سری لنکا کرکٹ کا وسیم اکرم کیلئے ٹائٹل،آپ بھی جانیئے
کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ نے وسیم اکرم کی آمد پر کیا ٹائٹل دیا۔آسٹریلیا سے طویل سفر کے بعد سری لنکا پہنچنے والے وسیم اکرم کا سری لنکا کرکٹ کے ساتھ قیام 2 روزہ ہے لیکن ہر جانب ہیڈ لائنز میں ہے۔ سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل اکائونٹ سے لکھا ہے کہ سوئنگ…