| | | | |

پاک،بھارت میچ کا متبادل دن،سری لنکا اور بنگلہ دیش بورڈز کا موقف سامنے آگیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

پاک،بھارت میچ کا متبادل دن،سری لنکا اور بنگلہ دیش بورڈز کا موقف سامنے آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے ہی کوچ ہتھوڑا سنگھے کی بینڈ بجادی۔ایشیا کپ 23 کے سپر 4 میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے لئے متبادل دن رکھنے جانے پر انہوں نے شدید تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ انصاف کی بات نہیں ہے،انہوں نے کبھی ایونٹ کے دوران ایسا ہوتے نہیں دیکھا۔

ایشیاکپ،پاک بھارت میچ کے متبادل دن پر پہلا اعتراض،بنگلہ دیش سری لنکا کا کل کا میچ دونوں کلئے اہم بن گیا

اس کے بعد یہ بحث یوں زور پکڑرہی تھی کہ باقی ممالک اس سے ناراض ہونگے یا ان کے شائقین کو حقیقی کنڈیشنز جکی فراہمی سے محرومی کا جواز ملے گا۔ایسے میں سپر 4 میں شریک ممالک بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ یہ فیصلہ ان کی مرضی سے ہوا ہے۔

ورلڈ کپ سے قبل دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ ،کیویز نے کتر کر رکھ دیا

دونوں بورڈز نے قدرے مختلف الفاظ میں ایک ہی بات کی ہے کہ ایشیا پ سپر 4 کے 4 ممالک ہاکستان،بھارت،سری لنکا اور بنگلہ دیش کرکٹ حکام نے مشاورت کے تحت پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کا متبادل دن ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح دس ستمبر کو شیڈول میچ کیلئے 11 ستمبر کا متبادل روز موجود ہوگا،اگر بارش ہوئی تو اگلے روز میچ مکمل کیا جائے گا۔

ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں کتے کے ساتھ کھیلتے پائے گئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *