نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا وضاحتی بیان آگیا
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے کی منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پہلا وضاحیت بیان آگیا ہے۔کیوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کہتے ہیں کہ پاکسان میں ہمیں سنجیدہ نوعیت کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔اس کے بعد مشورے سے فیصلہ کیا گیا کہ ٹیم کو واپس لایا جائے…