انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی
کرک اگین کی خصوصی رپورٹ ایک اور کہانی چل پڑی ہے۔انگلینڈ میں کرکٹ پلیئرزکی نمائندہ تنظیم پروفیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن نے بھی دورہ پاکستان کے حوالہ سے لاعلمی کا اعلان کرکے دھماکا کردیا ہے۔اب ذرا کہانی سمجھئے۔انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کیا جو کہ اگلے ماہ کا تھا۔2 ٹی 20 میچزکے لئے انگلینڈ…