پاکستان کے خلاف سیریز،بنگلہ دیش کو اپنے ہی تماشائیوں کا ایشو،ایک کمیٹی کا بھی اعلان
| | | | | |

پاکستان کے خلاف سیریز،بنگلہ دیش کو اپنے ہی تماشائیوں کا ایشو،ایک کمیٹی کا بھی اعلان

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ File Photo بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے اپنے ہی کرائوڈ کی آرزو کرنے لگا،بنگلہ دیشی حکومت سے روابط ،جواب کا انتظار ہے۔ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی بنالی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم…

دورہ بنگلہ دیش،پاکستان اسکواڈ کی رونمائی، ایک باہر
| | | | | |

دورہ بنگلہ دیش،پاکستان اسکواڈ کی رونمائی، ایک باہر

لاہور، 8 نومبر 2021ء,پی سی بی پریس ریلیز بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کے تینوں میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شریک…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022،بنگلہ دیش کی حیران کن براہ راست انٹری،افغانستان بھی شامل،ویسٹ انڈیز اور سری لنکا باہر
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022،بنگلہ دیش کی حیران کن براہ راست انٹری،افغانستان بھی شامل،ویسٹ انڈیز اور سری لنکا باہر

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ابھی جاری ہی ہے کہ اگلے ایڈیشن کے لئے ٹیموں کی صف بندی ہوگئی ہے۔اتفاق سے اگلا ورلڈ ٹی 20 کپ 11 ماہ بعد آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔گلوبل باڈی نے اس ایونٹ کے ختم ہونے سے قبل ہی اگلے ٹورنامنٹ میں شامل…

جاتے جاتے ویسٹ انڈیز پر لنکا ڈھے گئی،سیمی فائنل ریس سے باہر کردیا
| | | | | | | |

جاتے جاتے ویسٹ انڈیز پر لنکا ڈھے گئی،سیمی فائنل ریس سے باہر کردیا

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ image source by Twitter وہی ہوا،جس کا خدشہ کرک اگین نے ایک رات قبل ظاہر کیا تھا۔یہ کہ آج کا دن ورلڈ ٹی 20 میں 2 ایشیائی ٹیموں کے گھر جانے کا ہے لیکن کہیں جاتے جاتے دونوں یا کوئی اپنے ساتھ اپنے حریف کو بھی باہر نہ لے جائے۔دفاعی چیمپئن…

ایشیا کی ایک اور ٹیم بھی آج ٹی 20 ورلڈ کپ سے رخصت،ویسٹ انڈیز کی امیدیں یا حسرتیں
| | | | | | | | |

ایشیا کی ایک اور ٹیم بھی آج ٹی 20 ورلڈ کپ سے رخصت،ویسٹ انڈیز کی امیدیں یا حسرتیں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج کا دوسرا میچ بھی ایک ٹیم کی رخصتی کا سبب بنے گا لیکن دوسری ٹیم کی امیدیں باقی رہنے یا اسے بھی اپنے ساتھ لپیٹنے کا باعث بن سکتا ہے۔ابو ظہبی میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہونگے۔یہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش آج فارغ،آسٹریلیا کا معاون یا اس کے لئے برا سایہ بن سکتا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش آج فارغ،آسٹریلیا کا معاون یا اس کے لئے برا سایہ بن سکتا

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں آج ایک ٹیم کا آخری میچ ہے۔17 اکتوبر سے پہلے مرحلہ میں ایکشن میں آنے والی بنگلہ دیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے تو پہلے ہی نکل گئی تھی،اتفاق سے سپر 12کے گروپ 1 میں اس کا 5واں وآخری میچ آج 4…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،افواہیں گرم،بھارت کے پاس ممکنہ راستے،پچ کا حربہ بھی تیار
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،افواہیں گرم،بھارت کے پاس ممکنہ راستے،پچ کا حربہ بھی تیار

  دبئی،ابو ظہبی،اسلام آباد،کراچی،لاہور،نئی دہلی،ممبئی،کابل:کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ میں غضب کا دن تھا۔بدھ کو بھارت نے ورلڈ ٹی 20 کپ میں افغانستان کے خلاف پہلی کامیابی حاصل کی،ویسے تو ایونٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگیا تھا لیکن اگر سپر 12 کو دیکھا جائے تو 23 اکتوبر سے 3 نومبر تک 12 واں روز…

جنوبی افریقا کی بنگلہ دیش کے خلاف باوقار کامیابی
| | | | | | |

جنوبی افریقا کی بنگلہ دیش کے خلاف باوقار کامیابی

  ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter جنوبی افریقا کو سری لنکا کے خلاف لو سکورنگ شو جیتنے کے لئے جان کے لالے پڑے رہے. 85 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں اس کی 3 وکٹیں 33 رنز پر گریں تو چال بھی سلو ہوگئی اور ساتھ میں جان کے لالے پڑگئے. اس کے…

بنگلہ دیش صرف 84 پر ڈهیر،جنوبی افریقا کو بڑا فائدہ
| | | | | | |

بنگلہ دیش صرف 84 پر ڈهیر،جنوبی افریقا کو بڑا فائدہ

  ابوظہبی، کرک اگین رپورٹ Image by Twitter جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کے گرد شکنجہ نہیں کسا بلکہ ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کے لئے اپنی سیٹ کنفرم کرنے کی بڑی کوشش کی ہے. ابو ظہبی میں کهیلے جارہے میچ میں اس نے ٹائیگرز کو 84 رنز تک محدود کرکے نیٹ رن ریٹ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا سیمی فائنل میں کون حریف،امیدواروں کے امکانات کا تفصیلی جائزہ
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا سیمی فائنل میں کون حریف،امیدواروں کے امکانات کا تفصیلی جائزہ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کےدونوں گروپ کی ٹاپ ٹیموں کا قریب فیصلہ ہوگیا ہے۔گروپ 1 سے انگلینڈ ٹاپ ٹیم کے طورپر کنفرم ہے۔گروپ بی سے پاکستان نے اگلے 24 گھنٹوں میں آفیشلی بن جانا ہے،نتیجہ میں یہ تو طے ہوگیا ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اپ سیٹ سے کپ ہل جائے گا،کل کاایک اپ سیٹ بھی کافی
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اپ سیٹ سے کپ ہل جائے گا،کل کاایک اپ سیٹ بھی کافی

ابو ظہبی،شارجہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج گروپ 1 کے میچ کا دن ہے،اتفاق ایسا ہے کہ  میچ اس وقت کی تگڑی ٹیم موجودہ چلتے وقت کی کمزور ٹیم سے کھیل رہی ہے،ایسا ہی نتیجہ ہوا،جیسا کہ خیال ہے تو کوئی بڑی بات نہیں ہوگی، کسی ایک میچ کا…

ویسٹ انڈیز کی سنسنی خیزجیت،بنگلہ دیش ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر
| | | | | | |

ویسٹ انڈیز کی سنسنی خیزجیت،بنگلہ دیش ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ٰImage source ,Twitter ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 3 رنز سے ہرادیا ہے،بنگلہ دیشی ٹیم 143 رنزکے آسان ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹ پر 139 تک محدود رہی،اس شکست کے ساتھ ہی بنگلہ دیش آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگیا ہے۔…