اظہر علی 97 پر ریٹائر،ٹیسٹ کی سنچری کیوں مکمل نہ کرسکے،آبدیدہ
| | | | | |

اظہر علی 97 پر ریٹائر،ٹیسٹ کی سنچری کیوں مکمل نہ کرسکے،آبدیدہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ بڑی خواہش ہوتی ہے کہ نیشنل سائیڈ سے کھیلنا،میری بھی تھی۔میں اللہ کا شکراداکرتا ہوں۔ہرچیز کااختتام ہوتا ہے۔میں سمجھتاہوں کہ یہ مناسب وقت ہے کہ آخری میچ کھیلوں۔ان خیالات کا اظہار 36 سالہ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کیا ہے۔ رائٹ ہینڈبیٹرنے جمعہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور…

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل
| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔یوں اسپن ٹرکی میں بھی اسے چوتھی اننگ فائدہ دے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کی ٹیم منیجمنٹ اپنی پرانی روش سے باز نہیں آئی اور ٹاس سے 40 منٹ قبل قسطوں میں ملتان ٹیسٹ کے لئے…

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں
| | | | | |

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل…

راولپنڈی ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن،پاکستان کے لئے بڑی نیوز آگئی
| | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن،پاکستان کے لئے بڑی نیوز آگئی

راولپنڈی ،کرک اگین   راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے اہم ترین اور آخری مگر فیصلہ کن دن پاکستان کے لئے اچھی نیوز۔ رائٹ ہینڈ بیٹر اظہر علی کو کلیئر قرار دیا گیا ہے ۔وہ آج انگلینڈ کے خلاف اپنی نامکمل اننگ کی تکمیل کے لئے دستیاب ہونگے۔ پاکستان دوسری اننگ میں 343 رنز کے تعاقب میں…

اظہر علی اورمارک ووڈ کا مکالمہ،ڈبل سنچری،اختر چیئرمین، لاہور میں فینز
| | | | | | |

اظہر علی اورمارک ووڈ کا مکالمہ،ڈبل سنچری،اختر چیئرمین، لاہور میں فینز

  کرک اگین ڈاٹ کام انگلش کرکٹ ٹیم راولپنڈی اور انگلش کرکٹ فینز لاہور میں ہیں۔ کرکٹ ٹیم کے پیچھے منظم فینز کا گروہ ہوتا ہے۔اسے بارمی آرمی کہا جاتا ہے۔فینز نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں وقت گزارا۔ ادھر اداکار سنیل سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ کے ایل راہول اور سنیل شیٹھی…

اظہر علی کی سنچری
| | |

اظہر علی کی سنچری

      لاہور ،15 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا نے مقررہ 90 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 291 رنز بنا لیے ہیں ۔ کامران غلام نے 186 گیندوں پر 89 رنز کی…

بابر،کوہلی کی مورگن کے سائے تلے ایک ٹیم،اظہر کا معاہدہ،امام بھی آگے
| | | | |

بابر،کوہلی کی مورگن کے سائے تلے ایک ٹیم،اظہر کا معاہدہ،امام بھی آگے

  ووسٹر،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سینیئر کھلاڑی اظہر علی کا ایک بار پھر کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے ۔ ووسٹر شائر سے انہوں نے 2023 کا معاہدہ کیا ہے۔رواں سیزن کھیلنے والے اظہر علی گزشتہ سالوں میں بھی اسی کائونٹی سے وابستہ تھے۔ ادھر پاکستانی اوپنر امام الحق نے اپنی کائونٹی سمرسیٹ کو جوائن کرلیا…

اظہر علی کی ون ڈے میں شاندار سنچری،ٹیم کی پہلی فتح
| | |

اظہر علی کی ون ڈے میں شاندار سنچری،ٹیم کی پہلی فتح

نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ ایک جانب پاکستانی اوپنر فخرزمان نے نیشنل ڈیوٹی کرتے ہوئے ایک روز قبل نیدرلینڈز میں شاندار سنچری اسکور کی ہے تو اگلے روز پاکستان کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی نے بھی شاندار سنچری جڑ دی ہے لیکن انہوں نے پاکستان کے لئے نہیں بلکہ اپنی کائونٹی ٹیم کے لئے تھری فیگر…