کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان
| | |

کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان

لیڈز،کرک اگین رپورٹ کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں زگ زیگ والا آغاز کیا ہے۔لیڈزمیں سیریز کا تیسرا وآخری میچ جمعرات کوشروع ہوا۔کیویز آغاز میں شکار ہوئے،بعد میں جال میں دبک کے بیٹھے۔آہستہ آہستہ اڑان بھرنے کی کوشش کی۔دن کے خاتمہ تک…

عادل رشید کی بھارت سیریز سے معذرت،چھٹی منظور
| | |

عادل رشید کی بھارت سیریز سے معذرت،چھٹی منظور

  لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش اسپنر عادل رشید کا بھارت کے خلاف محدود اوورز سیریز کا حصہ بننے سے انکار،معذرت کرلی،ای سی بی نے قبول کرلی۔رخصت بھی دے دی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں ہے۔یکم جولائی سے گزشتہ سال کا آخری ٹیسٹ کھیلے گی۔اس کے بعد دونوں فارمیٹ کی سیریز شیڈول ہیں۔…

محمد حسنین کی نئی اڑان،اظہر علی کا بھی فیصلہ
| | | | |

محمد حسنین کی نئی اڑان،اظہر علی کا بھی فیصلہ

  لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولر محمد حسنین کا 6 فرسٹ کلاس میچز تجربہ کے ساتھ کائونٹی معاہدہ۔آسٹریلیا کی سرزمین ان کے لئے جال ثابت ہوئی تھی،جب وہ ایسے ہی بگ بیش کے لئے سال کے شروع میں وہاں گئے تھے۔بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا۔اس کے بعد پابندی لگی۔پی ایس ایل اور پاکستانی ٹیم سے…

لیڈزٹیسٹ،پہلا سیشن،عروج ممتاز نے سیکسی کسے کہا
| | | | | | |

لیڈزٹیسٹ،پہلا سیشن،عروج ممتاز نے سیکسی کسے کہا

لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈز ٹیسٹ کا پہلادن پہلا سیشن کچھ ایسا نکلا ہے کہ پاکستان کی سابق ویمنز کپتان اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کو اس میں کچھ ایسا نظر آیا ہے کہ انہوں نے اپنے انداز میں تعریف کی ہے۔ عروج ممتاز نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ بدستور سیکسی ہے۔اسے…

انگلینڈ میں بھارت کے 4 کھلاڑی ٹیم سے الگ،آج سے اپنے ملک کے خلاف کھیلیں گے
| | |

انگلینڈ میں بھارت کے 4 کھلاڑی ٹیم سے الگ،آج سے اپنے ملک کے خلاف کھیلیں گے

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورے میں موجود بھارتی اسکواڈز سے 4 کھلاڑی حریف ٹیم سے جاملے،نتیجہ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف ایکشن میں ہونگے،یہ انوکھا واقعہ آج سے رونما ہوگا۔انگلینڈ کا دورہ کرنے والا بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تقسیم ہوگیا ہے،ایسا اس وقت ہوا ہے جب بلیو کیپس آج جمعرات سے لیسٹر میں میزبان…

لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش
| | |

لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش

لندن کرک اگین رپورٹ انگلش بائولر سٹورٹ براڈ باپ بننے والے ہیں، کپلز پرجوش دیکھے جاسکتے ہیں۔انگلش میڈیا میں دونوں کے تذکرے ہیں۔تساویر بھی سامنے آرہی ہیں۔ سٹورٹ براڈ انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکر ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز میں شامل ہیں۔ہیڈنگلے ٹیسٹ آج جمعرات سے شروع ہورہا ہے۔کیوی ٹیم سیریز پہلے…

خود کشی کی کوشش،کپتانی دبائو پر،پوزیشن بھی،اہم خبریں
| | | | | | | |

خود کشی کی کوشش،کپتانی دبائو پر،پوزیشن بھی،اہم خبریں

  کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان کین ولیمسن کا مستقبل بھی دائو پر،سابق کھلاڑی سائمن ڈول نے انہیں ہیڈنگلے کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد قیادت سے مستعفی ہونا چاہئے۔ انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ٹیسٹ جمعرات سے ہیڈنگلے میں شروع ہوگا۔کیوی ٹیم ابتدائی 2 میچز ہارکر سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ انگلینڈ کے اوور ٹون کو…

انگلینڈ جانے والے بھارتی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی کیوں نکالا گیا
| | | |

انگلینڈ جانے والے بھارتی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی کیوں نکالا گیا

نئی دہلی،لیسٹر:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو اپنے اہم کھلاڑی کے حوالہ سے بڑا دھچکا۔بڑے کھلاڑی روی چندرن ایشون ٹیم کے ہمراہ لندن نہ جاسکے،اس کا معمہ اب کھلا ہے۔بھارتی ٹیم اکلوتے ٹیسٹ اور ون ڈے وٹی 20 سیریز کے لئے 16 جون کو انگلینڈ پہنچی تھی۔جہاں سے…

انگلینڈ کب پاکستان اور کہاں میچز کھیلےگا،شیڈول تیار،اہم اجلاس کی تفصیلات
| | | | | |

انگلینڈ کب پاکستان اور کہاں میچز کھیلےگا،شیڈول تیار،اہم اجلاس کی تفصیلات

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ سیریز کا شیڈول فائنل ہوگیا ہے،پاکستان کواس کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں 3 ملکی کپ کھیلنے کا موقع مل گیا ہے۔یوں پاکستان نے مرضی کی تاریخیں منتخب کرلی ہیں۔سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر کے مابین کھیلی جائے گی۔7 ٹی 20 میچز ہیں۔17 سے 18 روز میں…

ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگز پھراپ ڈیٹ،کون پھسلا،کون بچا
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگز پھراپ ڈیٹ،کون پھسلا،کون بچا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ میں پھر تبدیلی ہوگئ ہے۔پاکستانی ٹیم ٹی 20 فارمیٹ میں اپنی تیسری پوزیشن بچانے میں کامیاب رہی ہے۔ ادھر بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن محفوظ رہی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اگر بھارت میں 5 میچز کی ٹی 20 سیریز جیت جاتی تو…

وسیم اکرم کی 56 سال کی عمر میں ففٹی،وکٹیں،ایتھرٹن کا بولڈ مقبول
| | | | |

وسیم اکرم کی 56 سال کی عمر میں ففٹی،وکٹیں،ایتھرٹن کا بولڈ مقبول

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم اب بھی نہ رکے،مائیکل ایتھرٹن کو کلین بولڈ کردیا،3 وکٹیں لیں،جارحانہ اننگ بھی کھیلی،پرفارمنس پر وسیم اکرم کے ساتھ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کا رد عمل بھی ساتھ آیا ہے۔ انگلینڈ میں شین وارن کی یاد میں  ایک چیرٹی میچ میں ماضی کے لیجنڈری پلیئرز…

شان مسعود کی پھر ناقابل شکست اننگ،ایک اعزاز بھی حاصل
| | | | |

شان مسعود کی پھر ناقابل شکست اننگ،ایک اعزاز بھی حاصل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ File photo,PCB شان مسعود کی ایک اور شاندار ناقابل شکست اننگ،ان کی ٹیم ڈربی شائر ٹی 20 بلاسٹ کی ٹاپ 4 ٹیموں میں آگئی ہے۔ برمنگھم میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 159 اسکور کئے۔جواب میں ڈربی شائر نے ہدف 11 بالز قبل3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ کپتان شان…