بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب
| | |

بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب

لکھنو،کرک اگین رپورٹ بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب۔9 رنز سے جیت سکا۔سنسنی خیز ڈرامہ،سنسنی خیز شو۔لکھنو میں بھارت کی سیکنڈ درجہ کی ٹیم نے  پروٹیز کی نمبر ون سائیڈ کی آنکھوں میں  آنکھیں ڈالے رکھیں۔اختتامی اوورز میں سنسنی خیز شو ہوا۔38 ویں اوور میں پروٹیز پیسر لنگی نگیڈی کو…

قائدِ اعظم ٹرافی،دوسرا رائونڈ مکمل ڈرا
| | |

قائدِ اعظم ٹرافی،دوسرا رائونڈ مکمل ڈرا

  لاہور6 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز Pcb image/Twitter قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ بلوچستان کے لیے امام الحق نے دوسری اننگز میں سنچری بنائی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور ناردرن کے درمیان…

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
| | | | | | | |

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

  لکھنو،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ   ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک اور فاسٹ باؤلر باہر،بھارت کے جسپریت بمراہ کے بعد جنوبی افریقا کا نمبر لگ گیا ہے۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی جب تک کھیل نہیں لیں گے،کسی کو یقین نہ آئے گا ،اس لئے ان کے حوالہ سے بھی شکوک رہیں گے ۔…

ٹرائی سیریز،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،پہلے میچ کی اہم معلومات on
| | | | |

ٹرائی سیریز،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،پہلے میچ کی اہم معلومات on

کرائسٹ چرچ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ جمعہ 7 اکتوبر کی صبح شروع ہوگا۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل یہ اہم پریکٹس ہوگی۔اس سے ایونٹ میں شریک نیوزی لینڈ سمیت تینوں ٹیموں کو اپنے ہتھیار جانچنے کا موقع ملے گا۔ سوال یہ ہے کہ انگلینڈ سے…

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا نیوزی لینڈ میں اہم بیان آگیا
| | | | | |

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا نیوزی لینڈ میں اہم بیان آگیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وکٹیں آسٹریلیا جیسی ہیں،فائدہ ہوگا۔کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کے بعد انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔ پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف یہ میچز ٹی…

قومی ٹیم کا بھرپور ٹریننگ سیشن پاکستان ویمنز ٹیم مشکل میں،بھارتی ٹیم روانہ،کرکٹ رائونڈپ اپ
| | | | | | |

قومی ٹیم کا بھرپور ٹریننگ سیشن پاکستان ویمنز ٹیم مشکل میں،بھارتی ٹیم روانہ،کرکٹ رائونڈپ اپ

کرک اگین رپورٹ۔ Twitter Image قومی اسکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن.ٹریننگ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے لنکن یونیورسٹی کی انڈور ہال میں ٹریننگ کی.انڈور ہال میں ٹریننگ کے لیے نیچرل ٹرف پچز موجود تھیں.تین گھنٹے تک جاری رہنے والے سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ…

سابق آسٹریلین کپتان کی 18 ماہ بعد واپسی،پچ کا کھڑا کرنے سے انکار
| |

سابق آسٹریلین کپتان کی 18 ماہ بعد واپسی،پچ کا کھڑا کرنے سے انکار

برسبین،کرک اگین رپورٹ کرکٹ فینز اور کھلاڑیوں نے تو باہیں کھول دی ہیں لیکن کرکٹ پچ اور حریف بائولر نے قبول نہیں کیا۔ٹم پین کو 18 ماہ بعد واپسی  کے لئے 18 بالز سے زیادہ وکٹ پر قیام کرنا نصیب نہیں ہوا۔ کرکٹ سے خودساختہ دوری اختیار کرنے والے سابق آسٹریلین کپتان کے ساتھ کیا…

ٹی 20 ورلڈکپ 2014،محمد حفیظ کی کپتانی میں پاکستان ابتدائی رائونڈ سے باہر،سری لنکا چیمپئن
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2014،محمد حفیظ کی کپتانی میں پاکستان ابتدائی رائونڈ سے باہر،سری لنکا چیمپئن

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا 5 واں ایڈیشن 2014 میں بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔یہاں سے ایونٹ کا وہ فارمیٹ شروع ہوا جو اب بھی رائج ہے،البتہ ٹیموں کی تعداد کا طریقہ کار تو ایک جیسا ہے ،تعداد میں تبدیلی ہوئی ہے۔تاریخ میں پہلی بار 16 ٹیمیں شامل ہوئی تھیں،جیسا کہ…

جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون باہر،مقابل بچے
| | |

جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون باہر،مقابل بچے

لکھنو،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون نہیں ،دوسرے درجہ کی بھارتی ٹیم مقابل۔جنوبی افتریقا کے لئے اہم ترین دن ہیں۔سامنے بھارت کی نمبر 2 ٹیم ہے،شکست کا خطرہ تو کم ہے۔پھر بھی امکان تو ہے۔پہلے تو کلیئر ہو کہ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر…

بابر اعظم اور کین ولیمسن میں رازونیاز،پاکستانی کپتان کی ماڈلنگ
| | | | |

بابر اعظم اور کین ولیمسن میں رازونیاز،پاکستانی کپتان کی ماڈلنگ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں میں خاص ملاقات ہوئی ہے۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے بابر اعظم سے تنہائی میں ملاقات کی اور ملاقات خاصی پرجوش رہی ہے۔یہ سب بدھ کو ٹی 20 ٹرائی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر سامنے آیا ہے۔پی سی بی نے اگر چہ اس…

جونیئرز لیگ،بچوں کا بڑا کرکٹ میلہ،بڑے کوچز کے تاثرات
| | | |

جونیئرز لیگ،بچوں کا بڑا کرکٹ میلہ،بڑے کوچز کے تاثرات

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ سج گیا ،ٹرافی بھی آگئی،غیر ملکی پلیئرز بھی اور بڑے استاد بھی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ جونیئرز کا سب سے بڑا میدان کل سے لگنے والا ہے۔ کولن منرو نے کہا ہے کہ مقامی لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کا مزا آیا ہے۔ ایک اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئنز ٹیمیں،زیادہ فائنلز کس کے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئنز ٹیمیں،زیادہ فائنلز کس کے

  عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میدان سجنے کو ہے۔2007 سے اب تک ح ایونٹس کھیلے جاچکے ہیں۔یہاں چیمپئنز اور رنر اپ ٹیمیں دی جارہی ہیں۔ پہلا ورلڈ ٹی 20 کپ 2007۔پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوا۔بھارت پہلا چیمپئن بن گیا۔ دوسرا ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان اور سری لنکا فائنل کھیلے۔پاکستان پہلی…