شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق
| | | | | | | | |

شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق

کرائسٹ چرچ، 11 اکتوبر 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری پینل کی زیرنگرانی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 میں شرکت…

اسٹمپ مائیکرو فون نے کپتان کو پکڑوادیا،سرزنش اور سزاہوگئی
| | |

اسٹمپ مائیکرو فون نے کپتان کو پکڑوادیا،سرزنش اور سزاہوگئی

پرتھ،کرک اگین رپورٹ کپتان کو مائیکرو فون نے پکڑوادیا۔فحش زبان استعمال کرنے کی شرمندگی کے ساتھ آئی سی سی کی آفیشل سزا بھی ہوگئی ہے۔ساتھ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوگیا ہے۔ یہ واقعہ ہے پرتھ میں کھیلے گئے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے پہلے ٹی 20 میچ کا،اس میں میزبان ٹیم کو 8…

این چیپل بابر اعظم کے بارے میں کیا کہہ رہے،نسیم شاہ فٹ،ایم سی جی میں کون،کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ
| | | | |

این چیپل بابر اعظم کے بارے میں کیا کہہ رہے،نسیم شاہ فٹ،ایم سی جی میں کون،کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر نسیم شاہ کہتے ہیں کہ فٹ ہوگیا ہوں،پریکٹس کی ہے،کھیلنے کے لئے ریڈی ہوں۔ٹی 20 مختلف فارمیٹ ہے،اس میں آپ کو چھکے لگانے بھیآنے چاہئیں۔بائولنگ پر پہلے فوکس ہوتا ہے تو بیٹنگ کے لئے بھی کام کررہا ہوں۔یہاں کوشش کرنا ضروری ہے۔نیوزی لینڈ میں کنڈیشنز تیز پچز…

ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی۔پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی نیوز کا دعویٰ کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ورلڈٹی 20 کپ کے لئے شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان فٹ ہوگئے ہیں اور  آسٹریلیا میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔دونوں پلیئرز کو بھارت کے خلاف…

مارک ووڈ اور میتھیو ویڈ ڈرامہ،جوس بٹلر نے آئوٹ کی اپیل ایک خوف کی وجہ سے  نہ کی
| | | |

مارک ووڈ اور میتھیو ویڈ ڈرامہ،جوس بٹلر نے آئوٹ کی اپیل ایک خوف کی وجہ سے نہ کی

پرتھ،کرک اگین رپورٹ قانون یہ ہے کہ فیلڈرز جب تک آئوٹ کی اپیل نہ کریں،چاہے بیٹر آئوٹ بھی ہو،امپائر آئوٹ قرار دے نہیں سکتا،اب پرتھ میں کیا ہوا،جس کا چرچا کچھ زیادہ ہی ہوا ہے۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی باز نہیں آتے،کیونکہ ان کی سرشت میں ہے کہ جیتنے کے لئے کچھ بھی کرگزرو۔ایک تاریخ ہے۔واقعات…

یہ ہے ٹی 20 کرکٹ،انگلینڈ کیسے ہوا آسٹریلیا میں 8 رنز سے کامیاب
| | |

یہ ہے ٹی 20 کرکٹ،انگلینڈ کیسے ہوا آسٹریلیا میں 8 رنز سے کامیاب

    پرتھ ،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ نے آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرادیا،ہہلا ٹی 20 میچ سخت مقابلہ کے بعد۔8 رنز سے جیتا ،3 میچز کی سیریز میں سبقت بھی ہوگئی ہے یہ ہے ٹی 20 کرکٹ ،یہ ہے بیٹگ اور بائولنگ ۔کوئی نئی بات نہیں ہے۔سادہ سا فارمولہ ہے کہ ٹیم کا اسکور…

ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ میں آمنے سامنے
| | |

ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ میں آمنے سامنے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پاکستان سے سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ آج سے آسٹریلیا میں ایکشن میں آرہا ہے۔ورلڈٹی 20 سے قبل دونوں سائیڈز کی یہ آخری انٹرنیشنل چیکنگ ہے۔پرتھ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔معین علی کے لئے اچھا شکون یہ ہے کہ ان…

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا شاہین شاہ آفریدی کے متعلقتازہ ترین بیان آیا ہے۔انہوں نے  مشروط طور پرایک بات کہی ہے۔یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے گزشتہ ہفتہ بھارتی ٹیم منیجمنٹ کے حوالہ سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جسپریت بمراہ انجری کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈکپ نہیں…

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح یہ عمل ایونٹ کے آغاز سے 9 روز قبل شروع ہوا ہے۔مزید ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ریزرو پلیئرز میں شامل فخرزمان کو 15 رکنی اسکواڈ میں لایا جارہا ہے۔عثمان قادر کو…

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن
| | | | | | | | | | | | | | |

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن

عمران عثمانی بات ہوگی ،اب 7 ویں اور اب تک کے آخری ٹی 20 ورلڈکپ کی۔آئی سی سی کے تجربات بھی خوب تھے۔2016 ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد  اسے 2018 میں ہونا چاہئے تھا۔ہر2 سال بعد کی یہی ترتیب بنتی تھی لیکن اس سے بہت قبل فیصلہ ہوا کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کی وجہ…

تجربات کے باوجود آسٹریلیا تو نہیں ہارا،ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ
| | | | |

تجربات کے باوجود آسٹریلیا تو نہیں ہارا،ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ

برسبین،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے تمام تر تجربات،سینئرز کو باہر بٹھانے اور ورلڈ ٹی 20 کے لئے ملٹی پل کھلاڑی کھلانے کے باوجود 2 مرتبہ کی ورلڈ ٹی 20 چیمپئن  ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ کردیا ہے۔2 میچزکی سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔یوں آسٹریلیا کا پہلا امتحان کامیابی سے مکمل ہوا۔ برسبین میں جمعہ…

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے
| | | | | | | | | | | | | | | |

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا ایڈیشن 8 مارچ سے3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلاگیا۔بھارت میں یہ پہلی بار ایونٹ ہوا۔16 ٹیمیں ہی شریک تھیں۔ٹاپ 8 ٹیموں کو فائنل مرحلے کا حق تھا،باقی 2 ٹیموں کوپہلے مرحلے سے فلٹر ہوکر آگے آناتھا۔اس بار یہ ضرور ہوا کہ پہلے مرحلے میں کوئی…