ٹی 20ورلڈکپ کا اگلا میچ،ایک ٹیم باہر ہوجائے گی،بارش کیا کرسکتی
برسبین ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا اگلا میچ صبح منگل،یکم نومبر کو برسبین میں کھیلا جائے گا،اگر تو میچ ہوگیا تو ایک ٹیم آج ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گی اور اس کا مطلب فائنل 4 کی ریس سے نکلنا ہے۔برسبین میں…