ٹی 20 ورلڈکپ ،آج بارش کا ہی کھیل،ایک اور میچ ختم،گروپ ون کی ٹیبل پر ہلچل
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،آج بارش کا ہی کھیل،ایک اور میچ ختم،گروپ ون کی ٹیبل پر ہلچل

میلبورن،کرک اگین  ٹی 20 ورلڈکپ ،آج بارش کا ہی کھیل،ایک اور میچ ختم،گروپ ون کی ٹیبل پر ہلچل۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا ایک اور اہم میچ بارش کی نذر ہوگیا۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کا بڑا میچ لمبے انتظار کے بعد پھر منسوخ ہوا،اس لئے کہ میلبرن میں رات پونے 9 بجے پھر بارش…

ٹی20ورلڈکپ،افغانستان اور آئرلینڈ میچ ختم،انگلینڈ،آسٹریلیا میچ بھی خطرے میں
| | | | | | | |

ٹی20ورلڈکپ،افغانستان اور آئرلینڈ میچ ختم،انگلینڈ،آسٹریلیا میچ بھی خطرے میں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ افغانستان اور آئرلینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا۔یوں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر12 مرحلہ کے گروپ اے میں تاحال تمام ٹیمیں سیمی فائنل ریس میں موجود ہیں۔ایم سی جی میں اج دوسرا میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کا ہے۔اس میچ نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ گروپ…

ٹی 20 ورلڈکپ،آج پہلا میچ تاخیر کا شکار،دوسرے میں انگلینڈاور آسٹریلیا مقابل
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج پہلا میچ تاخیر کا شکار،دوسرے میں انگلینڈاور آسٹریلیا مقابل

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12،گروپ 1 میں آج کچھ ایکشن ہونے جارہا ہے۔پہلا میچ افغانستان اور آئرلینڈ کا ہے۔دونوں کو ایک ساتھ ہی ٹیسٹ کیپ ملی تھی لیکن افغان پلیئرز کی پرفارمنس  میں نکھار ہی نکھار ہے۔ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت میں رکی…

ایک پلیئر کی جگہ لینے کے لئے بھارت نے جہاز کی 3 سیٹیں بک کروالیں،ڈیوڈ وارنر نے سر ٹھوک دیا
| | | |

ایک پلیئر کی جگہ لینے کے لئے بھارت نے جہاز کی 3 سیٹیں بک کروالیں،ڈیوڈ وارنر نے سر ٹھوک دیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کرکٹ کی دنیا سے کئی اہم خبریں ہیں۔بھارتی کرکٹ اسکواڈ کی سپورٹ کے لئے 3 اور کھلاڑی آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں،یہ کمک ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے ہے۔اہک کھلاڑی کے خلا کو پرکرنے کے لئے جہاز کی 3 سیٹیں خالی کردی ہیں ،یوں محمد سراج،محمدشامی اورشردول ٹھاکر آسٹریلیا جارہے ہیں۔فیصلہ…

اسٹمپ مائیکرو فون نے کپتان کو پکڑوادیا،سرزنش اور سزاہوگئی
| | |

اسٹمپ مائیکرو فون نے کپتان کو پکڑوادیا،سرزنش اور سزاہوگئی

پرتھ،کرک اگین رپورٹ کپتان کو مائیکرو فون نے پکڑوادیا۔فحش زبان استعمال کرنے کی شرمندگی کے ساتھ آئی سی سی کی آفیشل سزا بھی ہوگئی ہے۔ساتھ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوگیا ہے۔ یہ واقعہ ہے پرتھ میں کھیلے گئے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے پہلے ٹی 20 میچ کا،اس میں میزبان ٹیم کو 8…

مارک ووڈ اور میتھیو ویڈ ڈرامہ،جوس بٹلر نے آئوٹ کی اپیل ایک خوف کی وجہ سے  نہ کی
| | | |

مارک ووڈ اور میتھیو ویڈ ڈرامہ،جوس بٹلر نے آئوٹ کی اپیل ایک خوف کی وجہ سے نہ کی

پرتھ،کرک اگین رپورٹ قانون یہ ہے کہ فیلڈرز جب تک آئوٹ کی اپیل نہ کریں،چاہے بیٹر آئوٹ بھی ہو،امپائر آئوٹ قرار دے نہیں سکتا،اب پرتھ میں کیا ہوا،جس کا چرچا کچھ زیادہ ہی ہوا ہے۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی باز نہیں آتے،کیونکہ ان کی سرشت میں ہے کہ جیتنے کے لئے کچھ بھی کرگزرو۔ایک تاریخ ہے۔واقعات…

ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ میں آمنے سامنے
| | |

ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ میں آمنے سامنے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پاکستان سے سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ آج سے آسٹریلیا میں ایکشن میں آرہا ہے۔ورلڈٹی 20 سے قبل دونوں سائیڈز کی یہ آخری انٹرنیشنل چیکنگ ہے۔پرتھ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔معین علی کے لئے اچھا شکون یہ ہے کہ ان…

قومی ٹیم کا بھرپور ٹریننگ سیشن پاکستان ویمنز ٹیم مشکل میں،بھارتی ٹیم روانہ،کرکٹ رائونڈپ اپ
| | | | | | |

قومی ٹیم کا بھرپور ٹریننگ سیشن پاکستان ویمنز ٹیم مشکل میں،بھارتی ٹیم روانہ،کرکٹ رائونڈپ اپ

کرک اگین رپورٹ۔ Twitter Image قومی اسکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن.ٹریننگ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے لنکن یونیورسٹی کی انڈور ہال میں ٹریننگ کی.انڈور ہال میں ٹریننگ کے لیے نیچرل ٹرف پچز موجود تھیں.تین گھنٹے تک جاری رہنے والے سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ…