نیوزی لینڈ کا 9واں دورہ پاکستان، گرین کیپس غالب،بلیک کیپس کا بھی کارنامہ
| | | | | | | | |

نیوزی لینڈ کا 9واں دورہ پاکستان، گرین کیپس غالب،بلیک کیپس کا بھی کارنامہ

عمران عثمانی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 20 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریزکھیلنے آج پہنچ رہی ہے۔26 دسمبر سے 2 میچزکی سیریز شیڈول ہے۔پہلا ٹیسٹ کراچی اور دوسرا 3 جنوری سے ملتان میں ہوگا۔اس کے بعد 3 ایک روزہ میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا حشر سب کے سامنے ہے۔وہ…

پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل
| | |

پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل۔وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے پی سی بی کی14 رکنی کمیٹی بنائے جانے کی اطلاعات  ہیں۔نجم سیٹھی سربراہ ہونگے،یہ کمیٹی موجودہ پی سی بی ٹیم کی جگہ  لے گی۔120 روز کام کرے گی،اس کے بعد آئین سازی اور تعین ہوگا۔…

رمیز راجہ کا خفیہ سرپرائز تیار،آئی سی سی کیلئے ورلڈکپ پر جواب بھی ںھیج دیا
| | | | |

رمیز راجہ کا خفیہ سرپرائز تیار،آئی سی سی کیلئے ورلڈکپ پر جواب بھی ںھیج دیا

    لاہور،دبئی،کرک اگین   رمیز راجہ نے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا ہے،پیٹرن انچیف وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی نیوز بہت ہیں،نوٹیفکیشن کا سرے سے اتا پتہ نہیں ہے ۔ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے میڈیا کی نقل میں ہے،اپنا بعض نکال رہا ہے،اس لئے…

قیاس آرائیاں تمام ،اکثریتی چہرے برقرار ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
| | | | | |

قیاس آرائیاں تمام ،اکثریتی چہرے برقرار ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ تمام دبائو مسترد ،تمام قیاس آرائیاں ختم۔پی سی بی کی موجودہ منیجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔98 فیصد پرانے چہرے برقرار ،نسیم شاہ بھی فٹ قرار ۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی…

نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کے لئے روانہ،پی سی بی میں ہلچل
| | | | | |

نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کے لئے روانہ،پی سی بی میں ہلچل

    آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ ادھر پاکستان میں دن بھر رمیز راجہ کی پی سی بی سے رخصتی کی نیوز چلتی رہی ہیں،ادھر دنیا کے آخری کونے سے ایک ٹیم پاکستان کا سفر شروع کر چکی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان کے لئے اڑان بھر چکا ہے۔کیوی ٹیم پاکستان پہنچنے کے لیے…

ناکامیاں اپنی جگہ،بابر اعظم پہلی بار بڑی پوزیشن لے گئے
| | | | | | |

ناکامیاں اپنی جگہ،بابر اعظم پہلی بار بڑی پوزیشن لے گئے

      دبئی،کرک اگین رپورٹ   ناکامیاں اپنی جگہ،بابر اعظم کا آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بڑا جمپ،ٹیسٹ کرکٹ کی کیریئر بیسٹ پوزیشن بنالی ہے۔اگلی منزل نمبر ون پوزیشن ہے جو نیوزی لینڈ سیریز میں ممکن ہے لیکن اس کے لئے پہلے سے پہلی پوزیشن پر موجود آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا…

رمیز راجہ کے گرد گھیراتنگ،ہٹانے کیلئے سمری  موصول،نئے نام بھی تجویز
| | |

رمیز راجہ کے گرد گھیراتنگ،ہٹانے کیلئے سمری موصول،نئے نام بھی تجویز

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔اس کے لئے کاغذی کارراوئی بھی مکمل ہوگئی ہے۔رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی لانے کی تیاری مکمل ہے۔ پی سی بی گورننگ بورڈ میں رمیز راجہ…

شاہین آفریدی کا بابر اعظم کی کپتانی پر بڑا اعلان،حیران کن انداز
| | | | | | |

شاہین آفریدی کا بابر اعظم کی کپتانی پر بڑا اعلان،حیران کن انداز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کی کپتانی کے لئے مہم چلادی ہے،ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پبلک مقامات پر ہونے والی تقریب میں کوئی کرکٹر کہدے کہ وہ ہمارا کپتان ہے اور رہے گا۔ یہ باتیں اس لئے چونکادینے والی ہیں کہ اس کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کرتا ہے کہ…

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں
| | | | | | | |

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں

کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی شکست ایک بڑی چھترول سے کم نہیں ہے۔سیریز ختم ہوچکی۔کپتان بابر اعظم نے اس کی متعدد توجیہات پیش کی ہیں،ان میں تجربہ کارپیسرزکا نہ ہونا نمایاں کیا گیا ہے۔اسی طرح اور بھی بڑی لاجک بنائی گئی ہیں لیکن صاف لگتاہے کہ  بہانے ہیں اور بیانیہ ہے۔…

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا پاکستان کے حوالہ سے اہم بیان
| | | | | | | |

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا پاکستان کے حوالہ سے اہم بیان

  کراچی,کرک اگین ڈاٹ کام   آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف الارڈک کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم ردعمل آیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے اختتام پر انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کا اہم ترین اور مقبول رکن ہونے کے ساتھ سٹرانگ ممبر…

دورہ پاکستان ،ناصرحسین کا منفرد جواب،گاور کا پیارا انداز،فینز بھی راضی
| | | | | |

دورہ پاکستان ،ناصرحسین کا منفرد جواب،گاور کا پیارا انداز،فینز بھی راضی

    کراچی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کا دورہ اچھا رہا،جواب میں شکریہ بولنا مذاق سے کم نہ ہوگا،اس لئے کہ پاکستان ایک عظیم کرکٹ ملک ہے۔یہاں کے لوگ کرکٹ سے پیار کرتے ہیں۔ ناصر حسین کہتے ہیں کہ اتنا اچھا استقبال ہوا،اتنی پیاری مہمان نوازی کی گئی اور شاندار کرکٹ بھی ملی۔اس سب کے…

ایک اور ٹیسٹ پچ اوسط درجہ سے بھی گھٹیا قرار،جرمانہ
| | | | | |

ایک اور ٹیسٹ پچ اوسط درجہ سے بھی گھٹیا قرار،جرمانہ

برسبین،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ایک اور پچ ایوریج اوسط سے بھی گھٹیا قرار دے دی ہے۔یوں ایک اور ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔اس بار یہ واقعہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی جاری ٹیسٹ سیریزکے برسبین میچ میں پیش آیا،جب میچ ڈیڑھ روز میں 144 اوورز کے ساتھ 34 وکٹوں کے معاوضہ…