میں جوابدہ نہیں،رضوان کا سخت جواب،سلیوٹ کس کے لئے کردیا
| | | | |

میں جوابدہ نہیں،رضوان کا سخت جواب،سلیوٹ کس کے لئے کردیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے خلاف 78 رنزکی شاندار اننگ کھیلنے والے محمد رضوان کہتے ہیں کہ ہر دن نیا ہوتاہے،کل کیا ہوا،اسے بھولنا پڑتا ہے،آگے کیا کرنا ہے،اسے ذہن میں رکھنا پڑتا ہے۔تنقید نگاروں کو جوابدہ نہیں ہوں لیکن ایک سلیوٹ بھی ہے کسی کے لئے۔وہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ…

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 138 رنزکاہدف
| | | | |

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 138 رنزکاہدف

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/PCB ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 138 رنزکا ہدف دیا ہے۔سلہٹ میں جاری میچ میں  گرین کیپس نے 6 وکٹ پر 137 اسکور کئے۔ ندا ڈار کی اننگ شاندار تھی،انہوں نے37 بالز پر 56 ناٹ آئوٹ اسکور کئے۔کپتان بسمعہ معروف نے 32 رنزکی اننگ…

شاہ نواز دھانی نے مخالف بیٹر کو بال دے ماری،حارث رئوف کا اپنا غصہ
| | | |

شاہ نواز دھانی نے مخالف بیٹر کو بال دے ماری،حارث رئوف کا اپنا غصہ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ میں بہت کچھ ہوا۔پاکستان نے میچ جیت لیا لیکن کچھ چیزیں تاحال جاری ہیں۔ان کا ذکر بھی ہے اور ان کوہائی لائٹ بھی کیا جارہا ہے۔ پاکستانی پیسر شاہ نواز دھانی  کی جانب سے بنگلہ دیشی بیٹر کو بال مارنے کا سسین بھی ہٹ ہوا۔شاہ…

ٹرائی سیریز،پاکستان کا فاتحانہ آغاز،بنگلہ دیش کو ہرادیا
| | | |

ٹرائی سیریز،پاکستان کا فاتحانہ آغاز،بنگلہ دیش کو ہرادیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ میں فاتحانہ آغاز۔بنگلہ دیش کو 21 رنزسے ہراکر پہلا میچ جیت لیا ہے۔میچ کی خاص بات محمد رضوان کی شاندار اننگ کے ساتھ پاکستانی  بائولرز کی عمدہ کارکردگی تھی۔محمد وسیم کی بائولنگ میں نکھار دکھائی دیا۔ کرائسٹ چرچ میں بنگلہ دیش نے…

کیوی کپتان میزبان،بابر اور نور مہمان،کوئز میں سخت مقابلہ،کون بنا سلطان
| | | | |

کیوی کپتان میزبان،بابر اور نور مہمان،کوئز میں سخت مقابلہ،کون بنا سلطان

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان میزبان،بابر اور نور مہمان،کوئز میں سخت مقابلہ،کون بنا سلطان۔نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے موقع پر میزبان ملک میں بھی جوش وخروش ہے،کرکٹ ماحول گرم ہے،اسے کو دیکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور بنگلہ دیش کے عبوری قائدنور الحسن نے ٹیوی شو سجالیا۔رولز کی…

نیوزی لینڈ میں پیار ہوگیا
| | | | |

نیوزی لینڈ میں پیار ہوگیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو نیوزی لینڈ میں پیار ہوگیا ہے،اس بات کا انکشاف انہوں نے کیوی میڈیا سے کیا ہے۔نتیجہ میں ان کی ویڈیو نیوزی لینڈ میں وائرل ہے۔ ثقلین مشتاق نے بتایا ہے کہ مجھے نیوزی لینڈ سے پیار ہوگیا ہوا ہے۔میں پہلی بار انڈر 19 پلیئرکے طور…

کرائسٹ چرچ میں رضوان اور رضوان،باقی فلاپ،بنگلہ دیش کو 168 رنزکا ہدف
| | | |

کرائسٹ چرچ میں رضوان اور رضوان،باقی فلاپ،بنگلہ دیش کو 168 رنزکا ہدف

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ دبئی سے لاہور،لاہور سے کرائسٹ چرچ۔ہرجانب رضوان ،رضوان۔پاکستان کی نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کا خلاصہ محمد رضوان ہی نکلے،باقی سب فارغ۔کرائسٹ چرچ میں جاری ٹی 20 ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لئے  168 …

محمد رضوان کو تھرڈامپائر نے پکڑلیا،شرمندگی
| | | |

محمد رضوان کو تھرڈامپائر نے پکڑلیا،شرمندگی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کو تھرڈامپائر نے پکڑلیا،شرمندگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ کے پہلے میچ میں کچھ پریشان یا جلدی میں نظر آئے۔کرائسٹ چرچ میں ان کی بیٹنگ کے دوران متعدد نظارے دیکھنے کو ملے جو عام طور پر نہیں ہوتے۔…

رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے
| | | |

رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش 3 ملکی ٹی 20 کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ محمد رضوان شروع کے 5 اوورز میں 2 بار گرپڑے لیکن اننگ جاری اور بیٹنگ ہورہی ہے۔ شروع کے اوورز میں پہلی بار رضوان اس لئے گرے کہ دوسرے رن کے چکر…

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،3 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ 2 اسپنرز
| | | | |

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،3 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ 2 اسپنرز

  کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ   سہ ملکی سیریز کےافتتاحی میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 فاسٹ باؤلرز اور 2 اسپنرز شامل ییں۔ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد اور حیدر…

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے
| | | | | | | | | | | | | | | |

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا ایڈیشن 8 مارچ سے3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلاگیا۔بھارت میں یہ پہلی بار ایونٹ ہوا۔16 ٹیمیں ہی شریک تھیں۔ٹاپ 8 ٹیموں کو فائنل مرحلے کا حق تھا،باقی 2 ٹیموں کوپہلے مرحلے سے فلٹر ہوکر آگے آناتھا۔اس بار یہ ضرور ہوا کہ پہلے مرحلے میں کوئی…

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اپنی سیٹ پر کیسے موجود،حقائق وہ نہیں یہ ہیں
| | | |

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اپنی سیٹ پر کیسے موجود،حقائق وہ نہیں یہ ہیں

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ یہ کہنا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے،اس لئے ان کو نہیں ہٹایا گیا،حقائق کے برعکس ہے۔کرک اگین نے عمران خان کی حکومت کے ختم ہوتے ہی پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے برقرار رہنے کی خبریں مسلسل دی تھیں۔ایک موقع پراس وقت نیوز…