شاہین بھی باہر ،شاداب خان کپتان ،ٹیم کا اعلان
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور بابر اعظم میں ہونے والے رات گئے رابطہ کے بعد بڑا بریک تھرو۔پاکستانی کپتان آرام لینے پر راضی ہوگئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ان کی ایک شرط بھی مان لی گئی ہے کہ ان کے نائب ہی کپتانی کریں گے۔یوں شاہین شاہ آفریدی کو افغانستان کے…