ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ سے ممکنہ حتمی الیون،چانسز کیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ سے ممکنہ حتمی الیون،چانسز کیا

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں اب کچھ ہی وقت باقی بچا ہے۔وارم اپ میچز شروع ہوچکے ہیں،پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی کل پرواز پکڑنے والی ہے۔کرکٹ فینز کو شدت سے اس کے سپر 12 مرحلے کے آغاز کا انتظار ہے،جب 24 اکتوبر کو 2 روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت…

ٹی 20 ورلڈ کپ،آفیشل براڈ کاسٹر نے ہی موقع موقع کا اشتہار چلا دیا،پاکستانی فینز برہم
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،آفیشل براڈ کاسٹر نے ہی موقع موقع کا اشتہار چلا دیا،پاکستانی فینز برہم

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے گلوبل ایونٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر نے بھی جانبداری برت لی ہے،اس سے رکن ممالک مین اچھا تاثر نہیں جاتا ہے،پاک بھارت میچ کے حوالہ سے اس نے موقع،موقع کا پرانا ویڈیو اشہتار چلا دیا ہے،اس میں پاکستان کی بھارت کے خلاف گلوبل ایونٹس کی شکست کا چرچا…

انگلینڈ کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین بھی مستعفی،میتھیوز کے بارے میں اہم اعلان
| | | | | | | | | |

انگلینڈ کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین بھی مستعفی،میتھیوز کے بارے میں اہم اعلان

سڈنی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ انٹر نیشنل سطح پر بڑے کرکٹ مما لک کے بڑے عہدیدار مشکل میں ہیں،اسی ماہ بگ تھری کے ایک اور رکن ملک آسٹریلیا کرکٹ کے چیئرمین مستعفی ہوگئے ہیں،اس سے قبل اس ماہ کے شروع میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور بھی مستعفی ہوچکے ہیں۔ گزشتہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کی فیورٹ،بک میکرز کی ریٹ لسٹ،سابقہ 6 ایونٹس سےموازنہ پڑھنا مت بھولئے گا
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کی فیورٹ،بک میکرز کی ریٹ لسٹ،سابقہ 6 ایونٹس سےموازنہ پڑھنا مت بھولئے گا

کرک اگین اسپیشل ڈیسک آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے وارم اپ میچز کے ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی ابتدائی کہانی شروع ہوگئی ہے۔اس بار یہ ایونٹ 5 سال بعد ہورہا ہے،اس لئے انتظار بھی زیادہ ہے اور جوش بھی قابل دید ہے۔سوال یہ ہے کہ ایونٹ کون جیتے گا،اس…

گیل اور ایمبروز میں گولہ باری،پاکستان میں اسی معاملہ پر خاموشی
| | | | | | |

گیل اور ایمبروز میں گولہ باری،پاکستان میں اسی معاملہ پر خاموشی

اسپیشل رپورٹ گیل اور ایمبروز میں گولہ باری،پاکستان میں اسی معاملہ پر خاموشی۔جب سلیکشن مشکوک ہو تو آوازیں ہر جانب سے بلند ہوتی ہیں۔پاکستان میں شعیب ملک کی سلیکشن پر بہت سے لوگوں کے تحفطات ہیں لیکن کیا ہے ناکہ جن کو یہ ہیں،ان کی اپنی خواہشیں بھی پوری ہوئی ہیں۔سابق کپتان سرفراز احمد کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،کیگنروز اور کیویز کو دبوچنے والے ٹائیگرز ٹھس،سری لنکا کامیاب
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،کیگنروز اور کیویز کو دبوچنے والے ٹائیگرز ٹھس،سری لنکا کامیاب

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا ابھی آغاز نہیں ہوا۔ساتھ ہی وارم اپ میچزکا سلسلہ تو شروع ہوگیا ہے،اسے بھی ورلڈ ٹی 20 کپ کی طرح ہی سمجھنا چاہئے۔ایسے میں بنگلہ دیش کی خوش فہمی دور ہوگئی ہے۔ہوم سیریز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ،وارم اپ میچز میں سکاٹ لینڈ کی جیت،بنگلہ دیش میچ کی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،وارم اپ میچز میں سکاٹ لینڈ کی جیت،بنگلہ دیش میچ کی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے وارم اپ میچزکا آغاز ہوگیا ہے۔سکاٹ لینڈ نے لو سکورنگ شو میں نھی ناقابل یقین کا میابی اپنے نام کی ہے۔یہ ایک نہایت دلچسپ بات ہے کہ وینیوز میں لوسکرنگ شو  بھی سنسی خیز رہے گا۔ سکاٹس ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کا وزن دیکھیں. کتنے رنز،کتنی وکٹیں
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کا وزن دیکھیں. کتنے رنز،کتنی وکٹیں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عمر کے حوالہ سے اہم تجزیہ اور ریسرچ پیش کی جاچکی ہے۔جیسا کہ لکھا تھا کہ 15 رکنی پاکستانی ٹیم کی کل عمر 428 سال ہے اور محمد حفیظ و شعیب ملک کے آنے کے باوجود قومی ٹیم ابھی…

قومی کرکٹرز کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالہ  سے اہم بریفنگ
| | | |

قومی کرکٹرز کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالہ سے اہم بریفنگ

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ دے دی گئی ہے. چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب سومرو نے اسکواڈ کے ارکان کو میڈیکل پروٹوکولز پر بریفنگ دی تمام ارکان کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ 13 اکتوبر کو…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی اسکواڈ کی مکمل پروفائل،منفرد جائزہ
| | | | | |

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی اسکواڈ کی مکمل پروفائل،منفرد جائزہ

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن سیل آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی اسکواڈ کی مکمل پروفائل،منفرد جائزہ۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے حوالہ سے کرک اگین کا یہ  پلیئرز کی پرفارمنس کی مجموعی کارکردگی جانچنے کا عمل جاری ہے،اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا جائزہ لیتے…

ہم آہنگی ہو تو ایسی،شعیب ملک کی طرح سری لنکن ٹیم میں بھی بڑی انٹری،آج اعلان متوقع
| | | | | | |

ہم آہنگی ہو تو ایسی،شعیب ملک کی طرح سری لنکن ٹیم میں بھی بڑی انٹری،آج اعلان متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نے اپنی ٹیم میں پہلے 3 تبدیلیاں کیں،پھر اس سے اگلے روز چھپر پھاڑ انڑی ڈالی۔تبدیلی کی تعداد بھی 4 کرلی،ساتھ میں ایک سال سے ڈراپ شعیب ملک بھی واپس آگئے۔سری لنکا کرکٹ میں پاکستان کا جہاں حقیقی دوست ہے،وہاں وہ اس کے نقش قدم پر بھی چل رہا ہے،اس نے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چھوٹی وسل آج بجے گی،4 پریکٹس میچز،کپتان باہر
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چھوٹی وسل آج بجے گی،4 پریکٹس میچز،کپتان باہر

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 2021 کے وارم اپ میچز کا آغاز آج 12 اکتوبر سے ہوگا۔4 میچز شیڈول ہیں۔ان میں دلچسپ میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ہوسکتا ہے جو رات 7 بجے ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ آج کے مکمل وارم اپ میچز بنگلہ دیش بمقابلہ…