| | | | | | | | |

شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی سن لی،شاید ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں کل اسے فائدہ ہوجائے۔

لیگ اسپنر آل رائونڈر نے سسیکس کے لئے کھیلتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف صرف 24بالز پر ہاف سنچری مکمل کی۔وہ 30بالز پر 59 اسکور کرگئے۔انہوں نے 5 چھکے لگائے۔4 چوکے بھی ساتھ تھے۔

ٹی 20 بلاسٹ میں یہ میچ لارڈز کے تاریخی گرائونڈ میں جمعرات کی شام کھیلا گیا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *