کائونٹی کرکٹ 2022 کا آغاز،پہلا روز پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے کیسا رہا
| | | |

کائونٹی کرکٹ 2022 کا آغاز،پہلا روز پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے کیسا رہا

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ 2022 کا آغاز،پہلا روز پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے کیسا رہا۔انگلش کائونٹی کرکٹ سیزن 2022 کا آغاز ہوگیا ہے،جمعرات 7 اپریل کو شروع ہونے والے رواں سال کے سیزن میں متعدد پاکستانی پلیئرز بھی شریک ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیزن میں درمیانی پرفارمنس دکھانے والے اظہر علی کے لئے پہلی اننگ…

آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا
| | | | | | |

آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کامیاب میزبانی کے بعد اس سال اور اگلے سال کے شروع کے اپنے ہوم پلانز کو فائنل کرلیا ہے،ساتھ میں متعدد کرکٹ اسٹیڈیمز کے ساتھ ہی 70 کمروں  پر مشتمل رہائشی کمرے ودیگر سہولیات سیٹ کرنے کاکام بھی اسٹارٹ کردیا ہے۔آسٹریلیا سیریز سے 2 ارب…

یونس خان کا افغان پلیئرز کے ساتھ پہلادن،کیا دیکھا
| | | |

یونس خان کا افغان پلیئرز کے ساتھ پہلادن،کیا دیکھا

دبئی،کرک اگین رپورٹ یونس خان کا افغان پلیئرز کے ساتھ پہلادن،کیا دیکھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بیٹر یونس خان نے بطور بیٹنگ کوچ افغانستان ٹیم کی ٹریننگ شروع کردی ہے،دبئی میں پہلی رات انہوں نے کافی وقت کھلاڑیوں کے ساتھ گزارا،انہیں بیٹنگ ٹپس دیں۔ یونس خان اور عمر گل آخرکار غیر ملکی ٹیم کے کوچز…

نگراں وزیر اعظم،شاہد آفریدی نے جواب دے کر چونکا دیا
| | | | |

نگراں وزیر اعظم،شاہد آفریدی نے جواب دے کر چونکا دیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے نگران وزیر اعظم بننے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستانی انصاف کے نظام پر کڑی تنقید کرکے چونکادیا ہے۔ساتھ میں انہوں نے حکومت کے حوالہ سے بھی ایک اہم بات کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں…

پاکستانی دورے کا کمال،پیٹ کمنز آئی پی ایل کا بڑا ریکارڈ اڑاگئے، کئی اہم کرکٹ بریکنگ نیوز
| | | | | | | | | |

پاکستانی دورے کا کمال،پیٹ کمنز آئی پی ایل کا بڑا ریکارڈ اڑاگئے، کئی اہم کرکٹ بریکنگ نیوز

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے بارے میں پہلے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے یہ کہا کہ اب ان کے خلاف بائولنگ نہیں کرنی پڑے گی،اب آسٹریلیا کے بائولر ایڈم زمپا نے بھی یہی کچھ کہا ہے کہ دورہ ختم ہوا۔بابر کو گیندیں کروانے کی ڈیوٹی ختم ہوئی۔وہ ایئک باصلاحیت بیٹر ہے،اسے بالز کرنے…

محمد رضوان نے پاکستانی فینز کی تصویر شیئر کرکے بڑا پیغام جاری کردیا
| | | | | | | |

محمد رضوان نے پاکستانی فینز کی تصویر شیئر کرکے بڑا پیغام جاری کردیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ   محمد رضوان نے پاکستانی فینز کی تصویر شیئر کرکے بڑا پیغام جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کا پاکستان آنے پر مشکور ہوں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستانی فینز اور عوام کی تصویر  شیئر کی ہے جو اسٹیڈیمز میں آکر…

آسٹریلین کھلاڑی پاکستان کے بڑے وکیل اور خیر سگالی کے سفیر بن گئے،رمیز راجہ کا انکشاف
| | | | | |

آسٹریلین کھلاڑی پاکستان کے بڑے وکیل اور خیر سگالی کے سفیر بن گئے،رمیز راجہ کا انکشاف

لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ مارچ کے لئے بابر اعظم اور پیٹ کمنز کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے،پلیئر آف دی منتھ میں مقابلہ پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے…

پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین  جیت کی بجائے کس بات پر خوش
| | | | | |

پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین جیت کی بجائے کس بات پر خوش

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ جہاں پاکستان کو ہرانے پر خوش ہیں،وہاں پاکستان کی شاندار میزبانی کے بھی دلدادہ ہوگئے ہیں۔انہوں نے دورے کے اختتام پر برملا اس بات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کھیلنے کے لئے بہترین اور محفوظ مقام ہے،یہاں کے لوگ کرکٹ کے بہت زیادہ…

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے
| | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے۔آسٹریلیا نے پاکستانیوں کو لاہور میں گھس کر ورلڈ ٹی20 کپ سیمی فائنل کی شکست یاد کروادی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس بار تو ہدف بھی معمولی تھا،نتیجہ میں بعد  میں بیٹنگ کرتے ہوئے اس نے  163 کا مشن 20…

ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور
| | | | |

ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور۔آسٹریلیا کو پاکستان کے دورے کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کے لئے 163 اسکور بنانے ہیں۔لاہور میں جاری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 8 وکٹ پر 162 اسکور بنائے۔ ٹاس ہارنے کے بعد بابر اعظم الیون…

ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف  3 قومی ستاروں کو لاہور کرائوڈز سے کیا امیدیں
| | | | | |

ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف 3 قومی ستاروں کو لاہور کرائوڈز سے کیا امیدیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف 3 قومی ستاروں کو لاہور کرائوڈز سے کیا امیدیں۔آسٹریلیا کے خلاف اکلوتے ٹی 20 میچ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی نائٹ پریکٹس کی ہے۔پی سی بی نے سحری کے وقت پلیئرز کے بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں،جس کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے بڑی محنت کے…

آئی سی سی کو شکایت،53 پر ڈھیر،آئی پی ایل،پاک آسٹریلیا ٹی 20 میچ،اہم خبریں
| | | | | | | | | |

آئی سی سی کو شکایت،53 پر ڈھیر،آئی پی ایل،پاک آسٹریلیا ٹی 20 میچ،اہم خبریں

ڈربن،لاہور:کرک اگین رپورٹ PCB Image آئی سی سی کو شکایت،53 پر ڈھیر،آئی پی ایل،پاک آسٹریلیا ٹی 20 میچ،اہم خبریں۔،بنگلہ دیشی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف ناک آئوٹ ہوگئی۔ڈربن ٹیسٹ کی دوسری و میچ کی چوتھی اننگ میں محض 53 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔اس طرح 274 رنزکا ایک درمیانہ ہدف تھا،ٹیم 220 رنزسے ہارگئی ہے۔اس طرح میزبان…