بھارت کے ایونٹس اچانک ملتوی، پی ایس ایل 7 کے خلاف کورونا بیانیہ تو نہیں
| | | | | | | |

بھارت کے ایونٹس اچانک ملتوی، پی ایس ایل 7 کے خلاف کورونا بیانیہ تو نہیں

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کووڈ کیسز کےا ثرات آنے لگے۔کرک اگین نے 2 روز قبل بھی اہم پوائنٹ اٹھایا تھا کہ پی ایس ایل 7 کو آسان نہ سمجھا جائے،اس کے لئے مربوط پلاننگ کرنی ہوگی،پاکستان سمیت ایشیا میں بھی کورونا کی نئی قسم کے اثرات زیادہ ہونے لگے ہیں۔ہمسایہ ملک بھارت میں…

جوہانسبرگ ٹیسٹ،پروٹیز بھی ڈھیر،کپتان اور کوچز ریفری کے کمرے میں گھس گئے
| | | | |

جوہانسبرگ ٹیسٹ،پروٹیز بھی ڈھیر،کپتان اور کوچز ریفری کے کمرے میں گھس گئے

جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بڑا ڈرامہ،کپتان اور کوچ میچ ریفری کے کمرے میں گھس گئے۔متنازعہ آئوٹ پر احتجاج۔بھارتی وکٹ کیپر اور کھلاڑی جانتے بوجھتے اور یا پھر انجانے میں آئوٹ لے گئے۔خمیازہ ٹیم کو 229 کے اسکور پر آؤٹ ہونے کی شکل میں برداشت کرنا پڑا۔ منگل کو دوسرے ٹیسٹ…

بسمعہ معروف کی بیٹی کی پیدائش کے بعد واپسی،ڈیبیو قرار دے دیا
| | | |

بسمعہ معروف کی بیٹی کی پیدائش کے بعد واپسی،ڈیبیو قرار دے دیا

  لاہور،کرک اگین پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی رکن بسمعہ معروف بچے کی پیدائش کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کررہی ہیں۔پی سی بی نے ان کے حوالہ سے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے۔ دیکھا جاسکتا ہے کہ بسمعہ اپنے شوہر اور نومولود بچے کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔ اس موقع پر…

پی ایس ایل 7 عدالت سے باہر،پی سی بی کا جشن
| | | |

پی ایس ایل 7 عدالت سے باہر،پی سی بی کا جشن

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ معزز جج جسٹس شاہد وحید نے جیو انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے پاکستان میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس کے لیے بولی کے عمل کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں جمع…

پی سی بی ایوارڈ،ایک میں رضوان آئوٹ،خواتین پلیئرز بھی فائنل
| | | |

پی سی بی ایوارڈ،ایک میں رضوان آئوٹ،خواتین پلیئرز بھی فائنل

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2021 کے لئے مختلف کیٹگریز میں ونرز امیدوار کا اعلان کردیا ہے،حتمی چیمپئن پلیئرکا نام جمعرات کو سامنے آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ایک روزہ کرکٹر آف دی ایئر کے لئے بھی 4 پلیئرز فائنل کرلئے ہیں۔اعلان کردہ پلیئرز میں بابر اعظم،فخرزمان،شاہین…

کووڈ اثرات میں سڈنی ٹیسٹ کا کل صبح آغاز،پلیئنگ الیونز،موسم اور وکٹ کا حال
| | | | | |

کووڈ اثرات میں سڈنی ٹیسٹ کا کل صبح آغاز،پلیئنگ الیونز،موسم اور وکٹ کا حال

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی لائن اپ ایک ایسے روز میں مکمل ہوئی ہے جب آسٹریلیا میں کووڈ اٹیک بڑھتا جارہا ہے۔بگ بیش لیگ کے آج 4 جنوری کے میچز ملتوی ہوئے ہیں،ان کو دوبارہ ری شیڈول کیا گیا ہے،ایک ٹیم سے دوسری ٹیم میں کووڈ سرایت کرگیا ہے۔کورونا ٹیسٹ مثبت…

پی سی بی ایوارڈز  کے لئے کون کون نامزد،خوش قسمت کھلاڑی کا نام کیا
| | |

پی سی بی ایوارڈز کے لئے کون کون نامزد،خوش قسمت کھلاڑی کا نام کیا

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنے سالانہ ایوارڈز کے فیصلہ کن اعلان کی تیاری کررہا ہے۔آئی سی سی ایوارڈز برائے سال 2021 کے لئے شارٹ لسٹنگ ہوگئی ہے۔اس ماہ اس کے ونرز کا اعلان ہوگا۔ادھر پی سی بی نے بھی اس کی تیاری شروع کردی ہے۔ سوشل میڈیا کے ٹوئٹر اکائونٹ سے پی…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو شکست کا خطرہ،بنگلہ دیش تاریخی فتح کے قریب
| | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو شکست کا خطرہ،بنگلہ دیش تاریخی فتح کے قریب

بے اوول۔کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ٹیسٹ کرکٹ کی کم سطح کی ٹیم بنگلہ دیش ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کے خلاف بڑی فتح کے قریب پہنچ  گئی ہے۔عام حالات میں اب تک کے میچ میں کیویز ہارچکے ہیں،سامنے چونکہ بنگلہ دیشی کھلاڑی ہیں،چنانچہ اس کے ملک کے عوام کو خود بھی اس وقت…

محمد حفیظ کے بعد شعیب ملک  کا کیا پلان،ریٹائرمنٹ کے لئے 2 آپشنز پرکام تیز
| | | |

محمد حفیظ کے بعد شعیب ملک کا کیا پلان،ریٹائرمنٹ کے لئے 2 آپشنز پرکام تیز

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک سینیئر پلیئر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔محمد حفیظ نے 3 جنوری 2022 کی صبح پی سی بی ہیڈ کوارٹر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا،انہوں نے اس کے لئے جو طریقہ اختیار کیا،وہ نہایت مثالی اور باوقار تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حفیظ نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،کون کب چیمپئن بنا،بابر اعظم آج بھی ریکارڈ بک پر
| | | | | | | | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،کون کب چیمپئن بنا،بابر اعظم آج بھی ریکارڈ بک پر

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شیڈول ہے۔کووڈ کے بڑھتے خطرات کے باعث یہ ایونٹ بھی اب شکوک میں رہے گا۔بنگلہ دیش نے 16 ممالک کے اس شو میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔16 ممالک 4 گروپس میں تقسیم ہیں۔ہر گروپ…

انڈر 19 ورلڈکپ پر کورونا کا پہلا حملہ،4 پلیئرز قرنطینہ میں،
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈکپ پر کورونا کا پہلا حملہ،4 پلیئرز قرنطینہ میں،

کرک اگین رپورٹ کورونا انڈر 19 ورلڈ کپ میں پہنچ گیا،نئے سال کے پہلے بڑے آئی سی سی ایونٹ پر کووڈ کے تازہ اٹیک نے خطرات کی گھنٹیاں بجادی ہیں۔14 جنوری  سے شروع ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ میں زمبابوے ٹیم بھی شریک ہے،اس کے 4 پلیئرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات…

جوہانسبرگ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،202 رنز پر ٹیم ڈھیر
| | | | |

جوہانسبرگ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،202 رنز پر ٹیم ڈھیر

  جوہانسبرگ۔کرک اگین Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم پروٹیز کے سامنے بے بس ہوگئی۔دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آخری سیشن میں202  رنز پر ڈھیر ہوئی۔116 پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی تھی۔ایسے میں روی چندرن ایشون نے 46 کی اننگ کھیلی۔بھارت کو اس سے 200 سے اوپر جانے میں مدد ملی۔کوہلی کی جگہ لینے…