ویسٹ انڈیز کی سنسنی خیزجیت،بنگلہ دیش ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر
| | | | | | |

ویسٹ انڈیز کی سنسنی خیزجیت،بنگلہ دیش ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ٰImage source ,Twitter ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 3 رنز سے ہرادیا ہے،بنگلہ دیشی ٹیم 143 رنزکے آسان ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹ پر 139 تک محدود رہی،اس شکست کے ساتھ ہی بنگلہ دیش آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگیا ہے۔…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کو ٹاس ہارنے کے باوجود بعد میں بیٹنگ مل گئی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کو ٹاس ہارنے کے باوجود بعد میں بیٹنگ مل گئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کی وسل بج اٹھی ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اور افغان کپتان محمد نبی نے میچ سے قبل  ایسا مظاہرہ کیا ہے کہ میچ میں کسی بھی قسم کی گرما گرمی نہ ہو اور ساتھ میں کرکٹ…

نئی تاریخ رقم،ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ مقرر
| | | |

نئی تاریخ رقم،ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ مقرر

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ دنیا بدل گئی ہے،ایک زمانہ تھا مرد ہی استاد تھے،وہی کوچز،وہی سب کچھ تھے،اب کام بدل رہا ہے یا پھر شاید سوچ بدل گئی ہے۔ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں وہ ہوگیا،جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوا تھا،کہیں نہیں ہوا تھا۔اسے آپ کو ماننا ہوگا۔ خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ…

ٹاس بنگلہ دیش کا ہوگیا،میچ کس کا،ہارنے والی ٹیم ورلڈ کپ سے فارغ ہوگی
| | | | | |

ٹاس بنگلہ دیش کا ہوگیا،میچ کس کا،ہارنے والی ٹیم ورلڈ کپ سے فارغ ہوگی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔دن کے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان محمود اللہ نے کہا ہے کہ ٹرینڈ تو ہدف کے تعاقب کا چل رہا ہے ہم نے سوچا ہے کہ ہم  بھی ہدف سیٹ کروائیں،ٹیم میں 2…

ورلڈ ٹی 20 کپ کا بڑا بلنڈر،کیچ ڈراپ ، امپائر نے کھڑی کردی
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ کا بڑا بلنڈر،کیچ ڈراپ ، امپائر نے کھڑی کردی

Image Source Fox Sports آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ڈرامہ،کیچ ڈراپ ہونے کے باوجود امپائر نے انگلی کھڑی کردی۔یہ واقعہ سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا،کرکٹ فینز حیران رہ گئے،لوگوں نے اس پر بھی دلچسپ تبصرے کئے اور خوب مذاق کیا ہے۔ جمعرات کو ورلڈ ٹی 20 کپ کا…

بابر اعظم آج  بڑے منفی ریکارڈ کے خطرے میں،دوسری بار 100ویں شکار بن سکتے
| | | | | | | | |

بابر اعظم آج بڑے منفی ریکارڈ کے خطرے میں،دوسری بار 100ویں شکار بن سکتے

دبئی،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جہاں ذکر ہو تو نت نئے ریکارڈز،کلاس اور اعزازات کی بات ہوتی ہے،اسی کا خیال بھی آتا ہے اور کیوں نہ آئے۔کم عمری میں ہی وہ اپنی کلاس اور اسٹائل کے سبب ویرات کوہلی،کین ولیمسن اور جوئے روٹ کی لائن میں آگئے…

ٹی 20 ورلڈ کپ،استاد اور شاگرد آمنے سامنے،پاکستان کے لئے آج ہی سیمی فائنل کنفرم
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،استاد اور شاگرد آمنے سامنے،پاکستان کے لئے آج ہی سیمی فائنل کنفرم

دبئی،کرک اگین اسپیشل رپورٹ ویسے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو ماننا ہوگا،جنہوں نے مسلسل پاکستان کے میچز نائٹ میں شیڈول کئے۔دیگر ٹیمیں باری باری دن اور رات کے میچز کھیلنے میں لگی ہیں،ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ورلڈ ٹی 20 کپ میں اپنا تیسرا میچ آج کھیل رہی ہے اور حسب سابق یہ…

ورلڈ ٹی 20 کپ سے آج ایک ٹیم کے باہر یونے کا دن،بد قسمت کون،پیش گوئی
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ سے آج ایک ٹیم کے باہر یونے کا دن،بد قسمت کون،پیش گوئی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایک ایسا دن ہے،ایک ٹیم کے باہر ہونے اور ایک ٹیم کے سیمی فائئنل میں جانے کا وقت آئے گا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں جمعہ کس پر بھاری ہوگا۔کس کے لئے خوش بخت ہوگا،اس کا فیصلہ 28 اکتوبر کو 2 اہم ترین میچز کے ساتھ ہوگا۔کیا ہی اتفاق…

ٹی 20 ورلڈ کپ،سری لنکا بھی ناکام،گروپ 1 سے سیمی فائنلسٹ ٹیمیں ابھی سے فیورٹ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سری لنکا بھی ناکام،گروپ 1 سے سیمی فائنلسٹ ٹیمیں ابھی سے فیورٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نئی اٹھان،مسلسل دوسرا میچ جیت لیا ہے،ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے میں سری لنکا کو پہلی شکست ہوگئی ہے،انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا بھی 2 میچز کے بعد ناقابل شکست ٹیم بن گئی ہے،اس طرح بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ اس گروپ…

پی ٹی وی والے پاگل،مجھے برطرف کرنے کی  ان کی کیا اوقات،شعیب اختر برسنے پر کیوں مجبور
| | | | | | |

پی ٹی وی والے پاگل،مجھے برطرف کرنے کی ان کی کیا اوقات،شعیب اختر برسنے پر کیوں مجبور

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی ٹی وی والے پاگل،مجھے برطرف کرنے کی ان کی کیا اوقات،شعیب اختر برسنے پر کیوں مجبور۔ملک میں سارے احمق ہیں،کچھ ہیں لیکن کیا اہم ترین مقامات پر ہیں،پاکستان میں عجب ڈرامے ہیں،غضب کی کہانیاں ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے آٹو پر ایک  مزاحیہ ملک چل رہا ہے۔ شعیب اختر سے…

ورلڈ کپ سے باہر ہونےکا ڈر،ویسٹ انڈیز ٹیم میں ہنگامی تبدیلی،ایک اور کپتان شامل
| | | |

ورلڈ کپ سے باہر ہونےکا ڈر،ویسٹ انڈیز ٹیم میں ہنگامی تبدیلی،ایک اور کپتان شامل

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پے درپے شکستوں کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز میں پینک بٹن دب گیا ہے۔دفاعی چیمپئن ٹیم پر ورلڈ کپ سپر 12 کے مرحلے سے باہر ہونے کا امکان زیادہ ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز پہلا میچ انگلینڈ اور دوسرا جنوبی افریقا سے ہار چکی ہے،ابھی اس کے بنگلہ دیش،آسٹریلیا اور سری لنکا سے 3…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج صرف ایک میچ،نتیجہ سب کے لئے کیوں اہم
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج صرف ایک میچ،نتیجہ سب کے لئے کیوں اہم

دبئی،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 28 اکتوبر بروز جمعرات کیا ہوگا۔ایک ہی میچ شیڈول ہے۔پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے روز بھی ایک میچ نہیں تھا تو جمعرات 28 اکتوبر 2021 کو کیا ہونے جارہا ہے کہ منتظمین نے صرف ایک ہی میچ آرگنائز کیا ہے۔…