پی ایس ایل 8 کے لئے شعیب ملک کی نئی پرواز،پڑائو کہاں متوقع
| | | | | |

پی ایس ایل 8 کے لئے شعیب ملک کی نئی پرواز،پڑائو کہاں متوقع

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل کے لئے نیا جھونکا،شعیب ملک کو کھیل جاری رکھنے پر زور،ایسا کرنے میں سابق کپتان اور ایک ٹیم کے قائد پیش پیش،یہ بھی ممکن ہے کہ شعیب ملک پی ایس ایل 8 میں ایک اور ٹیم کی نمائندگی کرتے دکھائی دیں۔انہیں ایسا کرنے کی…

سازش یا مداخلت،کپتان نے کراچی میں جواب دے دیا،پیغام بھی دے دیا
| | | |

سازش یا مداخلت،کپتان نے کراچی میں جواب دے دیا،پیغام بھی دے دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سازش یا مداخلت،کپتان نے کراچی میں جواب دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین،سابق  وزیر اعظم اور سابق کپتان  عمران خان نے کراچی میں بھی ریورس سوئنگ کے تابڑ توڑحلمے کردیئے ہیں۔باغ جناح کے بہت بڑے فل ہائوس پیک میں عمران خان نے رات گئے بڑا جلالی اور تیز خطاب کیا…

انگلش کائونٹی،حسن علی کا جنریٹر آن
| | | | |

انگلش کائونٹی،حسن علی کا جنریٹر آن

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،حسن علی کا جنریٹر آن ۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں حسن علی کا جنریٹر بھی آن ہوگیا ہے لیکن ابھی صرف آن ہوا ہے،ایسا گرم نہیں ہوا ہے کہ اس سےشعائیں نکلنے لگی ہوں۔پھر بھی انہوں نے ڈیبیو وکٹ لے لی ہے۔حسن علی کو یہ ایڈوانٹج مل گیا ہے کہ ان کی…

وسیم اکرم کتنی پرانی تصویر لے آئے،خود ہی بتادیا
| | | |

وسیم اکرم کتنی پرانی تصویر لے آئے،خود ہی بتادیا

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image وسیم اکرم کتنی پرانی تصویر لے آئے،خود ہی بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم دبلے،پتلے سے ہیں،اگر وہ یہ کسی سے پوچھتے کہ  کتنی پرانی تصویر ہے تو کافی مشکل ہوجاتا،ہر کوئی…

حسن علی کائونٹی میچ میں تاحال بے اثر،اہلیہ کی یادوں میں گم،راز اوپن
| | | | |

حسن علی کائونٹی میچ میں تاحال بے اثر،اہلیہ کی یادوں میں گم،راز اوپن

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image حسن علی کائونٹی میچ میں تاحال بے اثر،اہلیہ کی یادوں میں گم،راز اوپن۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر حسن علی کے لئے انگلش کائونٹی کا پہلا سیشن یا پہلا میچ  اچھا نہیں رہا،پہلی اننگ کی حد تک ان کی ناکامی لکھی گئی ہے،اس کے باوجود وہ اپنا آج کا دن…

بڑی ناکامی اور جھٹکوں کے بعد کامیاب کپتان مستعفی
| | | | |

بڑی ناکامی اور جھٹکوں کے بعد کامیاب کپتان مستعفی

لندن،کرک اگین رپورٹ بڑی ناکامی اور جھٹکوں کے بعد کامیاب کپتان مستعفی۔سب کچھ کھونے اور گنوانے کے بعد کپتان مستعفی ہوگئے ہیں۔جوئے روٹ نے انگلش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔مسلسل ناکامیاں،گھر کے اندر کی شکست،گھر کے باہر کی مار اور اوپر تلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی میں ناکامی…

پاکستان کی اگلے 12 ماہ کی کرکٹ مصروفیات کا مکمل شیڈول جاری
| | | | |

پاکستان کی اگلے 12 ماہ کی کرکٹ مصروفیات کا مکمل شیڈول جاری

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں…

وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر
| | | | |

وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر

کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر۔پاکستان کے سابق کپتتان وسیم اکرم بھی غصہ میں آگئے ہیں،ویسے ان دنوں ان کے کپتان عمران کا غصہ چھایا ہے لیکن اب وسیم اکرم کس بات پر غصہ کررہے ہیں۔ انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم…

حسن علی نے عمرہ کے دوران ملک کے لئے کیا دعائیں کیں
| | | | |

حسن علی نے عمرہ کے دوران ملک کے لئے کیا دعائیں کیں

جدہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image حسن علی نے عمرہ کے دوران ملک کے لئے کیا دعائیں کیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان ان دنوں عمرے کے لئے سعودی عرب موجود ہیں،انہوں نے مکہ سے اپنی تصویر شیئر کی ہے،جس میں وہ عمرہ کی ادائیگی کے لباس میں موجود ہیں۔ شاداب خان نے لکھا…

انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ
| | | | |

انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ

ڈربی،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ۔کمال ہی ہوگیا،پاکستان کرکٹ ٹیم سے نکالے جانے والے،پھر پرفارمنس کی بنیاد پر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں سلیکٹ ہوکر ایک اضافی یا فالتو پلیئر کی طرح صرف ڈریسنگ روم میں بیٹھنے والے شان مسعود نے انگلش کائونٹی…

نازک مزاج کھلاڑیوں کی جون میں سیریز،پی سی بی کا ایک اور گرم فیصلہ
| | | | | |

نازک مزاج کھلاڑیوں کی جون میں سیریز،پی سی بی کا ایک اور گرم فیصلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ نازک مزاج کھلاڑیوں کی جون میں سیریز،پی سی بی کا ایک اور گرم فیصلہ۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع…

پاکستان کا بیرونی دورہ کنفرم،آئی پی ایل اور کائونٹی کرکٹ اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

پاکستان کا بیرونی دورہ کنفرم،آئی پی ایل اور کائونٹی کرکٹ اپ ڈیٹ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ File Photo,AFP پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ کرے گی،آئی لینڈرز کے کڑے سیاسی حالات کے باوجود پاکستان نے 2 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ سیریز کے لئے سری لنکا کو دورے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ٹیم جولائی اور اگست میں سری لنکا میں کھیلے گی۔یہی نہیں بلکہ پاکستانی ٹیم…