رمیز راجہ نے کرکٹ ٹیم کو پی سی بی کی چابی دے دی
| | | | |

رمیز راجہ نے کرکٹ ٹیم کو پی سی بی کی چابی دے دی

  لاہور،کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پوری کرکٹ ٹیم کو پی سی بی کی چابی دے دی ۔انہوں نے یہ بات پلیئرز کے اعزاز کی تقریب میں کہی۔راجہ نے کہا ہے کہ پلیئرز ہمارا جھومر ہیں۔ہمیں ان پر فخر ہے۔کرکٹ کو عزت دی۔کرکٹ نے۔ انہیں عزت دی۔ پی سی بی…

خوف ناک ڈرامہ،شکست بہانہ،کوہلی  کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا ڈرامائی ڈراپ سین
| | |

خوف ناک ڈرامہ،شکست بہانہ،کوہلی کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا ڈرامائی ڈراپ سین

  کرک اگین رپورٹ ڈراپ سین شرما،کوہلی اور بی سی آئی میں جاری کشمکش انجام کو پہنچی۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 2-1 کی سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی ہے۔ کوہلی نے لکھا ہے کہ ٹیم کو صحیح سمت میں لے جانے کے لیے سات سال…

وارنر کا ڈبل ڈک،ہوبارٹ کی طوفانی پچ،دوسرے روز 17 وکٹیں اڑن چھو
| | | | |

وارنر کا ڈبل ڈک،ہوبارٹ کی طوفانی پچ،دوسرے روز 17 وکٹیں اڑن چھو

ہوبارٹ کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ مذاق بن گئی،ہوبارٹ کی گھاس والی اچھال پچ نے میچ کا دوسرا روز ہی مشکل بنادیا،پہلے آسٹریلیا کی پھر انگلینڈ کی 10 اور پھر آسٹریلیا کی3 وکٹیں گرنے سے دن بھر کے کھیل میں 17 وکٹیں اڑن چھو ہوگئیں۔کیا کرکٹ فینز اس قسم کی ٹیسٹ کرکٹ چاہتے ہیں،یہ سوال…

بگ بیش،حسنین کی میچ میں تلخی،حارث رئوف افسردہ
| | | | | | |

بگ بیش،حسنین کی میچ میں تلخی،حارث رئوف افسردہ

  سڈنی۔کرک اگین پاکستان کے ابھرتے ہوئے پیسر محمد حسنین کا بگ بیش میں حریف کھلاڑی سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے سڈنی میں سڈنی سکسرز اور تھنڈر کے میچ میں سکسرز نے پہلے بیٹنگ کی۔5 وکٹ پر 197 اسکور کئے۔تھنڈر کی نمائندگی کرنے والے حسنین اور سکسرز کے بیٹر میں تلخ جملوں کا…

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 4 میچز
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 4 میچز

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ہفتہ کو 4میچز کھیلے جارہے ہیں ۔8 ٹیمیں مختلف گروپس کی حرکت میں ہونگی۔اس میں بھارت بھی شامل ہے۔ گروپ بی میں بھارت اور جنوبی افریقا مدمقابل ہونگے۔یہ میچ پروویڈنس میں ہوگا۔ دوسرا میچ باسٹری میں کینیڈا اور یو اے…

ڈی آر ایس ڈرامہ،جنوبی افریقا کے کپتان کے ویرات کوہلی پر برے پنچ،ناک آئوٹ کردیا
| | |

ڈی آر ایس ڈرامہ،جنوبی افریقا کے کپتان کے ویرات کوہلی پر برے پنچ،ناک آئوٹ کردیا

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ File Photo جنوبی افریقا کے کپتان ڈین ایلگر نے اپنے حریف ویرات کوہلی کو ناک آئوٹ کردیا،ایسے ایسے پنچ مارے ہیں کہ ہر ذی شعور انسان اس کی کاٹ اور اس کی شرم کو محسوس کرسکتا ہے،ساتھ میں انہوں نے اپنے بارے میں ایسی باتیں کی ہیں کہ اس کے بعد…

ہوبارٹ ٹیسٹ،آسٹریلیا کے آخر میں چھکے،303 اسکور کرنے میں کامیاب
| | | | |

ہوبارٹ ٹیسٹ،آسٹریلیا کے آخر میں چھکے،303 اسکور کرنے میں کامیاب

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشز کے 5ویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو لائیو کرکٹ شو میں 300 سے کم پر پھر بھی آئوٹ نہ کرسکی۔ایک موقع تھا کہ آسٹریلیا کو 30 اسکور کم پر شکار کیا جاسکتا تھا لیکنٹیل اینڈرز کے کچھ چھکوں نے کام تمام کردیا۔…

سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے
| | | | |

سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے۔واقعہ ایشز کے 5 ویں ٹیسٹ کے دوسرے روز کی صبح کا ہے،میچ ابھی شروع ہی ہوا تھا۔انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کی آٹو کیمرے سے  بات منٹوں میں پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم…

انڈر 19 ورلڈ کپ،گروپ ڈی کےمیچز میں آسٹریلیا اور سری لنکا سرخرو
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،گروپ ڈی کےمیچز میں آسٹریلیا اور سری لنکا سرخرو

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ گروپ ڈی کے میچز کے ساتھ میگا ایونٹ شروع ہوگیا۔سری لنکا اور آسٹریلیا کامیاب رہے۔  پہلا میچ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو بڑی آسانی کے ساتھ 6 وکٹ کی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے۔پروویڈنس میں کھیلے گئے 14…

کراچی ایئرپورٹ پر حسن علی کا نیا روپ،شاداب خان کا انوکھا استقبال،سب ششدر
| | | | | | | |

کراچی ایئرپورٹ پر حسن علی کا نیا روپ،شاداب خان کا انوکھا استقبال،سب ششدر

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ایئرپورٹ پر حسن علی کا نیا روپ،شاداب خان کا انوکھا استقبال،سب ششدر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کراچی آمد پر انوکھا استقبال۔حسن علی پمفلٹ لئے عام افراد یا ٹیکسی ڈرائیو کی طرح ان کا استقبال کرنے اور لینے کے لئے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں کیش انعامات تقسیم
| | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں کیش انعامات تقسیم

لاہور ،کرک اگین رپورٹ PCB Imgae پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ہونے والی ملاقات کے حوالہ سے پی سی بی نے رات 10 بجے کے بعد مختصر سی بریفنگ جاری کی ہے،اس میں پی سی بی نے بتایا ہے کہ قومی کرکٹرز اور رمیز راجہ کی ملاقات شروع،نئے اہداف سیٹ،حفیظ غائب کیلنڈر…

انڈر 19 ورلڈکپ شروع،سری لنکا اور ویسٹ انڈیز پورے اوورز کھیلے بغیر ڈھیر
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈکپ شروع،سری لنکا اور ویسٹ انڈیز پورے اوورز کھیلے بغیر ڈھیر

پروویڈینس،جارج ٹائون،کرک اگین اسپیشل رپورٹ  Image source Twitter انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کی اسل بج گئی،آج افتتاحی روز 2 میچزکے ساتھ 14 ویں ورلڈ کپ لٹل اسٹارز کا آغاز ہوگیا ہے۔میزبان ویسٹ انڈیز کو فیورٹ امیدوار آسٹریلیا کا سامنا ہے تو سری لنکا کو قدرے کمزور ملک سکاٹ لینڈ کا چیلنج درپیش ہے۔ پروویڈنس…