ایک اور کرکٹر پارلیمانی انتخابات میں امیدوار
| | |

ایک اور کرکٹر پارلیمانی انتخابات میں امیدوار

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images ایک اور کرکٹر پارلیمانی انتخابات میں امیدوار۔انگلینڈ کے سابق اسپنر مونٹی پنیسر اگلے عام انتخابات میں جارج گیلوے کی ورکرز پارٹی کے پارلیمانی امیدوار کے طور پر کھڑے ہوں گے۔ پنیسر نےانگلینڈ کے لیے 50 ٹیسٹ کھیلے، 34.71 کی اوسط سے 167 وکٹیں حاصل کیں، وہ ایلنگ ساؤتھال میں ووٹنگ…

انگلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ
| | | | | | |

انگلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ

  لندن،کرک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ: جوس بٹلر (کپتان)، فل سالٹ، ول جیکس، جونی بیرسٹو، بین ڈکٹ، ہیری بروک، لیام لیونگ اسٹون، معین علی (نائب کپتان)، سیم کرن، کرس جارڈن، ٹام ہارٹلی، عادل رشید، جوفرا آرچر، مارک ووڈ، ریس ٹوپلی۔

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ بھی فائنل،بین سٹوکس سمیت کئی باہر
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ بھی فائنل،بین سٹوکس سمیت کئی باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ بھی فائنل،بین سٹوکس سمیت کئی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے انگلینڈ کاممکنہ 15 رکنی اسکواڈ سیٹ ہوگیا ہے۔حتمی اعلان منگل 30 اپریل کی صبح ہوگا۔جوفرا آرچر کو جون کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دفاع کے لیے…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کے 15 کھلاڑی سلیکٹ ،3 اضافی پلیئرز بھی طے
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کے 15 کھلاڑی سلیکٹ ،3 اضافی پلیئرز بھی طے

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کے 15 کھلاڑی سلیکٹ ،3 اضافی پلیئرز بھی طے پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سے کھلاڑی لے کر جارہا ہے فیصلہ ہوچکا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل کھلاڑی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ہونگے اس کے بعد ٹیم امریکا…

کرکٹ اب بیس بال میں بدل چکی،سام کرن نے پاکستانی پلیئرزکی نیندیں اڑادیں
| | | | | | | | | | |

کرکٹ اب بیس بال میں بدل چکی،سام کرن نے پاکستانی پلیئرزکی نیندیں اڑادیں

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اب بیس بال میں بدل چکی،سام کرن نے پاکستانی پلیئرزکی نیندیں اڑادیں۔کرکٹ بیس بال میں بدل چکی،ایک ہی روز انگلینڈ کے دوسرے کھلاڑی نے عملی طورپر کربھی دیا ور کہہ بھی ڈالا ہے۔ آئی پی ایل کھیلنے والے پنجاب کنگز کے انگلش کپتان سام کرن نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف…

ٹی 20 ہسٹری کا سب سے بڑا ہدف آئی پی ایل میں عبور،نیاریکارڈ اور لاٹھی چارج،امپائرتکرار
| | | | | |

ٹی 20 ہسٹری کا سب سے بڑا ہدف آئی پی ایل میں عبور،نیاریکارڈ اور لاٹھی چارج،امپائرتکرار

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ہسٹری کا سب سے بڑا ہدف آئی پی ایل میں عبور،نیاریکارڈ اور لاٹھی چارج،امپائرتکرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024  کے مکمل بیٹنگ ٹریک پر ایک اور نیاریکارڈ بن گیا۔آئی پی ایل تاریخ کا بہت بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیاریکارڈ بن گیا ہے۔سوا  5سو…

جوس بٹلر نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کرکٹ کو بیس بال میں بدل دیا
| | | | | | |

جوس بٹلر نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کرکٹ کو بیس بال میں بدل دیا

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے انگلش کپتان جوس بٹلر نے بیس بال شروع کردی۔انگلینڈ کے محدود اوورز کپتان جوس بٹلر نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کرکٹ کو بیس بال میں بدل دیا ہے۔آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کیلئے 2 شاندار سبچریاں بنانے والے بٹلر اس سال امریکا،ویسٹ انڈیز میں ہونے والے…

ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،پاکستان2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت مقابلہ پر نہ آیا
| | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،پاکستان2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت مقابلہ پر نہ آیا

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،پاکستان2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت مقابلہ پر نہ آیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میگا ایونٹ میں 9 واں ٹی 20 ورلڈکپ ہے۔اس کی آمد آمد ہے۔کرک اگین یہاں حسب سابق اس کے حوالہ سے اپ ڈیٹ ایڈیشن قسط وار شائع کررہا ہے۔گزشتہ روز پہلے ٹی 20 ورلڈکپ…

پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ پلان سے مسترد عامر جمال انگلینڈ میں منتخب
| | | | |

پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ پلان سے مسترد عامر جمال انگلینڈ میں منتخب

      لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ پلان سے مسترد عامر جمال انگلینڈ میں منتخب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وارکشائر نے آل راؤنڈر عامر جمال سے جولائی کے آخر تک ملٹی فارمیٹ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جب وہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جاری ٹی…

ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،اب تک کے چیمپئن اور رنراپ،مختصر جائزہ
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،اب تک کے چیمپئن اور رنراپ،مختصر جائزہ

عمران عثمانی کی رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا نواں ایڈیشن 39 دن کی دوری پر ہے۔اس بار امریکا اور ویسٹ انڈیز میزبان ہیں۔انگلینڈ دفاعی چیمپئن ہوگا۔ایک بار پھر 20 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہاں نہایت اختصار کے ساتھ اب تک کے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا ذکر ہے۔چیمیئنز…

سٹورٹ براڈ لمبے قد کے سبب ایوارڈکیلئے شہزادی کے سامنے کیسے جھکے،دیکھیں
| |

سٹورٹ براڈ لمبے قد کے سبب ایوارڈکیلئے شہزادی کے سامنے کیسے جھکے،دیکھیں

لندن،کرک اگین رپورٹ سٹورٹ براڈ لمبے قد کے سبب ایوارڈکیلئے شہزادی کے سامنے کیسے جھکے،دیکھیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے لیجنڈ اسٹورٹ براڈ کو منگل کے روز ونڈسر کیسل میں شہزادی این نے  سی بی ای پیش کردیا37 سالہ پیسر،جو جولائی میں انگلینڈ کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے…

پاکستان بھارت ٹیسٹ سیریز ،انگلینڈ بھی تیار،اصل پلان کب اور کہاں کا،تفصیلات
| | | | |

پاکستان بھارت ٹیسٹ سیریز ،انگلینڈ بھی تیار،اصل پلان کب اور کہاں کا،تفصیلات

  لندن ،کرک اگین رپورٹ یہ سمجھنا ہوگا کہ پاکستان اور بھارت کی باہمی ٹیسٹ سیریز بحالی کا حکم اور فیصلہ کہیں اور سے آیا تھا اور اس بات کو بیتے بھی 3 سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ۔اس پلان میں یہ بھی شرط تھی کہ سب سے پہلے بھارت پاکستان میں ٹیسٹ سیریز…