آسٹریلیا ٹاس جیت گیا،غلط فیصلہ گلے پڑسکتا
| | | | | | |

آسٹریلیا ٹاس جیت گیا،غلط فیصلہ گلے پڑسکتا

  ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 مرحلہ کی وسل بج گئی،پہلے میچ کا ٹاس بھی ہوگیا ہے جو ایونٹ کا 13واں میچ ہے۔ابو ظہبی میں ایونٹ کی بہترین ٹیمیں میدان میں اتر چکی ہیں۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین میچ کھیلا جارہا ہے۔جنوبی افریقا ورلڈ…

کرکٹ گوروں کے نہیں،بھارت کے ہاتھ ہے،اسے تباہ مت کرے،شعیب اخترآئی سی سی  پر بھی برس پڑے
| | | | | | | | |

کرکٹ گوروں کے نہیں،بھارت کے ہاتھ ہے،اسے تباہ مت کرے،شعیب اخترآئی سی سی پر بھی برس پڑے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محتاط اور سابق پیسر شعیب اختر نے کھلے انداز میں آئی سی سی اور بھارت کو کھری کھری سنادیں،یہ بھی بڑی بات رہی ہے کہ دونوں لیجنڈری کرکٹرز بھارتی ٹی وی چینل سے بات کر رہے تھے۔شعیب اختر نے کہا ہے کہ انٹر…

بیٹی کی محبت نے تڑپادیا،لیجنڈری شخصیت ورلڈ ٹی 20 چھوڑ گئے
| | | | | | | | |

بیٹی کی محبت نے تڑپادیا،لیجنڈری شخصیت ورلڈ ٹی 20 چھوڑ گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ تصویر بشکریہ اے یف پی،فائل فوٹو بیٹی کی محبت نے تڑپادیا،لیجنڈری شخصیت ورلڈ ٹی 20 چھوڑ گئے۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مہیلا جے وردھنے نے اچانک سری لنکن کیمپ،ورلڈ ٹی 20 کپ بائیو سیکیور ببل چھوڑ دیا ہے۔اسی ایونٹ کے لئے سری لنکن کمیپ میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ آنے والے…

مسلسل 7 واں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والے 6 خوش قسمت پلیئرز،پاکستان شامل ؟
| | | | | | | | | | |

مسلسل 7 واں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والے 6 خوش قسمت پلیئرز،پاکستان شامل ؟

کرک اگین تحقیقاتی سیل اگر آپ سے یہ سوال ہو کہ ورلڈ ٹی 20 کپ کا کون سا ایڈیشن ہورہا ہے تو اس کا سادہ سا آسان جواب ہوگا کہ ساتواں،جگہ جگہ اس کا ذکر ہے۔ورلڈ کپ کی طرح ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے۔پھر بھی 14 سالہ تاریخ میں کھیلے…

ٹی 20ورلڈ کپ ،انگلینڈ کوبھی پاکستانی مسئلہ،ویسٹ انڈیز ہمیشہ کامیاب،آج پھر امتحان
| | | | | | | | |

ٹی 20ورلڈ کپ ،انگلینڈ کوبھی پاکستانی مسئلہ،ویسٹ انڈیز ہمیشہ کامیاب،آج پھر امتحان

کرک اگین اسپیشل ڈیسک یہ سامنے کی بات ہے۔آخری ٹی 20 ورلڈ کپ 2016 کا فائنل تھا۔آخری اوور تک  میچ انگلینڈ کے ہاتھوں میں تھا۔ایسے میں بین سٹوکس کے اوور میں چھکوں کی برسات ہوگئی۔انگلش ٹیم کو سکتہ سا ہوا۔ویسٹ انڈیز ایک بار پھر ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بن گیا تھا۔انگلینڈ ہاتھ ملتا رہ گیا…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی اصل جنگ آج سے،پہلا میچ ہی بڑا،پروٹیز کو کینگروز پر انوکھی سبقت
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ کی اصل جنگ آج سے،پہلا میچ ہی بڑا،پروٹیز کو کینگروز پر انوکھی سبقت

کرک اگین رپورٹ Image by AP file Photo آئی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا سپر 12 کا پہلا اور مجموعی طور پر 13 واں میچ آج 23 اکتوبر 2021 کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔یہ میچ گروپ 1 میں بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین ہوگا۔حالیہ عرصہ میں پروٹیز کی  کارکردگی…

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں
| | | | | | | | | | | | | |

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں

کرک اگین اسپیشل ڈٖائری ان دنوں چونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا جارہا ہے،میگا ایونٹ کے حوالہ سے کچھ اہم خبریں ہوتی ہیں اور کچھ بہت تفصیلی بھی،اس لئے  کرک اگین بعض اوقات  کئی اہم خبروں کو نمایاں انداز میں شائع نہیں کرسکے تو اس کے لئے آج سے کرک اگین  اسپیشل ڈائری کے عنوان…

ہر سال 3 ملکی کپ،انڈر 19 کا پی ایس ایل،15 روز میں اور بڑی خبریں،رمیز راجہ کا اعلان
| | | | | |

ہر سال 3 ملکی کپ،انڈر 19 کا پی ایس ایل،15 روز میں اور بڑی خبریں،رمیز راجہ کا اعلان

کرک اگین رپورٹ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ مجھے3 چیزیں فوری طور پر کرنی ہیں۔میں خاصا بے صبرا قسم کا منیجر ہوں۔مجھے آرگنائزیشن کا سسٹم ٹھیک کرنا ہے،کمرشل کے اوپر کام کرنے والے ہیں،کوئی ہے ہی نہیں ہے۔اب ہمیں اپنا کمرشل ازم بہتر کرنا ہوگا۔میں کراچی بگی بزنس مینوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدر لینڈ  44پر ڈھیر ،سری لنکا بھی سپر 12 گروپ 1 میں چلا گیا
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدر لینڈ 44پر ڈھیر ،سری لنکا بھی سپر 12 گروپ 1 میں چلا گیا

  شارجہ ،کرک اگین رپورٹ   نیدر لینڈ ٹیم کا بھی حال برا ہی رہا۔بس ایک فرق ہوگیا کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں ایک بار پھر اسی نے قلیل اسکور پر ڈھیر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔سری لنکا نے اسے 44 کے اسکور پر ڈھیر کردیا۔شارجہ میں  ورلڈ کپ ٹی…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا

کرک اگین رپورٹ یہ بات قریب طے ہے کہ نمیبیا ٹیم نے اپنے گروپ میں سیکنڈ ٹاپ سیڈ کے طور پر سپر 12 میں جگہ بنائی ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ سری لنکا کے طرح اس کے بھی 4 پوائنٹس ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ بہت ہی کم ہے۔نمیبیا اس وقت منفی …

بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ باہر،ڈیوڈ ویزا نے نمیبیا کوسپر 12 کا ویزا دلوادیا
| | | | | |

بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ باہر،ڈیوڈ ویزا نے نمیبیا کوسپر 12 کا ویزا دلوادیا

  شارجہ،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹنگ ٹیم ڈیوڈ ویزا کی وکٹ پر موجودگی،پے درپے چھکوں نے کرکٹ کی بے بی ٹیم نمیبیا کو آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے سپر 12 مرحلہ میں پہنچادیا۔یہ اتنا بڑا نتیجہ ہے کہ نمیبیا میں خوشیوں کے شادیانے بج اٹھے جب کہ ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے والی آئر…

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن،نمیبیا کے پاس بڑا موقع
| | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن،نمیبیا کے پاس بڑا موقع

دبئی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔کھلاڑی  رمیز کے خطاب کے بعد پر جوش ہیں۔پی سی بی نے ساتھ میں کل کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔ گرم موسم کے باوجود قومی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھرپور مشقیںقومی…