اظہر علی کی شاندارسنچری کے باوجود بڑا ڈرامہ،سب حیرت زدہ
| | |

اظہر علی کی شاندارسنچری کے باوجود بڑا ڈرامہ،سب حیرت زدہ

ہوو،کرک اگین رپورٹ اظہر علی کی شاندار سنچری کے باوجود بڑا ڈرامہ،سب حیرت زدہ۔یہ کرکٹ بریکنگ نیوز ہی بن گئی،ہیڈلائنز میں آگئی ہے۔اظہر علی سنچری بناکر اپنی ٹیم کو آخری 12 بالز پر درکار 16 اسکور نہیں کرسکے۔یوں کیریئر کی 48 ویں فرسٹ کلاس سنچری تھوڑی بے مزہ سی ہوگئی ہے۔ ہوو میں سسیکس کے…

حسن علی کا نکھار،جارحانہ ففٹی،بائولنگ میں بھی دھاک بٹھادی
| | |

حسن علی کا نکھار،جارحانہ ففٹی،بائولنگ میں بھی دھاک بٹھادی

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ حسن علی کا نکھار،جارحانہ ففٹی،بائولنگ میں بھی دھاک بٹھادی۔کائونٹی کرکٹ کے میچ میں سسیکس ٹیم ہوو میں وورسٹر شائر کے خلاف 348 رنزبناکر آئوٹ ہوئی،اسامہ میر کو اکلوتی وکٹ ملی،اس کے بعد آج وورسٹر شائر نے 9 وکٹ پر 409 اسکور کرلئے،ایک جانب جیک لیبی 198 پر کھیل رہے تھے لیکن اہم…

ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی  سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام
| | | | | | |

ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام ۔ایشیا کپ 2023 کے ان4 میچز جن کے پاکستان میں کروانے کا ماڈل پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کو دیا ہے،ان کا کچھ شیڈول سامنے آیا ہے۔معروف کرکٹ صحافی فرید خان کے مطابق ،جنہوں نے…

کائونٹی کرکٹ،شان مسعود کی پہلی انٹری،ہاف درجن پاکستانی پلیئرزکا کیسا رہا دن
| | |

کائونٹی کرکٹ،شان مسعود کی پہلی انٹری،ہاف درجن پاکستانی پلیئرزکا کیسا رہا دن

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایک ایسے روزجس دن یہ کرکٹ نیوز بریک ہوئی کہ پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تیسری سے واپس دوسری پوزیشن پرجمپ کیا۔بھارت سے اوپر آیا۔آسٹریلیا پہلے نمبر پر ہی ہے۔بھارت کا  دوسرا نمبر اور پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔اس روز پاکستان کے…

انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا
| | |

انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا

ووسٹر،سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا۔انگلش کائونٹی کے نئےرائونڈ کےپہلے روز محمدعباس کی ٹیم ہمپشائر پہلی اننگ میں صرف 229 رنزبناسکی۔عباس صفرپر گئے۔جواب میںواروکشائر نےقریب 19 اوورزمیں بناکسی نقصان کے60 اسکور کئے تھے۔عباس نے4 اوورز میں 11 رنز دیئے۔کوئی وکٹ نہ ملی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبروں کے…

مصباح،اظہر اور سرفراز12 برس کی 6 سیریز میں جو نہ کرسکے،وہ بابر اعظم نے کردکھایا
| | | | | |

مصباح،اظہر اور سرفراز12 برس کی 6 سیریز میں جو نہ کرسکے،وہ بابر اعظم نے کردکھایا

    عمران عثمانی کی رپورٹ   یہ کرکٹ کی بریکنگ نیوز بھی ہے اور تازہ ترین خبر بھی۔کرکٹ اپڈیٹ بھی ہے اور ہیڈ لائنز کی نمبر ون نیوز بھی۔مصباح،اظہر اور سرفراز12 برس کی 6 سیریز میں جو نہ کرسکے،وہ بابر اعظم نے کردکھایا۔پاکستان 12 برس اور 6 باہمی ون ڈے سیریز کے بعد آخرکار…

اظہر علی خواہش کے باوجود 100 ٹیسٹ کیوں نہ کھیل سکے،پردہ اٹھادیا
| | | | | |

اظہر علی خواہش کے باوجود 100 ٹیسٹ کیوں نہ کھیل سکے،پردہ اٹھادیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ کیریئر کے میچزکی سنچری ایک خواب ہوا کرتاہے،میں نے بھی دیکھاتھا اور اب قریب آکر یہ سب ممکن بھی لگ رہا تھا لیکن اچانک ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لیناپڑی۔یہ سوچا سمجھا منصوبہ نہیں تھا،اس کی کچھ وجوہات ہوئی ہیں۔کیریئر کے97 ویں ٹیسٹ کی 180 ویں اننگ میں صفر کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ سے…

کراچی ٹیسٹ میں ڈرامے،شفیق چانس کے بعد اورشان خود سے آئوٹ،اظہر علی کی آمدورخصتی
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ میں ڈرامے،شفیق چانس کے بعد اورشان خود سے آئوٹ،اظہر علی کی آمدورخصتی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے انگلینڈ کی 50 رنزکی برتری بناکسی نقصان کے اتاردی ہے۔یوں اس کا ایک بار پھر سے ایک سے سفر شروع  تو ہوا لیکن ایک اوور نے کام بدل کر رکھ دیا۔۔کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کی صبح اوپنرز عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے  اننگ کے…

ارجنٹائن فٹبال ورلڈکپ چیمپئن ،اکثر پاکستانی کھلاڑی  ہارگئے،امام الحق کرکٹ لے آئے،دلچسپ مکالمہ
| | | | |

ارجنٹائن فٹبال ورلڈکپ چیمپئن ،اکثر پاکستانی کھلاڑی ہارگئے،امام الحق کرکٹ لے آئے،دلچسپ مکالمہ

کراچی،دوحہ:کرک اگین رپورٹ فیفا فٹبال ورلڈکپ فائنل سنسنی خیز رہا۔ارجنٹائن دوگنی برتری کے باوجود  نہ جیت سکا،فرانس نے فائٹ بیک کی اور 2 گول کرکے مقررہ وقت میں میچ برابر کردیا۔اضافی وقت میں ایک بار پھر ارجنٹائن نے برتری لی،جسے کھیل ختم ہونے سے 5 منٹ قبل فرانس نے پنلٹی کک پر گول کرکے  پھر…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کا 4 تبدیلیوں کے ساتھ جارحانہ آغاز،جنوبی افریقا 152 پر آئوٹ
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کا 4 تبدیلیوں کے ساتھ جارحانہ آغاز،جنوبی افریقا 152 پر آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کےخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اظہر علی،نعمان علی اورشان مسعود کی واپسی ہوئی ہے۔وسیم جونیئر کا ڈیبیو ہواہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔عبداللہ شفیق اور شان مسعود اوپننگ کررہے ہیں۔دونوں نے چوکوں کے ساتھ اپنی…

اظہر علی کے لئے نایاب تصاویر ،بنگلہ دیش ریکارڈز ہدف کے تعاقب میں
| | | | | | | |

اظہر علی کے لئے نایاب تصاویر ،بنگلہ دیش ریکارڈز ہدف کے تعاقب میں

  کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے کھلاڑی نوین الحق نے اگلے سال کائونٹی کرکٹ کے لئے لیسٹر شائر سے معاہدہ کیا ہے۔وہ ٹی 20 بلاسٹ کھیلیں گے۔ بنگلہ دیش نے چٹاگرام ٹیسٹ میں بھارت کا دیا 512 اسکور کا ریکارڈ ہدف چیلنج سمجھ کر قبول کرلیا ہے ۔اس نے جمعہ کو کھیل کے اختتام…

امام الحق کی جگہ شان مسعودکھیلیں گے،جمی اینڈرسن باہر ہوگئے
| | | | | |

امام الحق کی جگہ شان مسعودکھیلیں گے،جمی اینڈرسن باہر ہوگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن قریب طے ہوگئی ہے۔نیشنل بنک ایرینا کراچی میں شیڈول کل سے تیسرے ٹیسٹ کے لئے اوپنر امام الحق دستیاب نہیں ہیں۔ان کی ٹانگ میں کھنچائو پڑا ہے۔وہ تیسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ان کی جگہ شان مسعود لیں گے۔اسی طرح اظہر علی بھی واپسی ہوئی ہے اور…