قائد اعظم ٹرافی ،دوسرا رائونڈ،پہلا دن
| | |

قائد اعظم ٹرافی ،دوسرا رائونڈ،پہلا دن

      لاہور،3 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image قائداعظم ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بلوچستان کی ٹیم سنٹرل پنجاب کے خلاف 48ویں اوور میں 185 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سنٹرل پنجاب کی جانب سے احمد دانیال اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،معین علی نے پاکستان کا پول کھول دیا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،معین علی نے پاکستان کا پول کھول دیا

  لندن،برسبین پاکستان میں پاکستان کے خلاف 7 میچز کی ٹی 20 سیریز میں کپتانی کرنے اور ٹرافی جیتنے والے انگلش کپتان معین علی نے پاکستان کا پول کھول دیا۔صاف گوئی تو تب بھی تھی جب لاہور کے کھانوں کو مایوس کن اور کراچی کے کھانوں کو اعلی ترین قرار دیا تھا ۔   پاکستان…

شعیب اختر کی کون سی یادگار شرٹس آکشن پر
| | | |

شعیب اختر کی کون سی یادگار شرٹس آکشن پر

  مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ   شعیب اختر کی اہم شرٹ آکشن پر لگ گئی ہے۔دورہ انگلینڈ کے اگلے مرحلہ میں وہ اس وقت مانچسٹر میں ہیں ۔ برمنگھم سے مانچسٹر پہنچنے پر راولپنڈی ایکسپریس نے بتایا ہے کہ مانچسٹر میں ان کی شرٹس آکشن پر لگی ہیں۔ یہ وہ شرٹس ہیں جس کو پہن کر…

پاکستان اور بھارت کے کپتانوں کی جذباتی ملاقات کل ہوگی
| | | | |

پاکستان اور بھارت کے کپتانوں کی جذباتی ملاقات کل ہوگی

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے کپتانوں میں کل ایک زبردست اور جذباتی ملاقات ہونے جارہی ہے۔یہ ملاقات کرتار پور میں ہوگی۔ بھارت کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی اور انتخاب عالم  میں یہ ملاقات ہوگی۔دونوں ماضی کے اچھے دوست رہے ہیں۔اپنے وقت  میں بطور کپتان ایک دوسرے کے خلاف کھیل بھی چکے…

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کی مسلسل دوسری فتح،بنگلہ دیش کو ہرادیا
| | | |

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کی مسلسل دوسری فتح،بنگلہ دیش کو ہرادیا

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشیا کپ ویمنزٹورنامنٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری جیت،میزبان بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی ویمنز ٹیم پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر صرف 70 رنزبناسکی۔سلما خاتون 24 رنزکے ساتھ نمایاں رہیں۔8 کھلاڑی ڈبل فیگر  میں داخل نہ ہوسکیں۔ ڈیانا بیگ نے…

ایج باسٹن سے شعیب اختر کے پاکستانی ٹیم پر بائونسرز،ورلڈکپ کا بھی بتادیا
| | | | |

ایج باسٹن سے شعیب اختر کے پاکستانی ٹیم پر بائونسرز،ورلڈکپ کا بھی بتادیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس ایج باسٹن پہنچ گئے۔برمنگھم کے معروف گرائونڈ سے کھڑے ہوکر انہوں نے پاکستان کی لاہور میں ہونے والی انگلینڈ سے شکست پر اپنا تبصرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ نہایت افسوس کے ساتھ یہ ویڈیو بنارہا ہوں۔ میں ایج باسٹن میں کھڑا ہوں،یہ واروکشائرکا ہوم گرائونڈ ہے۔یہ میراٹریننگ ڈے…

انگلینڈ 17 برس بعد پاکستان آیا،کیسے ٹرافی روکتے،خالی ہاتھ جانے دیتے،رمیز راجہ
| | | | | |

انگلینڈ 17 برس بعد پاکستان آیا،کیسے ٹرافی روکتے،خالی ہاتھ جانے دیتے،رمیز راجہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ انگلش ٹیم 17 برس بعد پاکستان کا دورہ کررہی تھی۔ہم کیسے یہ اجازے دیتے کہ ٹرافی ان کے ہاتھوں میں نہ جائے اور وہ خالی ہاتھ واپس جائیں۔اس کے ساتھ ہی رمیز راجہ تھوڑا مسکرائے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ…

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کا مکمل شیڈول
| | | | |

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کا مکمل شیڈول

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے لئے اڑان بھرلی ہے۔انگلینڈ سے سیریز ختم ہوتے ہی ٹیم 2 گھنٹوں بعد لاہور ایئرپورٹ تھی،جہاں سے پہلے دبئی،پھر سڈنی اور پھر کرائسٹ چرچ منزل ہوگی۔نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ورلڈ ٹی 20 کی تیاری کے لئے رکھاگیا ہے۔پاکستانی ٹیم کا…

انگلینڈ سے شکست،پاکستانی اسکواڈ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا
| | | | |

انگلینڈ سے شکست،پاکستانی اسکواڈ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا

  عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان،انگلینڈ سیریز تمام ہوئی۔7 میچزکی سیریز نے بہت کچھ واضح کیا ہے۔قومیبیٹنگ لائن فیل ہوئی ہے تو بائولنگ میں بھی کمزوری واضح ہوئی ہے۔اس کے بعد اگلی مہم بھی شروع ہوگئی ہے۔ بھارت میں سانپ نکلا تو لاہور میں پاکستانی ٹیم کو سانپ سونگھ گیا،ذلت آمیز شکست سہ فریقی…

مڈل آرڈر،ورلڈکپ کے لئے تبدیلیاں،بابر اعظم کا سخت انداز گول،اہم اشارے
| | | | | |

مڈل آرڈر،ورلڈکپ کے لئے تبدیلیاں،بابر اعظم کا سخت انداز گول،اہم اشارے

لاہور،کرک اگین رپورٹ قدرت کی مرضی،موت،زندگی کا تکرار ختم۔ساتھ میں مڈل آرڈر کا سخت انداز میں دفاع بھی گول،پاکستانی کپتان کا انداز لاہور میں نہایت مدافعانہ رہا۔بابر اعظم نے انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد بہت اعتراف کرلئے ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ ٹی20 سے قبل…

بھارت میں سانپ نکلا تو لاہور میں پاکستانی ٹیم کو سانپ سونگھ گیا،ذلت آمیز شکست
| | | | | | |

بھارت میں سانپ نکلا تو لاہور میں پاکستانی ٹیم کو سانپ سونگھ گیا،ذلت آمیز شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ڈھیر۔شاداب خان بیٹنگ سے بھاگ گئے۔پاکستان کو اپنے کرکٹ ہیڈکوارٹر میں انگلینڈ نے مات دے دی۔7 میچزکی سیریز آخری میچ میں   رنزکی بڑی جیت کے ساتھ  3-4 سے اپنے نام کی۔ فیصلہ کن میچ کا ٹاس اتوار کو بابر اعظم نے جیتا…

یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست
| | |

یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست۔اسے کہتے ہیں کہ  مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا،اب اگر بھارت نے انگلینڈ کی طرح 209 اسکور کیا ہوتا تو وہ تو آج جنوبی افریقا کے ہاتھوں گیا تھا لیکن اس نے 237 اسکور…