محمد عامر زخمی،بین سٹوکس بیساکھیوں پر آگئے
| | | |

محمد عامر زخمی،بین سٹوکس بیساکھیوں پر آگئے

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر زخمی ہوگئے۔ابو ظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ میچ میں جلد بازی سے خود کو زخمی کیا ہے،۔ بنگال ٹائیگرز  اور نیویارک  سٹرائیکرزکےمیچ میں کیچ کی ایک کوشش نے انہیں زمین بوس کردیا،اگر ان کی چوٹ سنجیدہ نوعیت کی ہوئی تو ایونٹ سے…

سنگل ٹیسٹ،9 فرسٹ کلاس میچز،ورلڈکپ ناکامی،حارث رئوف ٹیسٹ اسکواڈکیلئے کیوں،آسٹریلین میڈیا نے پی سی بی ڈرامہ قرار دے دیا
| | | | |

سنگل ٹیسٹ،9 فرسٹ کلاس میچز،ورلڈکپ ناکامی،حارث رئوف ٹیسٹ اسکواڈکیلئے کیوں،آسٹریلین میڈیا نے پی سی بی ڈرامہ قرار دے دیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سنگل ٹیسٹ،9 فرسٹ کلاس میچز،ورلڈکپ ناکامی،حارث رئوف ٹیسٹ اسکواڈکیلئے کیوں،آسٹریلین میڈیا نے پی سی بی ڈرامہ قرار دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستانی پیسر حارث رئوف اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان جاری معاملہ کو آسٹریلین میڈیا نے ڈرامہ لکھ ڈالا ہے۔معروف نشریاتی ادارے کی ٹاپ لائن ہے…

ٹی 10 لیگ کا ماردھاڑ میلہ آج سے شروع،مکمل شیڈول ساتھ
| |

ٹی 10 لیگ کا ماردھاڑ میلہ آج سے شروع،مکمل شیڈول ساتھ

    ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 10 لیگ کا ماردھاڑ میلہ آج سے شروع،مکمل شیڈول ساتھ۔ٹی 10 لیگ 7 کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔پاکستان اور بھارتی کرکٹرز سمیت دنیا بھر کے کھلاڑی ایکشن میں ہونگے۔آج افتتاحی روز 2 میچز ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے۔ نیویارک اسٹرائیکرز بمقابلہ ڈیکن گلیڈی ایٹرز ناردرن واریرز بمقابلہ…

پی سی بی نے حارث رئوف سے ٹھان لی،بگ بیش کیلئے این اوسی میں تاخیر کنفرم،اگلاپلان کلیئر
| | | | | | |

پی سی بی نے حارث رئوف سے ٹھان لی،بگ بیش کیلئے این اوسی میں تاخیر کنفرم،اگلاپلان کلیئر

لاہور،کرک اگین رپورٹ اس سال بگ بیش کے لیے حارث رؤف کی دستیابی کو مارکیٹنگ آلے کے طور پر بہت زیادہ استعمال کیا گیا ہے،  کرکٹ آسٹریلیا ایک مربوط مارکیٹنگ کی حکمت عملی کے تحت اپنے گھریلو جنوبی ایشیائی سامعین کو ہدف بنانا چاہتے ہیں۔ میلبورن سٹارز نے اس سال میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں پہلے…

سٹیون سمتھ کا شاہین کے الٹ بڑا سرپرائز،پاکستان ٹیسٹ سے قبل کچھ اور کرنے والے
| | | | |

سٹیون سمتھ کا شاہین کے الٹ بڑا سرپرائز،پاکستان ٹیسٹ سے قبل کچھ اور کرنے والے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ کا شاہین کے الٹ بڑا سرپرائز،پاکستان ٹیسٹ سے قبل کچھ اور کرنے والے۔ورلڈ کپ چیمپیئن اسٹیو اسمتھ کا سرپرائز۔موسم گرما کے پہلے ٹیسٹ سے قبل بگ بیش لیگ کھیلیں گے اور وہ سڈنی سکسرز کی نمائندگی کیں گے۔34سالہ سمتھ فی الحال  اسکواڈ کے ساتھ ہندوستان میں ہیں، 8 دسمبر کو…

کپتان بنتے ہی  شاہین شاہ آفریدی کا بڑا نہیں،بہت بڑا فیصلہ،لیگ سے دستبردار
| | | | | |

کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کا بڑا نہیں،بہت بڑا فیصلہ،لیگ سے دستبردار

لاہور،کرک اگین رپورٹ کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کا بڑا نہیں،بہت بڑا فیصلہ،لیگ سے دستبردار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کو پہلا بڑا نقصان۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا بڑا معاہدہ کرکے پیچھے ہٹنے پر رضامند ہوگئے اور یہ سب پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا ہے۔ امام الحق کی…

پیٹ کمنز سمیت بڑے نام آئی پی ایل چھوڑکرپی ایس ایل میں،وجہ جانیئے
| | | | | | | | | | |

پیٹ کمنز سمیت بڑے نام آئی پی ایل چھوڑکرپی ایس ایل میں،وجہ جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز سمیت بڑے نام آئی پی ایل چھوڑکرپی ایس ایل میں،وجہ جانیئے۔یہ ایک اہم بات ہے۔دیکھنا ہے کہ یہ کہانی کیا ہے۔کیا کہیں کسی کو علم ہے یا بتادیا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ 9 کا ایڈیشن اس بار پاکستان نہیں یو اے ای میں ہوگا۔یہی وجہ ہے کہ انٹرنیشنل پلیئرز…

ایک دو تین،آئی پی ایل سے تیسرا بڑا نام سائیڈ لائن ہوگیا،جھٹکے ہی جھٹکے
| | | | |

ایک دو تین،آئی پی ایل سے تیسرا بڑا نام سائیڈ لائن ہوگیا،جھٹکے ہی جھٹکے

لندن،ممبئی:کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کو ایک اور کڑا جھٹکا۔ایک اور بڑا نام عین آخری لمحات میں باہر۔یہ تیسرا بڑا پلیئر ہے،جس نے 2024 آئی پی ایل کھیلنے سے خود انکار کیا ہے۔ انگلینڈ کے بلے باز جوئے روٹ  نے اس سال کے شروع میں راجستھان رائلز کے لیے اپنا آئی پی ایل ڈیبیو…

شبمن گل ٹی 20 کے کپتان
| | | |

شبمن گل ٹی 20 کے کپتان

ممبئی:کرک اگین رپورٹ شبمن گل ٹی 20 کے کپتان۔گجرات ٹائٹنز نے اشارہ دیا ہے کہ ہاردک پانڈیا فرنچائز چھوڑنے کے لیے تیارہیں۔  شبمن گل کو ٹیم کی کپتانی کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے۔یہ رپورٹس سامنے آئیں کہ پانڈیا 2024 کے سیزن کے لیے ممبئی انڈینز میں واپسی کرنے والے ہیں، جنہوں نے گزشتہ…

آئی پی ایل کو بابر اعظم کی ضرورت پڑ گئی،ایک ایک کرکے بڑے نام الگ ،تازہ دھماکا کس کا
| | | | | | |

آئی پی ایل کو بابر اعظم کی ضرورت پڑ گئی،ایک ایک کرکے بڑے نام الگ ،تازہ دھماکا کس کا

    ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل اور بھارت کو بابر اعظم ،شاہین آفریدی اور محمد رضوان جیسے سپر اسٹارز کی ضرورت پڑھائی ہے،اس لئے کہ ایک ایک کرکے سپراسٹارز دوری اختیار کررہے ہیں اور باوجود بھاری بھرکم معاوضے کے سپر اسٹار نکل رہے ہیں۔پیٹ کمنز کے بعد اب بین سٹوکس نے بھی کھیلنے…

افغانستان سے آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،راشدخان 7 سال میں پہلی بار بگ بیش سے دستبردار
| | | | |

افغانستان سے آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،راشدخان 7 سال میں پہلی بار بگ بیش سے دستبردار

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ افغانستان سے آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،راشدخان 7 سال میں پہلی بار بگ بیش سے دستبردار،افغانستان کے آل راؤنڈر راشد خان 7 سال بعد پہلی بار بگ بیش کھیلنے نہیں جارہے ہیں۔ کمر کی انجری میں مبتلا ہونے کے بعد بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز…

تولیدی سے کیچ پکڑنے کا نیا واقعہ،5 رنز کا جرمانہ
| | | |

تولیدی سے کیچ پکڑنے کا نیا واقعہ،5 رنز کا جرمانہ

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک عجب واقعہ ہوا ہے۔تولیہ سے کیچ پکڑنے کا واقعہ ہوا ہے۔ امیلیا کیر نے برسبین ہیٹ اور سڈنی سکسرز کے درمیان ویمنز بگ بیش لیگ  کے میچ میں تولیہ سے گیند کو کیچ کرنے پر ایک نایاب پانچ رنز کا جرمانہ کیا…