ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سکاٹ لینڈ کا آئرش ٹیم کے خلاف ٹاس پر مشکل فیصلہ
| | | | |

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سکاٹ لینڈ کا آئرش ٹیم کے خلاف ٹاس پر مشکل فیصلہ

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/T20worldcup.com آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں گروپ بی کا میدان سج گیا ہے،آج کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔سکاٹ لینڈ کی قسمت میں ٹاس کا سکہ گرا ہے لیکن اس نے یکدم پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روز کے پہلے میچ میں ایسا فیصلہ کرنے والی نمیبیا ٹیم…

پاک افغانستان میچ کا ٹاس،تھنڈے موسم میں گرم جوشی کی کوشش،اننگ شروع
| | | | | | |

پاک افغانستان میچ کا ٹاس،تھنڈے موسم میں گرم جوشی کی کوشش،اننگ شروع

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور افغانستان کا وارم اپ میچ شروع ہوگیا ہے۔برسبین کی تھنڈی دوپہر میں دونوں ٹیموں نے گرم جوشی دکھائی۔خاص کر ایشیا کپ 2022 کت میچ میں ہونے والی تلخی اور بعد میں عوام میں آنے والی نفت کو مٹانے اور اگلے ماحول کو بہتر کرنے کے لئے کھلاڑیوں نے  گرم جوشی…

ویسٹ انڈیز کاآج میچ،  ٹی 20 ورلڈکپ میں رہنے کا آخری موقع،دوسرا مقابلہ بھی تگڑا
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کاآج میچ، ٹی 20 ورلڈکپ میں رہنے کا آخری موقع،دوسرا مقابلہ بھی تگڑا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ ہوبارٹ کے اوول  گرائونڈ میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2022 کے اپنے دوسرے میچ میں جب سکاٹ لینڈ کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہو گا تو ویسٹ انڈیز کے خلاف  شاندار جیت کا تجربہ ساتھ ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا ساتواں میچ گروپ بی میں  اسکاٹ لینڈ اورآئرلینڈ کےدرمیان ہے۔یہ سپر 12 میں…

ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج مزید 4 ٹیمیں ایکشن میں،2 ٹیموں کا سکون
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج مزید 4 ٹیمیں ایکشن میں،2 ٹیموں کا سکون

برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں 4 ٹیمیں اور بھی آج وارم اپ میچ کھیل رہی ہیں ،لیکن 2 ٹیمیں ایسی ہیں کہ ان کو اب وارم اپ کی شاید ضرورت نہیں رہی ہے۔ان کے لئے مکمل آرام ہی آرام ہے،اس لئے بھی کہ اب ورلڈ ٹی 20 کا سپر مرحلہ…

بھارت سے پہلے فوری افغانستان چیلنج،ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ آگیا،چھپے خطرات
| | | | | |

بھارت سے پہلے فوری افغانستان چیلنج،ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ آگیا،چھپے خطرات

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے دنوں میں بھی ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ پرانی ضد کی بحث جاری ہے جو سراسر بھارت کی جانب سے شروع ہوئی ہے ،یہ کوئی نئی بات نہیں ہے،اس لئے چلتی رہے گی،اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم چند گھنٹوں بعد…

پی سی بی کا باضابطہ رد عمل سے انکار،اجلاس کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر
| | | | |

پی سی بی کا باضابطہ رد عمل سے انکار،اجلاس کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کھچڑی پکادی گئی ہے۔پی سی بی کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر تفصیل سے شائع ہوئی ہے۔بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے  خبر بریک کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ماہ میلبورن مین شیڈول آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ایشیبن کرکٹ کونسل اجلاس کی درخواست کرے…

پاک بھارت کرکٹ سیاست،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بیانیہ پارلگے گا
| | | | | |

پاک بھارت کرکٹ سیاست،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بیانیہ پارلگے گا

عمران عثمانی کا تجزیہ پی سی بی کا ردعمل کوئی نہیں ہوگا۔بات نئی ہے۔معاملہ پرانا ہے لیکن وقت بہت باقی ہے۔بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ کی جانب سے اگلے سال ایشیا کپ کے لئے پاکستان اپنی ٹیم نہ بھیجنے کا اعلان غیر ضروری تھا۔ادھر پاکستان ہے کہ جیسے طوفان ہو،غیر منطقی نیوز اپنے عروج پر…

شاہد آفریدی کا بھارتی بورڈ کے بیان پر سخت رد عمل،کیا قرار دیا
| | | | | |

شاہد آفریدی کا بھارتی بورڈ کے بیان پر سخت رد عمل،کیا قرار دیا

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی  بھارتی بورڈ سیکرٹری پر برس پڑے،نا اہل یا کم تجربہ کار کرکٹ ایس منسٹیٹر قرار دے دیا ہے۔   شاہد آفریدی نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ جب گزشتہ 12 مہینوں میں دونوں فریقوں کے درمیان بہترین…

بھارتی بورڈ کا نیا صدرآگیا،کئی فیصلے،پی سی بی کی آپشنز
| | | | |

بھارتی بورڈ کا نیا صدرآگیا،کئی فیصلے،پی سی بی کی آپشنز

  لاہور،دبئی،برسبین ،کرک اگین رپورٹ   بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا صدر آگیا،راجر بنی نے چارج سنبھال لیا ہے ۔ساروگنگولی ماضی بن گئے ہیں۔ منگل کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ممبئی کی سالانہ جنرل کونسل میٹنگ اور اس کے بعد آفس چارج لیتے ہوئے راجر بنی نے چند اعلانات کئے ہیں۔ پہلا یہ کہ ہمیں…

ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا کی واپسی،بڑی جیت،جنگ اب نیٹ  رن ریٹ پر ہوگی
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا کی واپسی،بڑی جیت،جنگ اب نیٹ رن ریٹ پر ہوگی

    جیولنگ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا کی واپسی،گروپ اے میں کمزور حریف متحدہ عرب  امارات کو  79 رنز کے بھاری مارجن سے ہراکر ایونٹ کی پہلی جیت رقم کی۔نمیبیا سے شکست کے بعدفتح ضروری تھی۔اس جیت کے ساتھ ہی گروپ اے میں معاملہ اب نیٹ رن ریٹ…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،پہلے بیٹنگ
| | | | |

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،پہلے بیٹنگ

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں گروپ اے کا اہم ترین معرکہ شروع ہونے والا ہے۔سری لنکا ٹیم متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس ہارگئی ہے۔یوں اسے اب پہلے بیٹنگ کرنی پڑے گی۔ جیولنگ  کی پچ بظاہر بیٹنگ کے لئے مشکل ہے،یہاں زیادہ اسکور کرنا ایشین چیمپئن کے…

سری لنکا کو ہرانے والا نمیبیا اچانک نیدر لینڈزسے ہارگیا،کرک اگین  پیش گوئی سچ
| | | | |

سری لنکا کو ہرانے والا نمیبیا اچانک نیدر لینڈزسے ہارگیا،کرک اگین پیش گوئی سچ

جیولنگ،کرک اگین  رپورٹ سری لنکا کو ہرانے والا نمیبیا اچانک نیدر لینڈزسے ہارگیا،کرک اگین پیش گوئی سچ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحہ میں نیا ٹوئسٹ۔کل تک گروپ اے میں سری لنکا کو شکست دے کر راج کرنے والی نمیبیا ٹیم کو نیدرز لینڈز سے شکست ہوگئی۔اس کے ساتھ ہی صورتحال نہایت…