| | | | |

فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ

فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کےدوران گالی دینے کی ویڈیو وائرل  ہورہی ہے،جس میں صاف طور پر سنا جاسکتا ہے کہ کپتان کون سی گالی کسے دے رہے ہیں۔اوول میں جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 2023 فائنل کے 2 دن بعد بھارت جب 469 رنزکے جواب میں صرف 151 پر 5 وکٹ گنواچکا ہے تو ایسے میں نوشتہ دیوار سامنے ہے۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر

بھارتی ٹیم کی جھنجلاہٹ پہلے روز بھی واضح تھی،جب ابتدائی 3 وکٹ جلد لینے کے بعد باقی کے 2 سیشنز مسلسل ناکامی میں گزرے،ایسے ہی یہ لمحات پہلے روز اس وقت کے ہیں ،جب آسٹریلیا 38 اوورز کھیل چکا تھا۔3 وکٹ پر 141 اسکور تھا۔ایسے میں رویندرا جدیجا آور کروانے آئے تو ان کے عقب سے آتے کپتان روہت شرما نے بہن کی گالی نکالی،جو صاف طور پر سنی جاسکتی ہے۔انداز اور ان کے دیکھنے سے معلوم ہوتا تھا کہ کہ  وہ اپنے کسی فیلڈر سے مطمئن نہ تھے۔بعد میں یہ جملہ بھی سننے کو ملتا ہے کہ کیا ہے یار۔

ایشیا کپ،ورلڈکپ،انگلینڈ کا پی سی بی سے ہنگامی رابطہ،جے شاہ بھی وہاں

کرکٹ کے ممتاز حلقوں نے بہن کی گالی کو پسند نہیں کیا ہےا ور اس پر سخت تبصرے سامنے آرہے ہیں۔

یہ بھی نہایت اہم خبریں ہیں

ایک اور وار،پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی واپس،بڑی آفرساتھ

بھارت آج واپسی کیسے کرسکتا ہے،رمیز راجہ نے بتادیا

ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور بابرا عظم کا بیٹ،پاکستانی اور بھارتی فینز میں گھمسان کارن

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *