| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،ٹاس میں دیر،اگلی انسپکشن کا وقت مقرر

 

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ

 

بارش نے انگلینڈ اور آسٹریلیا میچ کے ٹاس میں تاخیر کردی ہے۔یوں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔

امپائرز اب ایک گھنٹے بعد مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 اور پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے گرائونڈ کا جائزہ لیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *