ورلڈکپ اسکواڈ پر اختلاف،محمد حفیظ ناراض،پی سی بی کرکٹ کمیٹی چھوڑدی
| | | | |

ورلڈکپ اسکواڈ پر اختلاف،محمد حفیظ ناراض،پی سی بی کرکٹ کمیٹی چھوڑدی

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ اسکواڈ پر اختلاف،محمد حفیظ ناراض،پی سی بی کرکٹ کمیٹی چھوڑدی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی چند روزہ پرانی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے ممبر محمد حفیظ نے اچانک عجب ٹائم پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی چھوڑدی ہے اور…

تھا جس کا انتظار ،پی سی بی اعلامیہ جاری ،اجلاس کہانی بتادی،ٹیم کا اعلان تاریخ اور وقت کے ساتھ
| | | | | | |

تھا جس کا انتظار ،پی سی بی اعلامیہ جاری ،اجلاس کہانی بتادی،ٹیم کا اعلان تاریخ اور وقت کے ساتھ

    لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز تھا جس کا انتظار ،پی سی بی اعلامیہ جاری ،اجلاس کہانی بتادی،ٹیم کا اعلان تاریخ اور وقت کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس : ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی، ٹیم کا اعلان جمعہ کے روز…

ورلڈکپ اسکواڈ میوزیکل چیئر میں تبدیل،بابر اعظم سے باز پرس،2 کھلاڑیوں کی زبردستی سلیکشن کی کوشش،کپتان پریشان،آخری قدم  سامنے
| | | | | | |

ورلڈکپ اسکواڈ میوزیکل چیئر میں تبدیل،بابر اعظم سے باز پرس،2 کھلاڑیوں کی زبردستی سلیکشن کی کوشش،کپتان پریشان،آخری قدم سامنے

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   ورلڈکپ 2023 کا پاکستانی اسکواڈ میوزیکل چیئر میں تبدیل،بابر اعظم سے باز پرس،2 کھلاڑیوں کی زبردستی سلیکشن کی کوشش،کپتان پریشان،آخری قدم بھی سوچ لیا۔لاہور سے 3 ذرائع سے نہایت ہی تشویشناک نیوز ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ملی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم۔ورلڈکپ 2023  اور 15 رکنی اسکواڈ درد سر بن گیا۔پاکستان کرکٹ…

ورلڈکپ کہانی نہیں، عمران خان کہانی،پاکستان 5 ویں ورلڈکپ کا چیمپئن،مائنس کرنے والے جہلا،حمقا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی نہیں، عمران خان کہانی،پاکستان 5 ویں ورلڈکپ کا چیمپئن،مائنس کرنے والے جہلا،حمقا

عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی بن گئی عمران خان کہانی،5ویں ورلڈکپ میں پاکستان چیمپئن،جہلا مائنس کرلیں۔یہاں کچھ عقل مند جمع تفریق میں لگے ہیں۔مائنس ون کی بات کرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملکی دیگر اداروں کی طرح گزشتہ ماہ عمران خان کو پاکستان کرکٹ سے مئانس کرنے کی کوشش کی جو رائیگاں گئی،ملکی و عالمی سطح…

ورلڈکپ سے قبل بابر اعظم کی کپتانی،نسیم کے متبادل،ایک تگڑی سلیکشن کی درخواست کے چرچے،ماجراکیا ہے
| | | |

ورلڈکپ سے قبل بابر اعظم کی کپتانی،نسیم کے متبادل،ایک تگڑی سلیکشن کی درخواست کے چرچے،ماجراکیا ہے

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے قبل بابر اعظم کی کپتانی،نسیم کے متبادل،ایک تگڑی سلیکشن کی درخواست کے چرچے،ماجراکیا ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سوشل میڈیا حلقوں میں ایک بات شدت سے چل رہی ہے کہ ایشیا کپ شکست سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی گڑبڑ بڑھ گئی ہے۔کپتان بابر اعظم…

بھارت کاایشیاکپ کیلئے واشنگٹن سے رابطہ،انضمام کی دھمکی،ورلڈکپ لائیو سٹریمنگ خوشخبری
| | | | | |

بھارت کاایشیاکپ کیلئے واشنگٹن سے رابطہ،انضمام کی دھمکی،ورلڈکپ لائیو سٹریمنگ خوشخبری

کرک اگین سپیشل رپورٹ بھارت کاایشیاکپ کیلئے واشنگٹن سے رابطہ،انضمام کی دھمکی کام کرگئی،ورلڈکپ لائیو سٹریمنگ کی خوشخبری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ فینز کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی لائیو سٹریمنگ اب ایشیو نہیں رہا۔پاکستان میں ہوایک اپنے موبائل فون پر اس کی…

ایشیا کپ شکست،ہنگامی اجلاس طلب،لیگز کھیلنے پر پابندی،مصباح وانضمام طلب
| | | |

ایشیا کپ شکست،ہنگامی اجلاس طلب،لیگز کھیلنے پر پابندی،مصباح وانضمام طلب

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست،ہنگامی اجلاس طلب،لیگز کھیلنے پر پابندی،مصباح وانضمام طلب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ شکست۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہنگامی اجلاس طلب۔لیگز کھیلنے پر پابندی عائد،خلاف ورزی والے کرکٹر کا سنٹرل کنٹریکٹ منسوخ،قومی ٹیم کے دروازے بند ہونگے۔پی سی بی نے لیگز…

ایشیا کپ،رضوان کی حماقت،بہت مضحکہ خیز رن آئوٹ،بابر نے کیپ اتارماری،آرتھر اور انضمام ناراض
| | | | | |

ایشیا کپ،رضوان کی حماقت،بہت مضحکہ خیز رن آئوٹ،بابر نے کیپ اتارماری،آرتھر اور انضمام ناراض

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست ایشیا کپ،رضوان کی حماقت،بہت مضحکہ خیز رن آئوٹ،بابر نے کیپ اتارماری،آرتھر اور انضمام ناراض۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد رضوان اپنی غلطی بلکہ حماقت سے رن آئوٹ۔بڑے میچ میں ایسی بے وقوفی کا شدید  نقصان ہوتا ہے۔نیپال کے خلاف ایشیا کپ  کے پہلے میچ میں ملتان…

ایشیا کپ،پہلے میچ کی پاکستان کی حتمی الیون،انضمام الحق کی ملتان اسٹیڈیم سے یادیں تازہ،کلمہ کی آوازیں
| | | | | | | |

ایشیا کپ،پہلے میچ کی پاکستان کی حتمی الیون،انضمام الحق کی ملتان اسٹیڈیم سے یادیں تازہ،کلمہ کی آوازیں

ملتان،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پہلے میچ کی پاکستان کی حتمی الیون،انضمام الحق کی ملتان اسٹیڈیم سے یادیں تازہ،کلمہ کی آوازیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ کی حتمی الیون سائیڈ سامنے آگئی ہے۔ساتھ میں چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے جڑی یادیں تازہ کی ہیں۔پی سی بی کے…

شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش
| | | |

شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش

لاہور،کرک اگین رپورٹ شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش۔شیم آن پی سی بی۔سوشل میڈیا کی ٹاپ ویب سائٹ ٹوئٹر کا یہ ٹاپ ٹرینڈ ہے۔یہ اس لئے ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے،جسے یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان…

سلیکشن کمیٹی پر تنقید،شاہ نواز دھانی کو وارننگ جاری
| | |

سلیکشن کمیٹی پر تنقید،شاہ نواز دھانی کو وارننگ جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ سلیکشن کمیٹی پر تنقید،شاہ نواز دھانی کو وارننگ جاری۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مبینہ طور پر فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی کو سوشل میڈیا پر سلیکشن کمیٹی پر تنقید کرنے پر زبانی وارننگ جاری کی ہے۔دہانی نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز اور 2023 ایشیا کپ کے…

کرک اگین نیوز تصدیق ،انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر
| | | |

کرک اگین نیوز تصدیق ،انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر

    لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب ہوگیاانضمام الحق ایک بار پھر چیف سلیکٹر بن گئے۔پی سی بی اعلامیہ جاری ہوگیا۔کرک اگین نیوز درست رہی کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔پاکستان کرکٹ کی…