| | | |

ایشیا کپ،بھارتی کرکٹر سری لنکا سے وطن واپس

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

سنجو سامسن کو سری لنکا سے واپس بھارت بھیج دیا گیا ۔پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے بڑے میچ سے قریب 36 گھنٹے قبل سنجو سامسن سری لنکا سے بھارت بھیجے گئے ہیں۔اس کی وجہ تگڑی ہے۔

پاک،بھارت میچ کا متبادل دن،سری لنکا اور بنگلہ دیش بورڈز کا موقف سامنے آگیا

تجربہ کار بیٹر کے ایل راہول فٹ ہوکر ٹیم جوائن کر کے ہیں۔اب ایشیا کپ سپر 4 میں باقی میچز وہ۔کھیلیں گے۔

ایشیا کپ میں آج ہفتہ کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان میچ ہوگا۔کل اتوار کو پاکستان بمقابلہ بھارت میدان سجے گا۔بارش کی پیش گوئی بدستور موجود ہے۔

آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی کپتان نے ورلڈکپ فائنلسٹ ٹیموں کا بتادیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *