پاکستان آنے والی غیر ملکی بڑی ٹیم کی سیریز ایک سال کے لئے ملتوی،بریکنگ نیوز
| | | | | |

پاکستان آنے والی غیر ملکی بڑی ٹیم کی سیریز ایک سال کے لئے ملتوی،بریکنگ نیوز

لاہور،انٹیگا:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ایک غیر ملکی  کرکٹ سیریز ایک سال کے لئے ملتوی ہونے جارہی ہے۔پی سی بی اور متعلقہ کرکٹ ملک کے درمیان باہمی رضامندی سے معاملات طے ہوگئے ہیں،رسمی اعلان باقی ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے رپورٹ کیا ہے کہ اگلے سال کے شروع میں ویسٹ انڈیز…

شعیب ملک وکٹ کیپر یا کوچ،کون سی سروسز،آپ بھی جانیئے
| | |

شعیب ملک وکٹ کیپر یا کوچ،کون سی سروسز،آپ بھی جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج کے لٹل اسٹارز کو آج کے سپر اسٹارز کے برابر کھڑاکردیا۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی ذاتی  دلچسپی کی وجہ سے پاکستان جونیئر لیگ مقابلے لاہور میں جاری ہیں۔اس حوالہ سے کئی پلیئرز نے یادگار پرافرمنسز دی ہیں۔ پی سی سی بی نے آج کچھ تصاویر…

پاکستان کے تاریخی ٹیسٹ دورے کے لئے 15 انگلش پلیئرز ،16 واں خفیہ تیار
| | | |

پاکستان کے تاریخی ٹیسٹ دورے کے لئے 15 انگلش پلیئرز ،16 واں خفیہ تیار

    لندن،کرک اگین رپورٹ   دورہ پاکستان کے لئے انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا ہے۔پاکستان کے تاریخی ٹیسٹ دورے کے لئے 15 انگلش پلیئرز ،16 واں خفیہ تیار۔ اگست کی نیوز کے مطابق فاسٹ باؤلر سٹورٹ براڈ اسکواڈ کا حصہ نہیں بنے ییں۔اسی کی نیوز دے دی گئی تھی ۔ ای سی بی…

آسٹریلیا کو 8 کاکڑا پڑگیا،پھر شکست،انگلینڈ سیریز جیت گیا
| | |

آسٹریلیا کو 8 کاکڑا پڑگیا،پھر شکست،انگلینڈ سیریز جیت گیا

  کینبرا،کرک اگین   آسٹریلیا کی نیندیں حرام ہوگئیں ۔ورلڈ ٹی 20 سے قبل مسلسل دوسری شکست۔وہ بھی اپنے ملک میں،اپنی عوام کے سامنے ایک بار پھر 8 رنز کی مار پڑی۔پرتھ میں 2 روز قبل انگلینڈ 8 رنز سے جیتا تھا،آج کینبرا میں بھی 8 ہی اسکور سے فتحیاب ہوگیا۔ایسا لگتا ہے کہ آسٹریلیا…

ایک پلیئر کی جگہ لینے کے لئے بھارت نے جہاز کی 3 سیٹیں بک کروالیں،ڈیوڈ وارنر نے سر ٹھوک دیا
| | | |

ایک پلیئر کی جگہ لینے کے لئے بھارت نے جہاز کی 3 سیٹیں بک کروالیں،ڈیوڈ وارنر نے سر ٹھوک دیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کرکٹ کی دنیا سے کئی اہم خبریں ہیں۔بھارتی کرکٹ اسکواڈ کی سپورٹ کے لئے 3 اور کھلاڑی آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں،یہ کمک ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے ہے۔اہک کھلاڑی کے خلا کو پرکرنے کے لئے جہاز کی 3 سیٹیں خالی کردی ہیں ،یوں محمد سراج،محمدشامی اورشردول ٹھاکر آسٹریلیا جارہے ہیں۔فیصلہ…

آئر لینڈ ٹیم بھی اگلے ماہ پاکستان آرہی ہے
| | | | |

آئر لینڈ ٹیم بھی اگلے ماہ پاکستان آرہی ہے

    لاہور، 12 اکتوبر 2022ءپی سی بی میڈیا ریلیز آئرلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے 4 سے 16 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل اس سیریز میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم اپنا…

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،دلچسپ تاریخ اور ہیٹ ٹرکس،ایک ساتھ سب کچھ
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،دلچسپ تاریخ اور ہیٹ ٹرکس،ایک ساتھ سب کچھ

عمران عثمانی آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے تبدیل ہورہا ہے۔اب تک 16 ٹیموں کا یہ ایونٹ 2 سال بعد 20 ٹیموں میں تبدیل ہوجائے گا۔نتیجہ میں 20 ورلڈکپ کی جنگ 20 ٹیموں میں چھڑا کرے گی۔اب تک کھیلے گئے 7 ورلڈ ٹی 20 کپ میں 21 ٹیموں نے شرکت کی ہے،جو…

نیوزی لینڈ اپنے ساتھ پاکستان کو بھی آج ہی فائنل میں لے گیا،بنگلہ دیش کو شکست
| | | |

نیوزی لینڈ اپنے ساتھ پاکستان کو بھی آج ہی فائنل میں لے گیا،بنگلہ دیش کو شکست

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ اپنے ساتھ پاکستان کو بھی آج ہی فائنل میں لے گیا،بنگلہ دیش کو شکستبنگلہ دیش کا قصہ 3 ملکی ٹی 20 کپ سے تمام۔نیوزی لینڈ نے اسے ہراکر ا]پنے ساتھ پاکستان کو بھی فائنل  کےلئے کنفرم کردیا ہے۔بنگلہ دیشی ٹیم کی ناکامی کی ہیٹ ٹرک مکمل۔ایونٹ کے رائونڈ مرحلے…

کیوی فیلڈرزکا کیچ پکڑنے سے انکار،متعدد کھلاڑی شکلیں دیکھتے رہ گئے
| | |

کیوی فیلڈرزکا کیچ پکڑنے سے انکار،متعدد کھلاڑی شکلیں دیکھتے رہ گئے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے3 ملکی ٹی 20 کپ میں اس وقت ڈرامہ ہوا،جب بنگلہ دیشی اننگ میں کل ملا کر 4 فیلڈرز نے کیچ پکڑنے سے انکار کردیا۔نتیجہ میں کیچان کے درمیان گرا اوربائولر ٹم سائوتھی تو حیرانگی سے سب کی شکلیں دیکھتے رہ گئے۔یہ پاکستان کے تو الٹ ہوا ہے جو…

ٹرائی نیشن سیریز،بنگلہ دیش اور کیویز آج مدمقابل،ایک میچ سے 3 فیصلے جڑے
| | | |

ٹرائی نیشن سیریز،بنگلہ دیش اور کیویز آج مدمقابل،ایک میچ سے 3 فیصلے جڑے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ  دیش مدمقابل ہونگے۔شکیب الحسن کی ٹیم آج ایونٹ میں نئی روح پھونک سکے گی یا شکست سے  دوچار ہوکر آخری میچ بے مزا کرے گی۔پاکستان کو بھی فائنل میں بھجوادے گی۔یہ آج دوپہر سے قبل کلیئر ہوجائے…

بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد،مڈل آرڈرمسائل،شاہین کی دستیابی پر رمیزراجہ کے انکشافات
| | | | | |

بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد،مڈل آرڈرمسائل،شاہین کی دستیابی پر رمیزراجہ کے انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ کے پلیئرز کے لئے پی ایس ایل کے دروازےکھل چکے ہیں۔میرے آنے کے بعد 70 فیصد بجٹ کرکٹرز اوران کی فلاح کےلئےمختص کردیا گیا ہے۔میں نے اپنی آنکھوں سے ویسٹ انڈیز کرکٹ کو دم توڑتے دیکھا ہے،میں…

دورہ پاکستان، انگلینڈکا بڑا سرپرائزتیار،کم عمر ترین پلیئرمنتخب،حیران کن نام
| | | | | |

دورہ پاکستان، انگلینڈکا بڑا سرپرائزتیار،کم عمر ترین پلیئرمنتخب،حیران کن نام

عمران عثمانی گزشتہ ماہ کی بات ہے۔انگلش کائونٹی سیزن کے اختتامی ایام تھے۔ایک کھلاڑی نے لیسٹر شائر کی نمائندگی کی،مقابل ٹیم ڈربی شائر تھی جوشان مسعود کی بیٹنگ کی وجہ سے اس سے قبل خبروں میں تھی۔ایسے میں اپنے کیریئر کا تیسرا میچ کھیلنے والے 18 سالہ کھلاڑی نے ایک آل رائونڈ پرفارمننس پیش کی۔انہوں…