بابر اعظم کی ایک تصویر سےشکست کا راز اوپن،ادھر انضمام الحق کو بھی پڑھ لیں
| | | | | | | |

بابر اعظم کی ایک تصویر سےشکست کا راز اوپن،ادھر انضمام الحق کو بھی پڑھ لیں

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جب ٹاس ہارے تو ان کی تصویر نے واضح کردیا تھا کہ کیا ہونے جارہا ہے۔ان کے چہرے پر گھبراہٹ طاری تھی یا پھر ان کو کوئی خوف تھا۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ یہی سچ  ہےجو کبھی نہ کبھی اوپن ہوگا۔ کرک اگین نے…

بابر اعظم کی کپتانی مقدس گائے بنادی گئی،حفیظ کے ساتھ مزید2 کپتان بھی برہم
| | | | | | | |

بابر اعظم کی کپتانی مقدس گائے بنادی گئی،حفیظ کے ساتھ مزید2 کپتان بھی برہم

    میلبرن،اسلام آباد،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان محمد حفیظ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ ایسی مقدس گایئ بنادی گئی ہے کہ جیسے اس پر کوئی بات ہی نہیں کرسکتا۔بھارت کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ میچ پر انہوں نے کہا ہے کہ شکست بڑی…

انضمام الحق جیت کے باوجود پاکستانی ٹیم کی کچھ چیزوں سے پریشان
| | | | | |

انضمام الحق جیت کے باوجود پاکستانی ٹیم کی کچھ چیزوں سے پریشان

  کراچی،لاہور:کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ Twitter Image انضمام الحق جیت کے باوجود پاکستانی ٹیم کی کچھ چیزوں سے پریشان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کہتے ہیں کہ جیت کافی چیزوں پر پردہ ڈالتی ہے،جیتے ہوئے میچ پر بولنا مشکل ہوجاتا ہے،اس میچ کی خاص بات بابر اعظم کی کپتانی تھی،انہوں نے فیلڈنگ…

پاکستان کی نئے میچ میں پرانی سٹوری،انضمام الحق
| | | | | |

پاکستان کی نئے میچ میں پرانی سٹوری،انضمام الحق

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر رد عمل آنا شروع ہوا ہے۔سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستان کو پہلے زیادہ اسکور کرنا چاہئے تھا۔خلاصہ یہ ہے کہ وہی پرانی سٹوری تھی جو دوبارہ دیکھنے کو ملی۔ٹاپ آرڈر نے اسکور کیا لیکن مڈل آرڈر…

پاکستانی کھلاڑی ٹکریں مارے جارہے،شعیب اختر،انضمام کا بھی دلچسپ تبصرہ
| | | | | |

پاکستانی کھلاڑی ٹکریں مارے جارہے،شعیب اختر،انضمام کا بھی دلچسپ تبصرہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹیم بن کر جیتا جاسکتا ہے،سری لنکا کی ٹیم کی جتنی بھی تعریف کی جائے ،کم ہوگی،پاکستان کی طرح وہ ایک 2 پر انحصار نہیں کرتے،پھر ہاسارنگا اور راجا نے جس تیزی سے 58 پر 5 وکٹ گرنے کے بعد جیسے یہ کھیلے ہیں،اس کی تعریف بنتی ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان،سابق…

آصف علی بھی ایشیا کپ سے باہر؟،لٹکے چہروں نے کہانی کھول دی
| | | | | | | |

آصف علی بھی ایشیا کپ سے باہر؟،لٹکے چہروں نے کہانی کھول دی

عمران عثمانی آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی بیٹر آصف علی کے خلاف سخت کارروائی کا امکان۔لیول ون کے تحت 1 سے 2 میچزکی پابندی یقینی ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا نے بہت کچھ نئے اور غلط انداز میں پیش کردیا ہے۔اس کے اثرات ہوں یا نہ ہوں لیکن آئی سی سی ریفری اینڈی بائی کرافٹ…

ایشیا کپ 2022 میں ٹاس کا کریکٹرکیسے اہم
| | | | | |

ایشیا کپ 2022 میں ٹاس کا کریکٹرکیسے اہم

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے لئے انضمام الحق نے بھارت کے کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،کہتے ہیں کہ بھارتی ٹیم آج ایشیا کپ سے باہر ہوسکتی ہے،اس کی 2 وجوہات ہیں۔پہلی یہ کہ ان کی ٹیم سیٹ ہی نہیں ہے،۔دوسری وجہ ان کے کپتان کی عدم دلچسپی ہے۔ مرضی کا میدان،مرضی کی…

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف جیت پر انضمام بابر کی کپتانی سے مطمئن
| | | | | |

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف جیت پر انضمام بابر کی کپتانی سے مطمئن

دبئی،کراچی:کرک اگین رپورٹ سابق کپتان انضمام الحق  کہتے ہیں کہ پاکستان نے کلاسیکل جیت اپنے نام کی،جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،ساروں سے بڑی بات یہ تھی کہ شروع کے 6 سے 10 اوورز میں بھارت نے جیسے حملہ کیا وہ اپنی جگہ تھا،پاکستانی بائولرز  نے ان کو 220 تک اسکور تک نہیں کرنے…

پاک بھارت لڑائی شفٹ،قومی کرکٹرز کو دیسی یخنی کے ٹیکے،عامر پھر ریڈار پر
| | | | | | | | | | |

پاک بھارت لڑائی شفٹ،قومی کرکٹرز کو دیسی یخنی کے ٹیکے،عامر پھر ریڈار پر

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت لڑائی شفٹ،قومی کرکٹرز کو دیسی یخنی کے ٹیکے،عامر پھر ریڈار پر۔پاکستان اور بھارت کے میچ میں نظرآنےوالے سین دوسری جانب شفٹ ہوگئے ہیں۔پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی ہائی کلاس میچ میں بھی  ان دنوں بڑے آرام سے کھیل رہے ہیں۔شعیب اختر والی گھوریاں ہیں،نہ ہی شاہد آفریدی والی تیزیاں۔اسی طرح ایک…

اصل ایشیا کپ تو اب آیا،2 ٹیموں کے اسپنرز ہم سے بھی تگڑے،انضمام الحق
| | | | | | | | |

اصل ایشیا کپ تو اب آیا،2 ٹیموں کے اسپنرز ہم سے بھی تگڑے،انضمام الحق

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہانگ کانگ کے خلاف زبردست پرفارمنس دی،اس نے بھارت کے خلاف جیسی پرفارمنس دکھائی،لگا کہ پاکستان کے خلاف بھی کھیلیں گے ،الٹا وہ ترنوالہ ثابت ہوئے۔ویسے انہوں نے پہلے 10 اوورز میں پاکستان کو پھنسالیا تھا،انہوں نے  10 اوورز میں صرف 64 رنزدیئے تھے۔بابر اعظم کی وکٹ…

ٹیلی تھون مہم میں انضمام الحق آگئے،عمران خان نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کھیلنے کا کہدیا
| | | | | |

ٹیلی تھون مہم میں انضمام الحق آگئے،عمران خان نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کھیلنے کا کہدیا

لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق سابق وزیر اعظم،سابق کرکٹ کپتان عمران خان کی سیلاب زدگان  کی مدد کے لئے عمران خان ٹیلی تھون مہم میں شامل ہوگئے۔پیر کی رات مہم نشریات کے دوران انضمام الحق نے کال کی اور کہا ہے کہ عمران خان کےساتھ شروع سے شامل…

انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ
| | | | | | |

انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ

  دبئی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ۔پاکستان اور بھارت کے میچ پر انضمام الحق نے تبصرہ کیا ہے کہ کیا دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا یا دونوں نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا،فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوِں۔پاکستان کے سابق کپتان…