شاداب خان شائن،کلاسیکی،بیٹنگ اور بائولنگ میں جھنکار
| | | | |

شاداب خان شائن،کلاسیکی،بیٹنگ اور بائولنگ میں جھنکار

    کرک اگین رپورٹ   شاداب خان کی کلاسیکی ،بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں جھنکار۔ٹیم جی فتح میں کردار۔4 وکٹیں لیں۔14 بالز پر 28 رنز کی اننگز کھیلی ۔ گلوسٹر شائر 4 بالز قبل صرف 140 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔شاداب خان نے 27 رنز دےکر 4 وکٹیں لیں۔ جواب میں سسیکس نے ہدف…

بیٹرز کا شکاری شاہین آفریدی خود اسامہ کا شکار،دلچسپ نظارہ
| | | | |

بیٹرز کا شکاری شاہین آفریدی خود اسامہ کا شکار،دلچسپ نظارہ

  ووسٹر،کرک اگین رپورٹ بیٹرز کا شکاری شاہین آفریدی خود اسامہ کا شکار،دلچسپ نظارہ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بیٹرز کو اپنی خوفناک ڈلیوریز سے شکار کرنے والے شاہین شاہ آفریدی ایک پاکستانی اسپنر کے ہاتھوں شکار ہوگئے ہیں۔یہ ایک دلچسپ نظارہ تھا،اسے سب نے پسند کیا ہے۔ انگلش ٹی 20 بلاسٹ 2023…

عثمان خواجہ کا اعزاز،ٹیسٹ کے 5 روز بیٹنگ کی،کیا پہلے ایسا ہوچکا
| | | | | | | |

عثمان خواجہ کا اعزاز،ٹیسٹ کے 5 روز بیٹنگ کی،کیا پہلے ایسا ہوچکا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پہلے ایشز ٹیسٹ 2023 کے میں آف ادی میچ عثمان خواجہ کاکردار اور واضح ہوا ہے۔پہلی اننگ میں 141 اور دوسری باری میں 65 رنزکی شاندار اننگز سے لیفٹ ہینڈ بیٹر نے ڈریسنگ روم سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کمائی ہے اور ساتھ میں ایک اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے۔ عثمان…

اسامہ میر کی کیریئر بیسٹ بائولنگ،حیدرسرخرو،شان مسعود کیلئے ہزیمت،شاہین کے بوٹ
| | | | | | |

اسامہ میر کی کیریئر بیسٹ بائولنگ،حیدرسرخرو،شان مسعود کیلئے ہزیمت،شاہین کے بوٹ

لندن:کرک اگین رپورٹ اسامہ میر کی کیریئر بیسٹ بائولنگ،حیدرسرخرو،شان مسعود کیلیئ ہزیمت،شاہین فیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ووسٹر شائر نے ٹی 20 بلاسٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے  اپنی امیدوں کو زندہ رکھا اور نارتھ گروپ میں لیسٹر شائر فاکسز کے خلاف چھ وکٹوں کی آرام دہ فتح کے ساتھ مسلسل…

لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا شیڈول آگیا،مکمل میچز
| | | | |

لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا شیڈول آگیا،مکمل میچز

کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا شیڈول آگیا،مکمل میچز۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے لنکا پریمیئر لیگ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کے خلاف 2 میچزکی یوم ٹیسٹ سیریز کے ختم ہوتے ہی ٹی 20 ایونٹ کا آغاز ہوجائے گا۔پہلا میچ 30 جولائی کو ہوگا۔فائنل 20 اگست کو ہوگا۔دن کے میچز مقامی…

ٹی 20 بلاسٹ،زمان خان کی 4 وکٹیں،اسامہ میر کی آل رائونڈ پرفارمنس،نتیجہ الٹ
| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،زمان خان کی 4 وکٹیں،اسامہ میر کی آل رائونڈ پرفارمنس،نتیجہ الٹ

  لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،زمان خان کی 4 وکٹیں،اسامہ میر کی آل رائونڈ پرفارمنس،نتیجہ الٹ۔ٹی 20 وائٹالی بلاسٹ میں کچھ پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی۔زمان خان کی دھوم مچی ہے تو اسامہ میر بھی کرکٹ بریکنگ نیوز بنے ہیں۔ووسٹر میں مہمان ٹیم برمنگھم بیئرز نے  میزبان ٹیم ووسٹر شائر کو21 رنز سے شکست…

کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ نےلاہور قلندرز کاکوچنگ اسٹاف اٹھالیا
| | | |

کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ نےلاہور قلندرز کاکوچنگ اسٹاف اٹھالیا

لاہور،ٹورنٹو:کرک اگین رپورٹ کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ نےلاہور قلندرز کاکوچنگ اسٹاف اٹھالیا۔لاہور قلندرز کے کینیڈاکی آنے والی ٹی 20 لیگزمیں چرچے۔پورا کوچنگ سٹاف اٹھالیا ہے اور یہی نہیں بلکہ متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی سائن کئے ہیں۔1992 ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے رکن،پی ایس ایل کے 2 بار کے چیمپئن  قلندرز کے کوچ عاقب…

سعودی ولی عہد کا بھارت کو بھی جواب،پی ایس ایل ماڈل طلب،اہم ملاقات
| | | | | |

سعودی ولی عہد کا بھارت کو بھی جواب،پی ایس ایل ماڈل طلب،اہم ملاقات

جدہ،کرک اگین رپورٹ سعودی ولی عہد کا بھارت کو بھی جواب،پی ایس ایل ماڈل طلب،اہم ملاقات۔سعودی عرب نے بھارت کے بعد پاکستان سے بھی کرکٹ مدد لے لی ہے،اس سلسلہ میں پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مالک ندیم عمر کی سعودی کرائون پرنس  ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ معاملہ…

پی سی بی،جی ٹی 20 ،سرفراز اور رضوان میں پھڈا،ہنگامی حالت
| | | | |

پی سی بی،جی ٹی 20 ،سرفراز اور رضوان میں پھڈا،ہنگامی حالت

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی ،کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ کے ساتھ سرفراز احمد اور محمد رضوان میں پھڈا،10 کے قریب کرکٹرز متاثر ۔رضوان ٹیم سے باہر ہوکر بھی مشکل میں پڑ سکتے ۔ بدھ کو گلوبل کینیڈا ٹی 20 ڈرافٹ کے اعلان…

نئی تاریخ رقم،ایک بال پر 18 اسکور کیسے بنے
| | | | |

نئی تاریخ رقم،ایک بال پر 18 اسکور کیسے بنے

ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نئی تاریخ رقم،ایک بال پر 18 اسکور کیسے بنے۔ایک بال پر 18 رنزبن گئے۔نئی تاریخ رقم ہوگئی۔تمل ناڈو پریمیئر لیگ نے چیپاک سپر گلیز اور سیلم سپارٹنز کے میچ کے دوران تاریخ رقم۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سپارٹنز ٹیم کے کپتان ابھیشیک…

شاہد آفریدی،رضوان،شعیب ملک سمیت اہم پلیئرزکے ٹی20 معاہدے،ایج باسٹن سخت سکیورٹی میں
| | | | | | | |

شاہد آفریدی،رضوان،شعیب ملک سمیت اہم پلیئرزکے ٹی20 معاہدے،ایج باسٹن سخت سکیورٹی میں

کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی،رضوان،شعیب ملک سمیت اہم پلیئرزکے ٹی20 معاہدے،ایج باسٹن سخت سکیورٹی میں۔ْکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی ٹی 20 لیگ میں شرکت ابھی جاری ہے۔رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کو  کینیڈا کی گلوبل ٹی 20 لیگ کی فرنچائزٹورنٹونیشنلز نے حاصل کرلیا ہے۔ ایشز میں بھی پاکستان جیسی سخت سکیورٹی لگادی…

آئی سی سی کا ٹی 20 لیگز کیخلاف بڑا ایکشن،اگلے ماہ 2 بم پھوڑے جائیں گے
| | | |

آئی سی سی کا ٹی 20 لیگز کیخلاف بڑا ایکشن،اگلے ماہ 2 بم پھوڑے جائیں گے

    لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا ٹی 20 لیگز کیخلاف بڑا ایکشن،اگلے ماہ 2 بم پھوڑے جائیں گے   کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے تحفظ کے لیے فرنچائز لیگز کے خلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ کرلیا،بم اگلے ماہ آئی سی سی کے…