انگلینڈ کا سپر ریکارڈ ٹوٹل کا پلان،پاکستان کوجرمانے،پوائنٹس کٹوتی کا خطرہ
| | | | | | |

انگلینڈ کا سپر ریکارڈ ٹوٹل کا پلان،پاکستان کوجرمانے،پوائنٹس کٹوتی کا خطرہ

عمران عثمانی،کرک اگین رپورٹ Getty Images نئی پچ اور نئی بال کے سامنے 17 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر رنزکے انبار پہلے ہی روز لگانے والی انگلش ٹیم جمعہ کو دوسرے دن کسی نئے مگر ریکارڈ سے پر مشن پر ہے۔انگلش ٹیم وہ کرنا چہ رہی ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے کبھی نہیں…

راولپنڈی ٹیسٹ کاپہلا دن،انگلینڈ کے درجن بھر نئے ریکارڈز،مکمل تفصیل
| | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ کاپہلا دن،انگلینڈ کے درجن بھر نئے ریکارڈز،مکمل تفصیل

کرک اگین رپورٹ کیا تبصرہ تھا۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ ابھی تو یہ بیمار تھے،ٹھیک ہوتے تو کیا کرتے۔کرک اگین کا یہ کہنا ہے کہ بات درست ہے،اس لئے کہ اگر بیماری کے یہ نتائج ہیں تو ایسی مار کے بعد پاکستانی کھلاڑی بھی بیمار پڑکردیکھ لیں۔راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے لئے گھنائونا…

بین سٹوکس سب سے بڑے یو ٹرن پر تیار،ریٹائرمنٹ واپسی کا عندیہ
| | | | | |

بین سٹوکس سب سے بڑے یو ٹرن پر تیار،ریٹائرمنٹ واپسی کا عندیہ

  راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   بین سٹوکس کیریئر کا بڑا یوٹرن لینے پر آمادہ،انگلش کرکٹ تاریخ میں بڑے عرصہ بعد پاکستانی کرکٹرز جیسا ریورس گیئر دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ انگلش ٹیسٹ کپتان نے اپنے یوٹرن کا عندیہ دیتے ہوئے اسے ممکنات کا ٹائٹل دے دیا ہے۔ کرکٹ تاریخ میں گزشتہ صدی کے بہترین…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان انگلینڈ سیریزکےبعدکہاں ہوسکتا،جائزہ
| | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان انگلینڈ سیریزکےبعدکہاں ہوسکتا،جائزہ

عمران عثمانی کا تجزیہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان انگلینڈ سیریزکےبعدکہاں ہوسکتا،جائزہ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز جہاں میزبان ملک کے لئے نہایت اہمیت کی حامل ہے کہ 17 برس بعد ہورہی ہے،وہاں ہمیں یہ بھی بھولنا نہیں ہوگا کہ یہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز بھی ہے۔اس…

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 11 ممکنہ پلیئرز
| | | | | | |

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 11 ممکنہ پلیئرز

عمران عثمانی انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کون سے 11 کھلاڑی لارہی ہے،اس بارے میں حتمی اعلان 30 نومبر 2022 کو متوقع ہے۔انگلش ٹیم کا مزاج یہ ہے کہ وہ اپنے حتمی الیون پلیئرزکااعلان کردیا کرتے ہیں۔یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شیڈول ٹیسٹ میچ کے لئے بھی ایس ہی امید ہے…

ایک اور میچ بارش کی نذر،افغانستان کا ورلڈکپ ٹکٹ کنفرم،سری لنکا شدیدخطرے میں
| | | | | |

ایک اور میچ بارش کی نذر،افغانستان کا ورلڈکپ ٹکٹ کنفرم،سری لنکا شدیدخطرے میں

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Getty Images سری لنکا خودکار انداز میں ورلڈکپ 2023 میں جانے سے ایک قدم اور دور ہوگیا۔افغانستان دروازے پر پہنچ گیا ہے،اب اس کی براہ راست شرکت یقینی ہوگئی ہے۔ایسا کیا ہوا ہے۔ پالی کیلے میں کھیلاگیا میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔اس کے بعد سری لنکا کو صرف 5 پوائنٹس…

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم
| | | | | | | | | | | | | | |

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم

عمران عثمانی بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ہملٹن میں ساراد بارش رہی۔میچ کو 29 اوورز فی اننگ تک محدود کرکے کوشش کی گئی۔بھارتی ٹیم نے 12 اوورز5 بالز تک ایک وکٹ پر 89 رنزبنائے تھے کہ پھر تیز بارش ہوگئی،امپائرز نے باہمی مشاورت کے بعد کھیل ختم…

اسلام آباد،انگلش کھلاڑیوں کا کیسااستقبال،ہوٹل میں عزت افزائی،سکیورٹی
| | | | | | |

اسلام آباد،انگلش کھلاڑیوں کا کیسااستقبال،ہوٹل میں عزت افزائی،سکیورٹی

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جب علی الصبح اسلام آباد پہنچی تو اس کی ابتدائی نیوز کرک اگین نے فوری  بریک کی تھی لیکن اس کے بعد پی سی بی نے کچھ فوٹیج جاری کی ہیں کہ 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے لئے آنے والی ٹیم کا استقبال کیسا ہوا۔…

خدشات ختم،تاریخی لمحات،انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
| | | | | | |

خدشات ختم،تاریخی لمحات،انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ تمام خدشات ختم،تمام اندازے حقائق میں تبدیل۔انگگلش ٹیسٹ اسکواڈ 17 سال کے بڑے وقفہ کے بعد اسلام آباد اترگیا۔ایئرپورٹ پر مقامی حکام اور پی سی بی آفیشلز نے استقبال کیا۔یہ اس لئے بھی اہم وقت تھا کہ چند گھنٹے قبل تک اسلام آباد لاک ڈائون تھا،جڑواں شہر راولپنڈی اور قرب وجوار…

مارک ووڈ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،وارم اپ میچ کا آخری روز منسوخ
| | | | | | | |

مارک ووڈ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،وارم اپ میچ کا آخری روز منسوخ

‘ ابوظہبی،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت کا پرچہ کاٹ دیا گیا ہے۔32 سالہ پیسر ٹیم کے ساتھ ابوظہبی میں نہیں ہیں اور نہ ہی وہ اسلام آباد ان کے ساتھ آسکیں گے۔مارک ووڈ اتوار کےبعد میچ کے آغاز سے 3 روز قبل اسلام…

کیوی ٹیم کی ایک جیت،پاکستان کو جھٹکا،ورلڈکپ سپرلیگ میں تنزلی
| | | | | | | | | | | |

کیوی ٹیم کی ایک جیت،پاکستان کو جھٹکا،ورلڈکپ سپرلیگ میں تنزلی

آک لینڈ،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2022 کی ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی ایک جیت سے بڑافرق پڑاہے۔پاکستانی ٹیم 5ویں سے چھٹے نمبرپر پہنچ گئی ہے۔نیوزی لینڈ نے چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ آک لینڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔اس فتح سے کیوی…

پاکستان کے لئے سبکی یا عدم اطمینان،انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ دلچسپ تقرری
| | | | | |

پاکستان کے لئے سبکی یا عدم اطمینان،انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ دلچسپ تقرری

لندن،ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے ایک شکوہ نے انگلینڈ کو ایک بڑی تقرری پر مجبور کردیا ہے۔نتیجہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے عین لمحات میں ایک نیا عہدہ رکھ دیا ہے۔یوں انگلش ٹیم پاکستان کے 25 روزہ دورے پر ایک نئی تقرری کے ساتھ آئے گی۔ انگلینڈ نے اپنے اسکواڈ کے لئے…