انگلینڈ 498 رنزکے  بعد آج سہم گیا،کپتان کا مسلسل دوسرا صفر
| | |

انگلینڈ 498 رنزکے بعد آج سہم گیا،کپتان کا مسلسل دوسرا صفر

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ Image Source:Getty Images پہلے ایک روزہ میچ میں نیدرلینڈ جیسی کمزور ٹیم کے خلاف ایک روزہ کرکٹ کا عالمی ریکارڈ بنانےوالی انگلش ٹیم اسی ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے میں نہایت سہم کرکھیلی،میچ اگرچہ جیت لیا ،اس کے باوجود اس میں پہلے میچ کی ماردھاڑ یابنائے گئے ریکارڈ 498 رنزکا عکس…

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح
| | | | |

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح

چیسٹرفیلڈ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ میچ میں شاداب خان اور شان مسعود میں خوب جوڑ پڑا،قریب 3 ماہ سے برطانیہ میں موجود شان مسعود کا غلبہ ہی رہا،ان کی ٹیم ڈربی شائر جیت گئی،شان مسعود کی ٹیم یارک شائر میچ ہاری ضرور…

بیٹنگ نمبر بحال ہوتے ہی محمدرضوان کی دھواں دھار ففٹی
| | | | |

بیٹنگ نمبر بحال ہوتے ہی محمدرضوان کی دھواں دھار ففٹی

چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ اپنا نمبر ملتے ہی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹ فل ایکشن میں آگیا۔ملتان کی گرمی،ایک روزہ کرکٹ اور مڈل کلاس کی بیٹنگ پوزیشن کے باعث وہ یہاں صرف ایک ففٹی اننگ ہی کھیل سکے تھے،باقی2 اننگز میں مرجھائے سے تھے،ایسے میں انہوں نے انگلینڈ کے تھنڈے موسم میں قدم…

ملتان سے سیدھا انگلینڈ،شاداب خان کا ایکشن،یارک شائر کامیاب
| | | | |

ملتان سے سیدھا انگلینڈ،شاداب خان کا ایکشن،یارک شائر کامیاب

  چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ Image source.ESPNcricinfo شاداب خان ملتان سے انگلینڈ پہنچے،اتوار کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف نمبر 7 پر بیٹنگ کرتے ہوئے 86 رنزکی شاندار بلکہ میچ وننگ کھیلی۔اب یکدم وہ تھنڈے موسم میں پہنچ کر جمعہ کو چیسٹرلی سٹریٹ میں ایکشن میں تھے۔یارک شائر کائونٹی کی نمائندگی کرنے…

ٹی 20 بلاسٹ ،محمد عامر کی شاندار انٹری،ٹیم جیتی یا نہیں
| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ ،محمد عامر کی شاندار انٹری،ٹیم جیتی یا نہیں

۔ ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد عامر کی ٹی 20 بلاسٹ کے اولین میچ میں شاندار انٹری،کافی عرصے کے بعد انگلینڈ کے محدود اوورز فارمیٹ میں انہوں نے گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سمرسیٹ کے خلاف 2 وکٹیں لیں،ان میں اوپنر ول سمیڈ بھی شامل تھے،لیفٹ ہینڈ پیسر نے انہیں صفر پر چلتا…

ریکارڈ شکن میچ میں نیدر لینڈ ہارکر بھی کمال کرگیا
| |

ریکارڈ شکن میچ میں نیدر لینڈ ہارکر بھی کمال کرگیا

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے ریکارڈ توڑ ایک روزہ میچ 232 رنز سے جیت لیا ہے۔انگلش ٹیم ان دنوں نیدرلینڈ کے دورے پر ہے،جہاں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ ریکارڈ بک کا حصہ بن گیا ہے۔جیسا کہ رپورٹ کیاجاچکا ہے۔انگلینڈ نے ریکارڈ شکن 498 اسکور بنائے۔انگلینڈ کے 4 ہی…

انگلینڈ کا نیا ریکارڈ،2 رنز کی کمی سے منفرد ترین اعزاز سے محروم
| | | |

انگلینڈ کا نیا ریکارڈ،2 رنز کی کمی سے منفرد ترین اعزاز سے محروم

  ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ ایسا لگا کہ انگلینڈ نے جب نیدرلینڈ کے خلاف اننگ شروع کی تو اسے اپنی پڑے گی،اس لئے کہ اوپنر جیسن رائے صرف 1 رن بناکر سنیٹر کی بال پر ایسے بولڈ ہوئے کہ دنیا دنگ رہ گئی،اس کے بعد انگلش بیٹرز نے بھی سانس نہیں لیا،جواب لاٹھی چارج میں وہ…

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا
| | | | | | | | | | |

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

  دبئی،پالی کیلے:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا ایک اور جمپ،آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کو ہرانے والی بابر اعظم الیون رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آئی تھی،اس نے بھارت کو 5 ویں پوزیشن پر پہنچادیا تھا۔ آئی سی سی…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 3 ٹیسٹ سیریز باقی رہ گئی ہیں۔ایک ملک سے باہر اور 2 ہوم گرائونڈز میں ہیں۔ان میں 7 میچز کھیلے جانے ہیں۔پہلی سیریز سری لنکا میں ہے۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز اگلے ماہ آئی لینڈرز میں کھیلی جائے گی۔اس کے بعد…

محمد عامر کا رواں انگلش سیزن میں ایک اور بڑا معاہدہ
| | | |

محمد عامر کا رواں انگلش سیزن میں ایک اور بڑا معاہدہ

لندن،کرک اگین رپورٹ Image Credit: Twitter محمد عامر کا رواں انگلش سیزن میں ایک اور بڑا معاہدہ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سے پسند،ناپسند کی بنیاد پر ڈراپ ہونے والے محمد عامر کا ایک اور انگلش کائونٹی معاہدہ۔گلوسٹر شائر کائونٹی نے لیفٹ ہینڈ پیسر سے ٹی 20 بلاسٹ کا معاہدہ کیا ہے،پاکستانی پیسر باقی رہ جانے والے…

بلیک کیپس پھر کورونا کی لپیٹ میں،انگلینڈ سے شکست پاکستان کے مفاد میں
| | | | | | | | | | |

بلیک کیپس پھر کورونا کی لپیٹ میں،انگلینڈ سے شکست پاکستان کے مفاد میں

لندن،کرک اگین رپورٹ Image source:skysports نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وہ لندن پہنچنے کے بعد اس کی لپیٹ میں آئے ہیں،انہیں 5 روزہ قرنطینہ کردیا گیا ہے۔کونوے اپنے دوسرے 3 متاثرہ افراد کی فہرست میں چلے گئے ہیں جن کا پہلے ہی کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا،یہ سب الگ…

بھارتی ٹیسٹ ٹیم انگلینڈ روانہ،کون ساتھ
| | |

بھارتی ٹیسٹ ٹیم انگلینڈ روانہ،کون ساتھ

ممبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم لندن کے  لئے روانہ ہوگئی ہے۔وہاں اس نے گزشتہ سال کا چھوڑا ہوا ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے۔ کپتان روہت شرما، سابق کپتان ویرات کوہلی، آل راؤنڈر رویندرا جدیجا، نمبر 3 اسپیشلسٹ بیٹرچیتیشور پجارا اور اوپنر شبمن گل اسکواڈ میں واپس آگئے ہیں،یہ اسکواڈ  ممبئی سے لندن کی…