ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش ان یا آئوٹ،فیصلہ آج،عمان کو بڑا ایڈوانٹج پھر حاصل
کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش ان یا آئوٹ،فیصلہ آج،عمان کو بڑا ایڈوانٹج پھر حاصل۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اہم ترین دن،بنگلہ دیش کی قسمت کا فیصلہ جمعرات 21 اکتوبر 2021 کو ہوگا اور اہم بات یہ ہے کہ پہلے مرحلہ کے گروپ بی کے آخری 2…