پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ

پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ

لاہور،راولپنڈی،کراچی:کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ ۔پاکستان سپرلیگ 8 کی ٹرین ہچکولے کھانے لگی ہے۔پی ایس ایل 8 کے لاہور اور راولپنڈی میچز فوری طور پر کراچی شفٹ کئے جانے کا امکان۔پی ایس ایل فرنچائز ناراض،ہنگامی اجلاس طلب۔پی سی بی حکام کل سرجوڑیں گے۔…

ٹی20 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف بڑی فتح

ٹی20 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف بڑی فتح

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف بڑی فتح۔پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں آئرلینڈ کو 70 رنزکے بڑے مارجن سے ہرادیا ہے۔منیبہ علی کی سنچری کے بعد نشرا سندھو نے بھی شاندار کارکردگی دکھائی اور 4 وکٹیں لیں۔ کیپ ٹائون میں گرین شرٹس نے…

ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی
| | | | | | | |

ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی۔ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  110 اسکور پر آئوٹ کردیا۔سرفراز الیون بیٹنگ کرنا بھول گئی،ایک کے بعد ایک بیٹر دوسرے کی نقل میں پویلین لوٹنے لگے،46 کے قلیل اسکور پر آدھی ٹیم باہر تھی۔ مارٹن گپٹل پی ایس ایل…

شعیب ملک ناراض،امدیں چھوڑدیں،پی ایس ایل سے پاک انڈیا میچ کی یاد تازہ
| | | | | | | | | |

شعیب ملک ناراض،امدیں چھوڑدیں،پی ایس ایل سے پاک انڈیا میچ کی یاد تازہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک پی سی بی اور اس میں موجود ہر ایک سے ناامید۔اپنی عمر کی بنیاد پر ججمنٹ کئے جانے پر شدید نالاں،کہتے ہیں کہ پرفارمنس چیک کریں۔بظاہر تھوڑے ناراض سے لگے۔نیشنل بنک ایرینا کے میچ کو پاکستان اور انڈیا کے کولکتہ میچ کے برابر قرار دیا لیکن کیسے۔یہ بھی دلچسپ بات…

پی ایس ایل 8 ،دوسرامیچ،دوسرا ڈرامہ،1 کے بعد 2 رنز سے فیصلہ
| | | | | | | | |

پی ایس ایل 8 ،دوسرامیچ،دوسرا ڈرامہ،1 کے بعد 2 رنز سے فیصلہ

  کراچی،کرک اگین رپورٹ   پی ایس ایل 8 کے دوسرے میچ میں دوسرا ڈرامہ،میزبان کرا چی کنگز ملتان سلطانز کی طرح ہارگئی۔اسی طرح لاہور قلندرز کے ملتان کے خلاف 1 رن سے جیتنے کے بعد پشاور زلمی نے 2 رنز سے میدان مارا،بابر اعظم کا اسٹارٹ اچھا رہا ہے۔   میزبان کراچی کنگز کا…

عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی
| | | | | | | | |

عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی۔عاقب جاوید محمد عامر کے سر ہوگئے۔بہت کچھ مخصوص انداز میں کہہ گئے۔ لاہور قلندرکے کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہےکہ بائولنگ ہماری طاقت ہے ، سینئرکھلاڑیوں کی موجودگی ہمیں وننگ پوزیشن دلانے کا یقین دلاتی ہے، ملتان سٹیڈیم میں صحافیوں…

ناگ پورٹیسٹ،کینگروز کو سانپ سونگھ گیا،ڈرامہ کے بعد اننگ کی شکست
| | | | | |

ناگ پورٹیسٹ،کینگروز کو سانپ سونگھ گیا،ڈرامہ کے بعد اننگ کی شکست

    ناگ پور،کرک اگین رپورٹ ناگ پورٹیسٹ،کینگروز کو سانپ سونگھ گیا،ڈرامہ کے بعد اننگ کی شکست ناگ پور میں کینگروز کو ہر جانب ناگ  نظر آنے لگے،نتیجہ میں بھارتی دہشت اور اسپنرزاٹیک سے اننگ کی شکست لکھوابیٹھے۔تاریخ کی بدترین شکست تیسرے ہی روز ہوگئی ہے۔223 رنزکےخسارے میں جانے کے باوجود کوئی ایسی بات نہ…

پی ایس ایل 8،ڈیرن سیمی پاکستان اتر گئے

پی ایس ایل 8،ڈیرن سیمی پاکستان اتر گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ڈیرن سیمی پاکستان اتر گئے۔پی ایس ایل 8 کے لئے غیر ملکی کمک آنا شروع ہوگئی ہے۔ پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ہر دلعزیز ڈیرن سیمی پاکستان سپرلیگ کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ان کے لئے یہی بہتر لفظ لکھا گیا ہے کہ بیک  ہوم۔ ڈیرن سیمی کے لئے پاکستان…

نکاح کے بعد پہلی بار شاہین آفریدی نایاب تصاویر کے ساتھ،تاریخی جملے
| | | | | |

نکاح کے بعد پہلی بار شاہین آفریدی نایاب تصاویر کے ساتھ،تاریخی جملے

    کراچی،کرک اگین رپورٹ نکاح کے بعد پہلی بار شاہین آفریدی نایاب تصاویر کے ساتھ،تاریخی جملے۔ شاہین آفریدی نکاح کے بعد آخر کار منظر عام پر آگئے۔پہلے سسر شاہد آفریدی نے تصاویر شیئر کی ہیں۔اب خود دلہے میاں نے بھی سوشل میڈیا کے لئے کمر کس لی۔ باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی…

پی ایس ایل کہانی،قلندرز پہلی بار چیمپئن،گزشتہ سال کے ہنسادینے والے واقعات،نت نئے ریکارڈز
| | | | | | | | |

پی ایس ایل کہانی،قلندرز پہلی بار چیمپئن،گزشتہ سال کے ہنسادینے والے واقعات،نت نئے ریکارڈز

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ پی ایس ایل واقعات کے حوالہ سے دوسرا اور آخری حصہ پی ایس ایل کہانی،قلندرز پہلی بار چیمپئن،گزشتہ سال کے ہنسادینے والے واقعات،نت نئے ریکارڈز۔پاکستان سپر لیگ 7 کی چیمپئن لاہور قلندرز بنی ۔اس نے فائنل میں ملتان سلطانز کو ہرادیا۔ایونٹ کی ہسٹری میں یہ قلندرز کی پہلی فاتحانہ چال…

محمد شامی نے کیویز کی شامی بنادی
| | | |

محمد شامی نے کیویز کی شامی بنادی

رائے پور،کرک اگین رپورٹ محمد شامی نے کیویز کی شامی بنادی،بھارت کے خلاف 3 ایک روزہ کرکٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بلیک کیپس کی آنکھیں بلیک ہوگئیں۔ابتدائی 6 وکٹیں صرف 56 کے قلیل مجموعہ پر گرگئیں۔ رائے پور میں بلیک کیپس 35 ویں اوور میں ہمت ہارگئے۔اسکور بمشکل 100 کے آس پاس…

پی ایس ایل 8 کا آفیشل شیڈول آج جاری ہوگا،ٹائمنگ ،مزید اعلانات کی تفصیلات
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 کا آفیشل شیڈول آج جاری ہوگا،ٹائمنگ ،مزید اعلانات کی تفصیلات

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 آفیشل شیڈول، آج جاری ،،ٹائمنگ ،مزید اعلانات۔پاکستان سپرلیگ 8 کے آفیشل شیڈول کا باقاعدہ اعلان آج 20 جنوری جمعہ کوہوگا۔کرکٹ ایوانوں سے یہ نیوز بھی بریک ہورہی ہے کہ اہم اعلان بھی ساتھ ہوگا لیکن اس میں نہایت چونکادینے والی خبریہ ہے کہ پی ایس ایل 8 کے…