فواد عالم نے کس ایڈونچر کا جواب فینز سے مانگ لیا
کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کے ٹیسٹ پلیئرز اپنی دنیا میں ہیں،اس وقت قائد اعظم ٹرافی بھی کھیل رہے ہیں لیکن کرکٹ فینز کو انگیج رکھنا جانتے ہیں،ایسا ہی ایک ایڈونچر فواد عالم نے کیا ہے۔فواد عالم نے سوال پوچھ کر فینز سے جواب مانگا ہے۔ انہوں نے اپنی اور امام الحق کی تصاویر شیئر…