب اختر کا غصہ کم نہ ہوا،راولپنڈی ایکسپریس کی کرکٹ شروع،طوفانی بائولنگ
| | | | |

شعیب اختر کا غصہ کم نہ ہوا،راولپنڈی ایکسپریس کی کرکٹ شروع،طوفانی بائولنگ

  کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شیب اختر بھی ایکشن میں آگئے ہیں،انہوں نے پھر سے کرکٹ شروع کردی ہے،ایسا لگتا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے پاکستان کے دورے ختم کئے جانے پر وہ بھی برہم ہیں اور زوردار قسم کی بائولنگ کرنے لگے ہیں،انہوں نے اسلام…

ایشز کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا،آسٹریلیا اور انگلیند میں کیا ہوا،کرک اگین تبصرہ درست
| | | | |

ایشز کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا،آسٹریلیا اور انگلیند میں کیا ہوا،کرک اگین تبصرہ درست

لندن،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے چند روز قبل کیا لکھا تھا،اس کی اختتامی سطریں ملاحظہ فرمائیں۔ کرک ا گین کا ذاتی تبصرہ یہی ہے کہ معاملات کہیں نہ کہیں سیٹ ہوجائیں گے،ان میں اسے کوئی پاکستان نہیں ہے کہ جہاں کا دورہ ختم کرنا یا جہاں جانے سے انکار کرنا ان کے نزدیک ایک…

این بوتھم اور ہولڈنگ انگلینڈ بورڈ پر برس پڑے،پاکستان کی تعریف
| | | | | |

این بوتھم اور ہولڈنگ انگلینڈ بورڈ پر برس پڑے،پاکستان کی تعریف

کرک اگین رپورٹ این بوتھم اور ہولڈنگ انگلینڈ بورڈ پر برس پڑے،پاکستان کی تعریف۔پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نے ای سی بی کو لٹار دیا،ساتھ ہی سخت الفاظ میں اسے احسان فراموش اور متکبر کہا ہے،ان کے ساتھ انگلینڈ کے سابق کرکٹر این بوتھم نے بھی اپنے…