شاہد آفریدی،رضوان،شعیب ملک سمیت اہم پلیئرزکے ٹی20 معاہدے،ایج باسٹن سخت سکیورٹی میں
| | | | | | | |

شاہد آفریدی،رضوان،شعیب ملک سمیت اہم پلیئرزکے ٹی20 معاہدے،ایج باسٹن سخت سکیورٹی میں

کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی،رضوان،شعیب ملک سمیت اہم پلیئرزکے ٹی20 معاہدے،ایج باسٹن سخت سکیورٹی میں۔ْکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی ٹی 20 لیگ میں شرکت ابھی جاری ہے۔رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کو  کینیڈا کی گلوبل ٹی 20 لیگ کی فرنچائزٹورنٹونیشنلز نے حاصل کرلیا ہے۔ ایشز میں بھی پاکستان جیسی سخت سکیورٹی لگادی…

آئی سی سی کا ٹی 20 لیگز کیخلاف بڑا ایکشن،اگلے ماہ 2 بم پھوڑے جائیں گے
| | | |

آئی سی سی کا ٹی 20 لیگز کیخلاف بڑا ایکشن،اگلے ماہ 2 بم پھوڑے جائیں گے

    لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا ٹی 20 لیگز کیخلاف بڑا ایکشن،اگلے ماہ 2 بم پھوڑے جائیں گے   کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے تحفظ کے لیے فرنچائز لیگز کے خلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ کرلیا،بم اگلے ماہ آئی سی سی کے…

کائونٹی کرکٹ،حیدر علی کی نامساعد حالات میں ناقابل یقین سنچری
| | | | |

کائونٹی کرکٹ،حیدر علی کی نامساعد حالات میں ناقابل یقین سنچری

چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ،حیدر علی کی نامساعد حالات میں ناقابل یقین سنچررکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلش کائونٹی کرکٹ میں حیدر علی کی بھی فرسٹ کلاس  فارمیٹ میں کلاس انٹری ہوئی ہے۔چیسٹر فیلڈ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے شان مسعود کی ٹیم یارک شائر کے خلاف ایسے وقت میں…

بابر اعظم سری لنکا میں اسکواڈ منتخب کریں گے
| | | | |

بابر اعظم سری لنکا میں اسکواڈ منتخب کریں گے

  کولمبو (خصوصی رپورٹ) لنکا پریمیئر لیگ جولائی اگست میں کھیلی جائے گی جس کے لئے ٹیمیں اپنی تیاریاں کررہی ہیں ۔ پاکستان کے کئی نامور ستارے اس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی جن میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ بھی شامل ہیں ۔ دونوں اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار شرکت…

شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ
| | | | | | | | |

شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ

  لندن،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی سن لی،شاید ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں کل اسے فائدہ ہوجائے۔ لیگ اسپنر آل رائونڈر نے سسیکس کے لئے کھیلتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف صرف 24بالز پر ہاف سنچری مکمل کی۔وہ 30بالز پر…

حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر
| | | | |

حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر۔ٹی20 بلاسٹ کےایک میچ میں پاکستانی بیٹر حیدر علی کا اسٹمپ آئوٹ متنازعہ بن گیا۔رائٹ ہینڈ بیٹر متعدد بار حیرت کا اظہار کرتے پائے گئے،اس سے قبل انہوں نے 34 بالز پر 48 رنزکی اننگ کھیل کر لانگ ہدف کے کامیاب تعاقب…

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود اور شاداب خان میں سے ایک شاداں،دوسراپریشاں
| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود اور شاداب خان میں سے ایک شاداں،دوسراپریشاں

لیڈز،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود اور شاداب خان میں سے ایک شاداں،دوسراپریشاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود اور شاداب خان دونوں ناکام ہوئے لیکن ایک کی شانبچی،دوسرا شاداں نہ رہا۔ٹی 20 بلاسٹ میں شان مسعود کی ٹیم مشکل سے جیت کےٹریک پر آگئی ہے۔یارک شائر کے کپتان شان مسعود…

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب ناکام،حیدر علی کی کوشش رائیگاں،شاہین کامیاب
| | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب ناکام،حیدر علی کی کوشش رائیگاں،شاہین کامیاب

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شاداب ناکام،حیدر علی کی کوشش رائیگاں،شاہین کامیاب۔ٹی 20 بلاسٹ میں اتوار کا دن شاداب خان کے لئے بورنگ رہا۔بائولنگ میں ناکامی کے بعد بیٹنگ میں  صرف 3 رنزہی بناسکے،ان کی ٹیم سسیکس گلیمورگن سے ہارگئی۔فاتح ٹیم 5 وکٹ پر 219 اسکور کرگئی۔شادب خان کو 3 اوورز میں38 رنزکی مار پڑی،کوئی…

شاہین ایکسپریس برمنگھم میں سپیڈ پکڑگئی،بائولنگ میں پہلی بار کاٹ
| | | | |

شاہین ایکسپریس برمنگھم میں سپیڈ پکڑگئی،بائولنگ میں پہلی بار کاٹ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین ایکسپریس برمنگھم میں سپیڈ پکڑگئی،بائولنگ میں پہلی بار کاٹ۔ایج باسٹن میں شاہین شاہ آفریدی کا اصل رنگ،3 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم ناٹنگھم شائر کی ضروری جیت میں اہم کردار اداکیا۔ ٹی 20 بلاسٹ کے ایک میچ میں فاتح ٹیم نے3 وکٹ پر 214 اسکور کئے۔جائے کلارک نے 87 اور کولن…

وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں
| | | | | | | | |

وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں۔آئرلینڈ نے ہوم آف کرکٹ میں  کچھ بہتر پرفارم کردیا۔انگلینڈ کےخلاف دوسری اننگ میں 362 رنزکا بڑا ٹوٹل سیٹ کیا۔نتیجہ میں 352 رنزکی برتری دورکی اور اننگ کی شکست سے اپنے آپ کو بچالیا۔ڈبل سنچری بنانے والے اولی پوپ پلیئرآف…

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ
| | | | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔ٹی 20 بلاسٹ میں شاداب خان کی واپسی۔بائولنگ کے ساتھ کام دکھایا لیکن بیٹنگ میں صفر پر گئے۔ہوو میں ایسیکس نے 7 وکٹ پر163 اسکور بنائے۔شاداب خان نے 4 اوورز میں 28 رنز دے کر سب سےزیادہ 3 وکٹیں…

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں
| | | | | | | | | | |

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں

کرک اگین رپورٹ رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کا آج 31 واں یوم پیدائش ہے۔وہ بابر اعظم کے ساتھ اس وقت امریکاکی ہارورڈ یونیورسٹی میں ہیں۔ساتھی کھلاڑیوں اور ان کے فینز کی…