آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ بھی پاکستان پر مہربان،کرکٹ چیف کا لاہور کا ہنگامی دورہ
| | | | | | | |

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ بھی پاکستان پر مہربان،کرکٹ چیف کا لاہور کا ہنگامی دورہ

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو پاکستان کے دورے پر،یہ ہنگامی دورہ دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات کی بحالی کی عملی کوشش ہے. غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہوریسن پاکستان کے دورے پر ہیں .اس ہفتہ دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ سے قبل…

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا،وفد اگلے ماہ آئے گا
| | | | | | |

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا،وفد اگلے ماہ آئے گا

لاہور، 8 نومبر 2021ء،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1998 کے بعد آسٹریلیا کے پہلے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز آئندہ سال مارچ اپریل میں کھیلی جائے گی۔ مہمان ٹیم نیشنل اسٹیڈیم میں سیریز…

کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی خبر،آسٹریلیا دورہ پاکستان پر راضی،شیڈول جاری
| | | | | |

کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی خبر،آسٹریلیا دورہ پاکستان پر راضی،شیڈول جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی خبر،انٹر نیشنل کرکٹ کی دنیا کی دھماکا خیز نیوز۔آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی ہے۔پی سی بی نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ کینگروز 23 برس بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شکست کا غم نہ رہا،سکاٹش پلیئرز اور قومی کھلاڑیوں کا…

ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول بھارت کو الٹا پڑگیا،آج 150 واں میچ،کوہلی اور شاستری فارغ
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول بھارت کو الٹا پڑگیا،آج 150 واں میچ،کوہلی اور شاستری فارغ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source GETTY IMAGES آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا میزبان بھارت ہے۔نیوٹرل مقام پر ایونٹ کی منتقلی کے باوجود اس کی میزبانی قائم ہے۔آئی سی سی کے ساتھ مل کر شیڈول سجانے والے بھارت کو اس بار بڑی ہزیمت کا سامنا ہے۔اپنے لئے ایک روز اکلوتا میچ کسی…

پاکستان کے میدان  پھر آباد،کراچی میں ایک روزہ انٹر نیشنل میچ آج
| | | | |

پاکستان کے میدان پھر آباد،کراچی میں ایک روزہ انٹر نیشنل میچ آج

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB پاکستان کے میدان پھر سے آباد،نیشنل اسٹیڈیم کراچی آج ایک بار پھر انٹر نیشنل کرکٹ کی میزبانی کرے گا۔50 روز قبل 17 ستمبر 2021 کے تلخ روز نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی میں ایک روزہ میچ سے چند لمحات قبل کھیلنے سے انکار کرکے پاکستان کی کرکٹ ویران…

انشا اللہ ٹرافی پاکستان آرہی ہے،ٹیم اور قوم کو کس کی نوید
| | | | | |

انشا اللہ ٹرافی پاکستان آرہی ہے،ٹیم اور قوم کو کس کی نوید

  اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انشااللہ ٹرافی پاکستان آرہی ہے۔یہ خبر وقت سے پہلے دے دی گئی ہے۔اسلام آباد سے پاکستان کے سب سے بڑے مسند پر بیٹھے شخص نے قومی ٹیم،قوم اور دنیا کو نوید دے دی ہے کہ اس بار کا ورلڈ ٹی 20 چیمپئن پاکستان ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈ…

شکست کے باوجود سکاٹش پلیئرز پاکستانی ٹیم کے پرستار،بھارتی میڈیا میں تیسرا اتوار کیوں زیر بحث
| | | | | | | |

شکست کے باوجود سکاٹش پلیئرز پاکستانی ٹیم کے پرستار،بھارتی میڈیا میں تیسرا اتوار کیوں زیر بحث

شارجہ،کرک اگین رپور Image by Twitter پاکستان سے شکست کے باوجود سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گرین کیپس کے پرستار نکلے،میچ کے بعد قومی کھلاڑیوں سے ملے،ان سے بہت کچھ پوچھا اور سنا،پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی نے اپنے تجربات بھی بتائے۔ کرس گیل کی شمولیت سے ٹیم تگڑی ہوئی،سارہ ٹیلر سے فائدہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ناقابل شکست،سکاٹ لینڈ کو بھی ہرادیا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ناقابل شکست،سکاٹ لینڈ کو بھی ہرادیا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا ورلڈ تی 20 کپ سپر 12 گروپ میچز میں باوقار اختتام،5 ویں و آخری میچ میں اس نے سکاٹ لینڈ کی73 رنز سے ٹھکائی کردی اور بڑی جیت رقم کی۔اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان رواں ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والا واحد ملک بن گیا ہے۔گروپ 2 میں 5…

کرس گیل کی شمولیت  سے ٹیم تگڑی ہوئی،سارہ ٹیلر سے فائدہ ہوگا،کولن انگرام
| | | | |

کرس گیل کی شمولیت سے ٹیم تگڑی ہوئی،سارہ ٹیلر سے فائدہ ہوگا،کولن انگرام

ابوظبی،پریس ریلیز سارہ ٹیلر کی بطور کوچ ٹیم ابوظبی میں تعیناتی بہت اہمیت کی حامل ہے اور یہ خوش آئندہے ٹیم ابوظبی میں سارہ ٹیلر کے علاوہ پال اسٹرانگ اور کرس گیل کی شمولیت سے ٹیم ابوظبی ایک مضبوط ٹیم کے طور پر سامنے آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار کولن انگرام نے ایک ورچوئل…

شعیب ملک کا دن،تیز ففٹی،پاکستان 5 ویں فتح کی جانب گامزن
| | | | | |

شعیب ملک کا دن،تیز ففٹی،پاکستان 5 ویں فتح کی جانب گامزن

کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کا دن،تیز ففٹی،پاکستان 5 ویں فتح کی جانب گامزن. شعیب ملک کی بھرپور ہٹنگ، پاکستان کا سکاٹ لینڈ کو190 رنز کا بڑا ہدف. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کا اختتام ہے. گروپ 2 کے پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے آخری میچ میں چھکوں…

نیوزی لینڈ نے بهارتی بیساکھی توڑدی،بهارت باہر
| | | | | | | |

نیوزی لینڈ نے بهارتی بیساکھی توڑدی،بهارت باہر

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے بھارت باہر ہوگیا. میگا ایونٹس کی تاریخ میں پہلی بار ٹیم بھارت کو جدید دور میں بڑی سبکی و ذلت اٹھانی پڑی ہے. دوسروں کی بیساکھی پر سفر کی کوشش بھی رائیگاں چلی گئی. نیوزی لینڈ نے بیساکھی توڑ ڈالی. آگے بڑھ…

افغانستان کی اننگ مکمل،نیوزی لینڈ یا بھارت کے سیمی فائنل کے لئے 125 رنز حائل
| | | | | | | |

افغانستان کی اننگ مکمل،نیوزی لینڈ یا بھارت کے سیمی فائنل کے لئے 125 رنز حائل

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کی نگاہیں جڑی ہیں،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے اہم ترین معرکہ کا آدھا حصہ مکمل ہوگیا ہے۔افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے  125رنزکا ہدف دیا ہے۔اس طرح کیویز اور بھارت سیمی فائنل کے لئے رنز میں…