آئی سی سی نے انگلش امپائر کو ورلڈ ٹی 20 کپ سے نکال دیا،بریکنگ نیوز
| | | | | | | |

آئی سی سی نے انگلش امپائر کو ورلڈ ٹی 20 کپ سے نکال دیا،بریکنگ نیوز

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  سے امپائر کو باہر نکال دیا گیا،اس بات کا فیصلہ آئی سی سی نے خود کیا ہے۔کرک اگین کے پڑھنے والوں کو چند روز پہلے سب سے پہلے خبر بریک کی تھی کہ انگلش امپائر کو بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی پر 6…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت رن ریٹ بہتر کرنے میں کامیاب،افغانستان ہارگیا،عجب الزامات
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت رن ریٹ بہتر کرنے میں کامیاب،افغانستان ہارگیا،عجب الزامات

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ افغانستان بھاری مارجن سے ہارگیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سپر مرحلہ کے آغاز کے 12 ویں روز،تیسرے میچ کے بعد بھارت کا پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھلاہے،اس نے یہی نہیں بلکہ 66 رنز کےبھاری بھرکم مارجن سے جیت کر اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔ادھر…

بهارت جاگ گیا،افغانستان پر ڈبل سنچری سے حملہ
| | | | | | |

بهارت جاگ گیا،افغانستان پر ڈبل سنچری سے حملہ

  ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کو 211 رنز کا بڑا ہدف ملا ہے.کرکٹ ٹیم کا جنون بھی دھیما پڑنے لگا.بهارت نے اس کی خطرناک بائولنگ کو بے اثر کرکے رکهدیا ہے. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں بھارت اب جاگا ہے. افغانستان کی جس ٹیم کو اس نے مارا ہے .اس کی امیدیں…

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کا پلان لاہور میں کیسے بنا،محمد  حفیظ بتارہے
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کا پلان لاہور میں کیسے بنا،محمد حفیظ بتارہے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی کپ میں کیسے کھیلنا ہے،ہر میچ میں کیسے جانا ہے، اس کا پلان لاہور میں بنا.متحدہ عرب امارات میں پلیئرز کیسے تیار ہوئے،بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ کیسے جیتے،کیا پلان تھا اور کیا جذبے تھے .فتح سے کیا ملا.آگے کیسے کھیلنا ہے اور کوئی تبدیلی کرنی ہے یا…

بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر
| | | | | | | | | |

بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر

دبئی،کرک اگین رپورٹ Reuters Photo بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر۔کوہلی نہ ڈیوڈ میلان،کوئی بھی راہ میں نہ ملا،پاکستان کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں اچانک آمد،محمد حفیظ…

مشن ورلڈ کپ،منزل نیوزی لینڈ،ٹکٹ کی جنگ 21 نومبر سے،پاکستان خواتین ٹیم جیتی تو  کیا ہوگا
| | | | | |

مشن ورلڈ کپ،منزل نیوزی لینڈ،ٹکٹ کی جنگ 21 نومبر سے،پاکستان خواتین ٹیم جیتی تو کیا ہوگا

کرک اگین رپورٹ image: INP مردوں کی کرکٹ ٹیموں میں تنائو ہے۔ممالک کے تعلقات میں بھی سرد مہری ہے،ایسے میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو ایک ایسے چیلنج کا سامنا ہے کہ اس کی اگلی منزل نیوزی لینڈ بنے گی۔مشن ورلڈ کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے۔1 ٹیموں…

پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں اچانک آمد،محمد حفیظ بحث میں پڑگئے
| | | | | |

پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں اچانک آمد،محمد حفیظ بحث میں پڑگئے

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم مین اچانک آمد،محمد حفیظ بحث میں پڑگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نیمیبیا کرکٹ ٹیم کی ڈریسنگ روم میں پہنچ گئی۔شکست خوردہ پلیئرز جو مختلف ٹولیوں اور کہیں کہیں الگ بیٹھے شکست کا غم منارہے تھے،پہلے تو سپاٹ چہروں کے ساتھ دیکھتے رہے،پھر ان کے چہروں پر…

ٹی 20 ورلڈ کپ،آج 2 میچز،رات کا کڑا مقابلہ،پورا بھارت خوف میں
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،آج 2 میچز،رات کا کڑا مقابلہ،پورا بھارت خوف میں

دبئی،ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،آج 2 میچز،رات کا کڑا مقابلہ،پورا بھارت خوف میں ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا آج بھی اہم ترین دن ہے۔بدھ 3 نومبر کو 2 میچز شیڈول ہیں۔پہلا میچ نیوزی لینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔گروپ 2 کا یہ میچ…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنلز شیڈول پہلے سے طے،پاکستان کہاں کھیلے گا،انجان بھی جان جائیں
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنلز شیڈول پہلے سے طے،پاکستان کہاں کھیلے گا،انجان بھی جان جائیں

کرک اگین رپورٹ ایک عجب اتفاق ہوا،پاکستان اور نمیبیا کے ورلڈ ٹی 20 کپ میچ کے بعد ملک کے ایک بڑے قومی ٹی وی چینل پر سابق کپتان انضمام الحق اور مشتاق احمد موجود تھے،وہاں میزبان نے عجب ہی کہانی کھڑی کردی کہ کہ آئی سی سی نے تاحال ورلڈ ٹی 20 کپ کے سیمی…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح،ٹاپ گروپ پوزیشن کنفرم،سیمی فائنل کس سے
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح،ٹاپ گروپ پوزیشن کنفرم،سیمی فائنل کس سے

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے،گروپ 2 کی ٹاپ پوزیشن آفیشل کنفرمیشن ہوگئی ہے۔پاکستان اس گروپ سے پہلے نمبر کے طور پر سیمی فائنل میں جائے گا،جہاں اس کا مقابلہ جنوبی افریقا یا آسٹریلیا میں سے کسی ایک سے متوقع ہے…

سلو آغاز کے بعد لاٹهی چارج،پاکستان کا 2 وکٹ پر 189 اسکور
| | | | | |

سلو آغاز کے بعد لاٹهی چارج،پاکستان کا 2 وکٹ پر 189 اسکور

  ابو ظہبی، کرک اگین رپورٹ Image by Twitter سلو آغاز کے بعد تیز ترین لاٹھی چارج،محمد رضوان کے آخری اوور میں بنائے گئے 24 رنز کی مدد سے پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لئے 190 رنز کا ہدف دے دیا ہے. نمیبین گیند باز اننگ کے پہلے 10 اوورز میں چھائے ہوئے تھے…

ابو ظہبی،پاکستان کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ،تجزیہ سچ
| | | | | |

ابو ظہبی،پاکستان کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ،تجزیہ سچ

  ابو ظہبی، کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے چوتھے میچ کا وقت آگیا.ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ہونے والا ٹاس پاکستانی کپتان بابر اعظم نے جیتا ہے. ساتھ ہی پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے. کرک اگین نے رات ہی لکھا تھا کہ اس بار پہلے…