وسیم اکرم  کا غصہ،صوفہ کو لات ماکر الٹادیا،کھلاڑیوں پرگرم،ملتان کے کھلاڑیوں کا چکر
| | | | | | |

وسیم اکرم کا غصہ،صوفہ کو لات ماکر الٹادیا،کھلاڑیوں پرگرم،ملتان کے کھلاڑیوں کا چکر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے وسیم اکرم کا غصہ،صوفہ کو لات ماکر الٹادیا،کھلاڑیوں پرگرم،ملتان کے کھلاڑیوں کا چکر۔کراچی کنگز کی شکست،میچ ہاتھ میں آنے اور پھر ناکامی پر کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم ہتھے سے اکھڑ گئے،بلکہ لتوں سے اکھڑ گئے،ٹانگیں چلادیں،صوفہ الٹ کر گرپڑا،خود اس کے پیچھے ہولئے۔یہ منظر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اس…

پی ایس ایل 8،کرکٹ کی  سنسنی ملتان اتر گئی،سلطانز کنگزکو روند کر حقیقی سلطان
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،کرکٹ کی سنسنی ملتان اتر گئی،سلطانز کنگزکو روند کر حقیقی سلطان

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سےعمران عثمانی پی ایس ایل 8،کرکٹ کی سنسنی ملتان اتر گئی،سلطانز کنگزکو روند کر حقیقی سلطان۔پی ایس ایل 8 میں سنسنی خیز شو۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رواں لیگ کا آخری میچ پہلے میچ کی طرح انتہائی دلچسپ رہا۔کراچی کنگز اور ملتان سلطانز میں جنگ رہی۔فیصلہ آخری بال پر ہوا۔ملتان سلطانز نے نبض…

پی ایس ایل 8،سلطانز،کنگز کاآدھا سفر مکمل،بیٹنگ اور بائولنگ میں راج کس کا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،سلطانز،کنگز کاآدھا سفر مکمل،بیٹنگ اور بائولنگ میں راج کس کا

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،سلطانز،کنگز کاآدھا سفر مکمل،بیٹنگ اور بائولنگ میں راج کس کا۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز آدھا سفر طے کرنے والی پہلی 2 ٹیمیں بن گئی ہیں۔دونوں کے 5،5 میچز مکمل ہوگئے ہیں۔بیٹنگ اور بائولنگ دونوں شعبوں میں سلطانز کاطوطی بول رہا ہے۔محمد رضوان 329 اسکور…

نوبال پررضوان کااحتجاج،ریویو پر فیصلہ تبدیل کروالیا،ملتان ہائوس فل
| | | | | | |

نوبال پررضوان کااحتجاج،ریویو پر فیصلہ تبدیل کروالیا،ملتان ہائوس فل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ہاوس فل ،،شکریہ ملتان نوبال پررضوان کااحتجاج،ریویو پر فیصلہ تبدیل کروالیا،ملتان ہائوس فل۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے ملتان میں ہونے والے پانچویں اور اوور آل گیاھویں میچ میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کا غیر معمولی رش رہا۔ملتان کے شائقین ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی…

ملتان،رضوان کی کنگزکے خلاف یادگار سنچری،سلطانز کے 196 رنز
| | | | | | |

ملتان،رضوان کی کنگزکے خلاف یادگار سنچری،سلطانز کے 196 رنز

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ملتان،رضوان کی کنگزکے خلاف یادگار سنچری،سلطانز کے 196 رنز۔پی ایس ایل 8 میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کے لئے 197 رنزکا ہدف دیا ہے۔ٹاس ہارنے کے بعد دعوت ملنے پر سلطانز نے  10 اوورز 2 بالز پر 85 رنزکا اچھا آغاز لیا۔یہاں 33 بالز…

ایک بار پھر رضوان بال کے نشانے پر
| | | | | | |

ایک بار پھر رضوان بال کے نشانے پر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ایک بار پھر رضوان بال کے نشانے پر آگئے،حریف کھلاڑی بھی انہیں آئوٹ کرنے میں ناکامی سمجھنے لگے ہیں،اس لئے مسلسل تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے اوپنر کو بڑے زور کی بال لگی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج کھیلے جارہے میچ کے پہلے اوور میں کراچی کنگز کے فیلڈر…

کنگز،سلطانز آمنے سامنے،ٹاس ،وقار بال پکرزکی کوچنگ میں ،ٹوڈبلیوزکا مشتاق کے ساتھ ہنسی مذاق
| | | | | |

کنگز،سلطانز آمنے سامنے،ٹاس ،وقار بال پکرزکی کوچنگ میں ،ٹوڈبلیوزکا مشتاق کے ساتھ ہنسی مذاق

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے وقار یونس بال پکرزکی کوچنگ میں لگ گئے،ٹوڈبلیوزکے ساتھ مشتاق،ہنسی مذاق۔ادھر کنگز اور سلطانز کے میچ کا ٹاس کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ٹو ڈبلیوز ایک ساتھ،درمیان میں مشتاق احمد آگئے۔ادھر لیجنڈری فاسٹ بائولر وقار یونس بے بال پکرز کی کوچنگ شروع کردی۔ملتان…

کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے
| | | | | |

کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے

کراچی،کرک اگین رپورٹ کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے۔بابراعظم کے برینڈ کو لے کر تنقید کرنے والے شعیب اختر اس وقت مشکل میں ہیں۔سلمان بٹ کے بعد کامران اکمل نے بھی ان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ شعیب اختر ان دنوں ٹی…

بھارت سے چوتھا کرکٹرفرار،کوہلی کا بوسہ،بابر کا نیاشاٹ،خواتین جوڑے کے ہاں بچہ کی آمد
| | | | | | | | | |

بھارت سے چوتھا کرکٹرفرار،کوہلی کا بوسہ،بابر کا نیاشاٹ،خواتین جوڑے کے ہاں بچہ کی آمد

کرک اگین اسپیشل رپورٹ بھارت سے چوتھا کرکٹرفرار،کوہلی کا بوسہ،بابر کا نیاشاٹ،خواتین جوڑے کے ہاں بچہ کی آمد۔بھارت سے ایک اور آسٹریلین کرکٹر فرار،یوں تعداد 4 ہوگئی ہے۔بارڈر گاواسکر ٹرافی کے ابھی 2 ٹیسٹ ہوئے ہیں اور 2 ہی باقی ہیں۔تیسرا ٹیسٹ یکم مارچ سے شروع ہوگا۔کپتان پیٹ کمننر،فاسٹ بائولر جوش ہیزل ووڈ اور اوپنر…

جیسن رائے کو زمین بوس کرنے کے بعد شاہین کامنفرد آٹوگراف
| | | | |

جیسن رائے کو زمین بوس کرنے کے بعد شاہین کامنفرد آٹوگراف

کراچی،کرک اگین رپورٹ جیسن رائے کو زمین بوس کرنے کے بعد شاہین کامنفرد آٹوگراف۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پہلے جیسن رائے کویارکر مارکرزمین بوس کیا،میچ جیتنے کے بعد وہاں آٹوگراف دیا ،جہاں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ نیشنل بنک ایرینا میں میچ جیتنے کے بعد لیفٹ ہینڈ پیسرنے کیمرے کے لینز پر…

پی ایس ایل 8،آج 2 میزبانوں میں سے ایک مہمان،فاتح کراچی یا ملتان
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج 2 میزبانوں میں سے ایک مہمان،فاتح کراچی یا ملتان

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج 2 میزبانوں میں سے ایک مہمان،فاتح کراچی یا ملتان۔پی ایس ایل 8 میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقامل ہونگے۔ایونٹ کے اب تک کے 2 میزبانوں میں سے ایک گھر سے باہر دوسرے کا مہمان ہوگا۔کراچی کنگز اپنے پہلے 4 میچز کھر میں کھیل کر آئی…

سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کی کیچ ڈراپ پر تالیاں
| | | | | | | | |

سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کی کیچ ڈراپ پر تالیاں

کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کیچ ڈراپ ہونے تالیاں بجانے لگے۔سرفراز احمد نے لاہور قلندرز سے شکست کے بعد ساراملبہ سری لنکا کرکٹ بورڈ پر ڈال دیا ہے۔گلیڈی ایٹرز کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر چڑانے والے تبصرے جاری ہیں۔سرفراز اور بابر کی کپتانی…