بابر اعظم کا پلانٹڈ شکار،انگلش فیلڈر نے ففٹی بھی خود بنوائی
| | | | | | |

بابر اعظم کا پلانٹڈ شکار،انگلش فیلڈر نے ففٹی بھی خود بنوائی

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم مکمل سنبھل پا نہیں رہی۔کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پہلے بنا کسی نقصان کے 50 رنز کا خسارہ دور کیا تو اس کے فوری بعد 1 رن کے اندر 3 وکٹیں گرگئی تھیں۔ کپتان بابر اعظم اور سعود شکیل نے لنچ سے قبل اور اس…

ارجنٹائن فٹبال ورلڈکپ چیمپئن ،اکثر پاکستانی کھلاڑی  ہارگئے،امام الحق کرکٹ لے آئے،دلچسپ مکالمہ
| | | | |

ارجنٹائن فٹبال ورلڈکپ چیمپئن ،اکثر پاکستانی کھلاڑی ہارگئے،امام الحق کرکٹ لے آئے،دلچسپ مکالمہ

کراچی،دوحہ:کرک اگین رپورٹ فیفا فٹبال ورلڈکپ فائنل سنسنی خیز رہا۔ارجنٹائن دوگنی برتری کے باوجود  نہ جیت سکا،فرانس نے فائٹ بیک کی اور 2 گول کرکے مقررہ وقت میں میچ برابر کردیا۔اضافی وقت میں ایک بار پھر ارجنٹائن نے برتری لی،جسے کھیل ختم ہونے سے 5 منٹ قبل فرانس نے پنلٹی کک پر گول کرکے  پھر…

بابر اعظم کے بعد حریف کپتان بھی رن آئوٹ،ناقابل یقین ڈرامہ
| | | | |

بابر اعظم کے بعد حریف کپتان بھی رن آئوٹ،ناقابل یقین ڈرامہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کے بعد انگلش کپتان بین سٹوکس بھی رن آئوٹ ہوگئے۔دیکھاجاسکتا تھا کہ بین سٹوکس اپنی غلطی سے رن آئوٹ ہوئے۔ساتھی بیٹر ہیری بروکس نے ان کے اعزاز میں وکٹ چھوڑنے سے انکار کردیا۔یوں بین سٹوکس بھی بابر اعظم سے اظہار یکجہتی کرتے پویلین لوٹ گئے۔ برسبین،پروٹیز99 پر فارغ،136…

بابر اعظم کا رن آئوٹ،غلطی کس کی،غصہ کیسا
| | | | |

بابر اعظم کا رن آئوٹ،غلطی کس کی،غصہ کیسا

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ   بابر اعظم رن آؤٹ ،غلطی کس کی۔خود سے غصہ میں آگئے۔واپسی پر بولتے پائے گئے ۔ پاکستان کے کپتان نے شارٹ لیگ پر ایک شاٹ رن کے نتیجہ میں اہم ترین موقع پر وکٹ گنوادی ۔ ان کے ساتھ آغا سلمان کھیل رہے تھے۔کراچی کے فیورٹ مقام پر 78…

کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،بابر اعظم کیلئے فارم بحالی سے بڑھ کرنئی مشکل آن پڑی
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،بابر اعظم کیلئے فارم بحالی سے بڑھ کرنئی مشکل آن پڑی

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف بابر اعظم کے لئے اب اپنی فارم بحالی سے بڑھ کر ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔کراچی ٹیسٹ ان کی کپتانی دائو پر لگاسکتا ہے۔پاکستانی کپتان اپنے عہدے سے محروم تک ہوسکتے ہیں۔یہ ایسے ہی نہیں لکھاجارہا ہے،اس لئے کہ پاکستان کی67 سالہ ٹیسٹ ہسٹری میں کسی کپتان کو…

بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا
| | | | | | | |

بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے سعود شکیل کا آئوٹ غلط قرار دیا ہے لیکن اسٹائل ایسا تھا کہ شاید کوڈ آف کنڈکیٹ سے بچ جائیں۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں کے سامنے پریس کانفرنس میں پاکستان کے کپتان نے کہا ہے کہ ہم کو…

بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا
| | | | |

بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا،کھیل رہے تھے یا چھوڑ رہے تھے۔ پاکستان کو تیسرا بڑا نقصان،کپتان بابر اعظم بھی پویلین لوٹ گئے۔پاکستان پر گہری شکست کے سائے مزید گہرے ہوگئے۔ کپتان صرف 1 رن بناسکے ۔وہ پھر کلین بولڈ ہوئے۔رابنسن پھر گیند باز تھے۔انگلش پیسر…

بابر اعظم کا ریورس بولڈ،رابنسن اور اینڈرسن ہاتھ دکھاگئے
| | | | |

بابر اعظم کا ریورس بولڈ،رابنسن اور اینڈرسن ہاتھ دکھاگئے

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   ہاتھ کا کمال یا کچھ اور۔انگلش پیسر رابنسن اپنے ساتھی تجربہ کار پیسر کی مدد سے ہاتھ دکھاگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلے ہی سیشن میں ریورس سوئنگ کا کمال نمونہ دیکھنے کو ملا۔ایک اسپن ٹریک پر اننگ کے 35 ویں…

پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے باہر ہوگیا،سر پھرے یا سر پھیریاں
| | | | | | |

پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے باہر ہوگیا،سر پھرے یا سر پھیریاں

  راولپنڈی ،ملتان:کرک اگین تجزیہ   پاکستان ہارگیا ،انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ ٹیسٹ جیت گیا۔شکست کے فوری بعد وزیر اعظم پاکستان کی دونوں ٹیموں کے اعزاز میں تقریب،سراہا گیا۔حارث رئوف صرف دوسرے ہی نہیں بلکہ تیسرے ٹیسٹ اور سیریز سے باہر۔دونوں ٹیمیں اگلے معرکہ کے لئے ملتان روانہ ۔پچ مایوس کن تھی۔رمیز راجہ۔پچ میں میری رائے…

ٹرافی رونمائی ملتوی،اپنے باورچی کے باوجود انگلش ٹیم بد ہضمی کا شکار، بین سٹوکس محروم
| | | | |

ٹرافی رونمائی ملتوی،اپنے باورچی کے باوجود انگلش ٹیم بد ہضمی کا شکار، بین سٹوکس محروم

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم اپنا باورچی لانے کے باوجود بد ہضمی کا شکار ہوگئی ہے۔میچ شروع ہونے سے ایک روز قبل اسکواڈ کے اکثریتی ممبرز کا پیٹ خراب ہوگیا ہے۔ہوٹل رومز میں دوڑیں لگی ہیں۔ آج بدھ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صرف 5 کھلاڑی پریکٹس کے لئے آئے ہیں۔اہم ترین اور خطرناک…

بابر اعظم کا نیا معاملہ،ویمن ٹی 20 کپ 26 نومبر سے،قومی کرکٹرز کے لئے چیک تیار
| | | | | |

بابر اعظم کا نیا معاملہ،ویمن ٹی 20 کپ 26 نومبر سے،قومی کرکٹرز کے لئے چیک تیار

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نئی تصویر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ نیلے آسمان کے نیچے،تصویر میں آسمان بھی صاف دکھائی دے رہا ہے۔ ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ٹی ٹونٹی ویمن…

ورلڈکپ فاتح کپتان ہتک عزت کا مقدمہ ہارگئے،کمنز الزام مٹانے پر،بابر کے نئے بیٹ کاراز،وسیم اکرم کا اعزاز
| | | | | | | | | | |

ورلڈکپ فاتح کپتان ہتک عزت کا مقدمہ ہارگئے،کمنز الزام مٹانے پر،بابر کے نئے بیٹ کاراز،وسیم اکرم کا اعزاز

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ پیٹ کمنز اب زخموں پر مرہم رکھنے کا کام شروع کیا ہے۔یہا س لئے کہ ان پر الزام بھی سنگین ہے۔پیٹ کمنز نے مبینہ طور پر موجودہ کھلاڑیوں اور ملک کے عظیم کھلاڑیوں کے درمیان آسٹریلیائی کرکٹ میں واضح تقسیم کو دور کرنے کے لئے ایک مہم شروع کی ہے۔انہوں نے…