ویسٹ انڈیز 77 پر ڈھیر،آسٹریلیا سیریز جیت گیا،ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل اپ ڈیٹ
| | | | |

ویسٹ انڈیز 77 پر ڈھیر،آسٹریلیا سیریز جیت گیا،ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل اپ ڈیٹ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایڈیلیڈ پنک بال ٹیسٹ 419 رنزکے بڑے مارجن سے جیت لیا ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم  چوتھی صبح کے پہلے سیشن میں صرف 77 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 7 وکٹ پر511 اسکور بنائے،ڈکلریشن کی۔ویسٹ انڈیز ٹیم214 پر آئوٹ ہوئی تو آسٹریلیا نے دوسری اننگ…

ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا
| | | | | |

ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے  کپتان بین سٹوکس کو امپائرعلیم ڈار کی دوسری بڑی وارننگ۔انگلش آل رائونڈر اپنی چالاکی میں وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے ہیں۔یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے 2005 کے انگلینڈ کےدورہ پاکستان میں ایسی کوشش پر پاکستان کے  شاہد آفریدی فیصل آباد ٹیسٹ میں پکڑے گئے اور پھر ان کو…

ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار
| | | | | | | |

ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ نے ابرار احمد کو مسٹری اسپنر ماننے سے انکار کردیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے انگلینڈ کو 51 اوورز میں 281 کے اسکور پر آئوٹ کردیا۔ڈیبیو پر لیگ اسپنر ابرار احمد نے 22 اوورز میں 114 رنز دے کر 7 وکٹیں…

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل
| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔یوں اسپن ٹرکی میں بھی اسے چوتھی اننگ فائدہ دے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کی ٹیم منیجمنٹ اپنی پرانی روش سے باز نہیں آئی اور ٹاس سے 40 منٹ قبل قسطوں میں ملتان ٹیسٹ کے لئے…

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں
| | | | | |

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 فائنل کا شیڈول آگیا
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 فائنل کا شیڈول آگیا

    کرک اگین رپورٹ   پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے باہر ہونے کے قریب تر ہے۔ادھر اس کے فائنل کا حتمی شیڈول تیار ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 کا فائنل 7 جون سے اوول میں کھیلا جائے گا ۔یہ 11 جون تک ہوگا…

پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے باہر ہوگیا،سر پھرے یا سر پھیریاں
| | | | | | |

پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے باہر ہوگیا،سر پھرے یا سر پھیریاں

  راولپنڈی ،ملتان:کرک اگین تجزیہ   پاکستان ہارگیا ،انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ ٹیسٹ جیت گیا۔شکست کے فوری بعد وزیر اعظم پاکستان کی دونوں ٹیموں کے اعزاز میں تقریب،سراہا گیا۔حارث رئوف صرف دوسرے ہی نہیں بلکہ تیسرے ٹیسٹ اور سیریز سے باہر۔دونوں ٹیمیں اگلے معرکہ کے لئے ملتان روانہ ۔پچ مایوس کن تھی۔رمیز راجہ۔پچ میں میری رائے…

راولپنڈی ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن،پاکستان کے لئے بڑی نیوز آگئی
| | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن،پاکستان کے لئے بڑی نیوز آگئی

راولپنڈی ،کرک اگین   راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے اہم ترین اور آخری مگر فیصلہ کن دن پاکستان کے لئے اچھی نیوز۔ رائٹ ہینڈ بیٹر اظہر علی کو کلیئر قرار دیا گیا ہے ۔وہ آج انگلینڈ کے خلاف اپنی نامکمل اننگ کی تکمیل کے لئے دستیاب ہونگے۔ پاکستان دوسری اننگ میں 343 رنز کے تعاقب میں…

نیتھن لائن کی بھی 6 وکٹیں،آسٹریلیا کامیاب،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پوزیشن
| | | | |

نیتھن لائن کی بھی 6 وکٹیں،آسٹریلیا کامیاب،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پوزیشن

پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 164 رنزسے ہراکر 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز مہمان ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 333 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہدف 498 اسکور کا تھا۔ راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے جواب پر انگلش کیمپ کی میٹنگ،2پلانز،جوابی آپشنز…

انگلینڈکی بڑی برتری کے خواب چکنا چور،پاکستان کا 579 رنز کے ساتھ مستحکم جواب
| | | | | |

انگلینڈکی بڑی برتری کے خواب چکنا چور،پاکستان کا 579 رنز کے ساتھ مستحکم جواب

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے اختتامی بیٹرز نے بھی انگلش ٹیم کو بے بس کردیا،اس کی بڑی برتری کی امدیں تمام ہوئیں۔خواب بکھر کر رہ گئے۔جوابی اننگ میں انگلینڈ کا ایک کھلاڑی 1 پر آئوٹ ہوگیا۔ پاکستان کے آخری بیٹرز نے چوتھے روز کا پہلا گھنٹہ کامیابی سے گزارا،بلکہ اس سے بھ زیادہ وقت کھیلا۔میزبان…

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے جواب پر انگلش کیمپ کی میٹنگ،2پلانز،جوابی آپشنز
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے جواب پر انگلش کیمپ کی میٹنگ،2پلانز،جوابی آپشنز

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پاکستان میں 17 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والی انگلش کرکٹ ٹیم  اس وقت شدید پینک ہے۔پہلے روز 7 کے قریب کی اوسط سے اسکور بٹورنے والی مہمان ٹیم نے اسی وقت جیت کے خواب آنکھوں میں سجالئے تھے لیکن اب جب کہ 3 روز کا کھیل ہوگیا ہے۔پاکستان…

رنزکا پہاڑ سہی،پاکستان کا انگلینڈ کو اپنی سٹرینتھ سے جواب،کوئی وکٹ نہ دی
| | | | | |

رنزکا پہاڑ سہی،پاکستان کا انگلینڈ کو اپنی سٹرینتھ سے جواب،کوئی وکٹ نہ دی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا انگلینڈ کو جواب۔رفتار سلو۔عزائم بلند۔منزل دور لیکن سٹرینتھ اپنی اور یقین باقی۔پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے انگلینڈ کے پہاڑ جیسے اسکور کے جواب میں اپنے کوہ ہمالیہ کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کاپہلا دن،انگلینڈ کے درجن بھر نئے ریکارڈز،مکمل تفصیل جمعہ کو کم روشنی…