قومی ٹی 20 کپ،سرفراز احمد بهی میچ ونر بن گئے
Image source :Twitter راولپنڈی، 25 ستمبر, پی سی بی میڈیا ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے چھٹے میچ میں جی ایف ایس سندھ نےلو اسکورنگ میچ میں ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کپتان سرفراز احمد کو 42 رنز کی…