نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں
| | | | | | | |

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں

کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی شکست ایک بڑی چھترول سے کم نہیں ہے۔سیریز ختم ہوچکی۔کپتان بابر اعظم نے اس کی متعدد توجیہات پیش کی ہیں،ان میں تجربہ کارپیسرزکا نہ ہونا نمایاں کیا گیا ہے۔اسی طرح اور بھی بڑی لاجک بنائی گئی ہیں لیکن صاف لگتاہے کہ  بہانے ہیں اور بیانیہ ہے۔…

شیم فل ٹاپ ٹرینڈ،کرسمس کاتحفہ،انگلش میڈیا خوش،ٹاپ پرفارمرز،ناکام پلیئرزکی تفصیل
| | | | | | |

شیم فل ٹاپ ٹرینڈ،کرسمس کاتحفہ،انگلش میڈیا خوش،ٹاپ پرفارمرز،ناکام پلیئرزکی تفصیل

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کی کلین سوئپ جیت پر انگلینڈ میں جشن ہے،میڈیا میں بڑی ہیڈلائنز ہیں،کرسمس گفٹ ہے اور سب کچھ ہے۔ادھر پاکستان میں آئے انگلش مبصرین ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن سمیت انگلش صحافی و دیگر تجزیہ نگار بھی نازاں ہیں۔انہوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان…

بد ترین شکست،بابر اعظم نے کپتانی کے حوالہ سے بڑا جواب دے دیا
| | | | | | |

بد ترین شکست،بابر اعظم نے کپتانی کے حوالہ سے بڑا جواب دے دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ بد ترین شکست،بابر اعظم نے کپتانی کے حوالہ سے بڑا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کپتان کے طور پر ہم بھی مایوس کن ہیں۔ہم  تھوڑا بد قسمت بھی رہے ہیں کہ نئے لڑکے کھلائے۔میچ جیت نہیں سکے۔میں کپتانی سے انجوائے کرتا ہوں۔کپتانی اعزاز کی…

پاکستان ایشیا کا بد ترین ٹیسٹ پرفارمر کیسے ،بین سٹوکس خوش،پھر آنے کا اعلان
| | | | | | | | |

پاکستان ایشیا کا بد ترین ٹیسٹ پرفارمر کیسے ،بین سٹوکس خوش،پھر آنے کا اعلان

کراچی،کرک  اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بد ترین ریکارڈ میں نمبر ون ہوگئی ہے۔نمگلہ دیش کے برابر آگئی ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش ایسی ٹیمیں بن گئی ہیں جن کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچزمیں شکست ہوئی۔بھارت اور سری لنکا کبھی ہوم میدانوں میں 4 میچزکی شکست سے دوچار نہیں ہوئے۔یوں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں ایشیا کی…

وہ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہیں تھا،انگلینڈ کاپاکستان میں  کلین سویپ،بابر اعظم برہم
| | | | | |

وہ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہیں تھا،انگلینڈ کاپاکستان میں کلین سویپ،بابر اعظم برہم

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں کھیلے گئے سیریزکے تیسرے ٹیسٹ میں مسلسل شکست کے بعد بابر اعظم الیون وائٹ واش ہوئی ہے۔پاکستان کی 67 سالہ تاریخ میں پہلی بار قومی ٹیم اپنے ہوم گرائونڈز میں کسی بھی ٹیم کے خلاف اس ہزیمت سے دوچار ہوئی۔انگلینڈ ایساکرنے…

پاکستان بد ترین رسوائی کی طرف،ڈھلتے سائے  نے ایک رات کی کالک حائل کردی
| | | | | | |

پاکستان بد ترین رسوائی کی طرف،ڈھلتے سائے نے ایک رات کی کالک حائل کردی

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ نے میچ 3 دن میں ختم کرنے کی سر توڑ کوشش کی،لیکن وقت کی کمی اور ڈھلتے سورج نے فتح کی شعائیں ایک رات کے لئے مدھم کردیں۔ ہدف 167 تھا۔17 اوورز کا کھیل ممکن ہوا۔انگلینڈ نے ساڑھے 6 سے زائد کی اوسط سے بیٹنگ کی اور…

بابر اعظم نے رضوان کو بائونڈری لائن پر کیا کہا،گلے پڑا یا دماغ سے نکلا
| | | | | | |

بابر اعظم نے رضوان کو بائونڈری لائن پر کیا کہا،گلے پڑا یا دماغ سے نکلا

    کراچی ،کرک اگین   پاکستان کرکٹ ٹیم 3 کے بعد پھر 3 سے محروم ۔اوپر تلے شکار،ایک اسپنر کے بعد دوسرے کے ہاتھ لگ گئے۔چائے کے وقفہ سے قبل پاکستان نے 30 منٹ میں 3 وکٹیں گنوا کر بریک 6 وکٹ پر 177 اسکور کے ساتھ کیا۔اس طرح برتری صرف 127 رنز کی…

بابر اعظم کا پلانٹڈ شکار،انگلش فیلڈر نے ففٹی بھی خود بنوائی
| | | | | | |

بابر اعظم کا پلانٹڈ شکار،انگلش فیلڈر نے ففٹی بھی خود بنوائی

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم مکمل سنبھل پا نہیں رہی۔کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پہلے بنا کسی نقصان کے 50 رنز کا خسارہ دور کیا تو اس کے فوری بعد 1 رن کے اندر 3 وکٹیں گرگئی تھیں۔ کپتان بابر اعظم اور سعود شکیل نے لنچ سے قبل اور اس…

کراچی ٹیسٹ میں ڈرامے،شفیق چانس کے بعد اورشان خود سے آئوٹ،اظہر علی کی آمدورخصتی
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ میں ڈرامے،شفیق چانس کے بعد اورشان خود سے آئوٹ،اظہر علی کی آمدورخصتی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے انگلینڈ کی 50 رنزکی برتری بناکسی نقصان کے اتاردی ہے۔یوں اس کا ایک بار پھر سے ایک سے سفر شروع  تو ہوا لیکن ایک اوور نے کام بدل کر رکھ دیا۔۔کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کی صبح اوپنرز عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے  اننگ کے…

ارجنٹائن فٹبال ورلڈکپ چیمپئن ،اکثر پاکستانی کھلاڑی  ہارگئے،امام الحق کرکٹ لے آئے،دلچسپ مکالمہ
| | | | |

ارجنٹائن فٹبال ورلڈکپ چیمپئن ،اکثر پاکستانی کھلاڑی ہارگئے،امام الحق کرکٹ لے آئے،دلچسپ مکالمہ

کراچی،دوحہ:کرک اگین رپورٹ فیفا فٹبال ورلڈکپ فائنل سنسنی خیز رہا۔ارجنٹائن دوگنی برتری کے باوجود  نہ جیت سکا،فرانس نے فائٹ بیک کی اور 2 گول کرکے مقررہ وقت میں میچ برابر کردیا۔اضافی وقت میں ایک بار پھر ارجنٹائن نے برتری لی،جسے کھیل ختم ہونے سے 5 منٹ قبل فرانس نے پنلٹی کک پر گول کرکے  پھر…

بال ٹیمپرنگ کے بعد پچ ٹیمپرنگ ،91 سالہ بدترین ریکارڈ ،آئی سی سی کا ایکشن
| | | | |

بال ٹیمپرنگ کے بعد پچ ٹیمپرنگ ،91 سالہ بدترین ریکارڈ ،آئی سی سی کا ایکشن

    برسبیں،کرک اگین رپورٹ بال ٹیمپرنگ کے بعد پچ ٹیمپرنگ ،جنوبی افریقا کا ایک بار پھر آسٹریلیا پر عدم اعتماد ،آئی سی سی نے بھی شکنجہ کس لیا۔ گابا برسبین کی خوفناک پچ آئی سی سی ریڈار پر آگئی ہے۔میچ ریفری نے تگڑی رپورٹ بنالی ہے۔2 ڈی میرٹ پوائنٹس تیار ہیں۔ اس پچ کے…

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان انگلینڈ برتری اتارنے میں سرگرم
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان انگلینڈ برتری اتارنے میں سرگرم

  کراچی،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ کی پورے 50 رنز کی برتری۔کراچی ٹیسٹ میں بھی سبقت ثابت۔پاکستان کے بائولرز مکمل کامیاب نہ ہوسکے ۔دوسری جانب انگلینڈ کی 50 اسکور کی سبقت کم ہوکر 29 رہ گئی ہے۔ اتوار کو کراچی میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 82 ویں اوور میں 354 رنز بناکر پویلین…