بارش رکی تو پاکستان ٹیم رنز کے سیلاب میں ڈوب گئی،بھارت کا بڑا ٹوٹل
| | | |

بارش رکی تو پاکستان ٹیم رنز کے سیلاب میں ڈوب گئی،بھارت کا بڑا ٹوٹل

  کولمبو،کرک اگین رپورٹ   پاکستان نے اپنے خلاف ہنستے کھیلتے 2 سنچریاں بنوالیں ۔یوں بھارت نے ایشیا کپ میچ میں پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر 356 اسکور بناڈالے۔ کولمبو میں بارش رکی تو رنز کا سیلاب آگیا۔پاکستان ٹیم اور فینز پر گھن گرج اور رنز کے سیلاب نے بارش کردی ۔ ویرات کوہلی…

کولمبو،ٹاس سے قبل کے تازہ ترین حالات،کوہلی کے گانے،شرما کی فکر مندی،قومی کرکٹرزکی بےنیازی
| | | |

کولمبو،ٹاس سے قبل کے تازہ ترین حالات،کوہلی کے گانے،شرما کی فکر مندی،قومی کرکٹرزکی بےنیازی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو،ٹاس سے قبل کے تازہ ترین حالات،کوہلی کے گانے،شرما کی فکر مندی،قومی کرکٹرزکی بےنیازی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ سپر 4 میں آج کولمبو میں الگ سماں ہے۔پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے کرکٹ فینز کولمبو پہنچ چکے ہیں۔دوپہر تک موسم میں یوں بہتری تھی کہ بارش …

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،روہت شرما کا پہلا فیصلہ جاری
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،روہت شرما کا پہلا فیصلہ جاری

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،روہت شرما کا پہلا فیصلہ جاری۔وسل بج گئی،ٹاس ہوگیا۔پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں  میں صف بندی ہوگئی ہے۔آئی سی سی ٹی 20 مینز ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ میلبرون کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہورہا ہے۔ایک لاکھ سے زائد تماشائی اور دنیا بھر کے کروڑوں فینز…

ایشیا کپ سپر 4 ،اتوار کوپھر روایتی ٹاکرا،پاکستان بھارت کو ہراسکتا مگر کیسے
| | | | | |

ایشیا کپ سپر 4 ،اتوار کوپھر روایتی ٹاکرا،پاکستان بھارت کو ہراسکتا مگر کیسے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر 4 میں جاکر بدل گیا ہے۔نتائج الٹا آنا شروع ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہفتہ کے روز جب ایشیا کپ کا گروپ اسٹیج شروع ہوا تو پہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کا تھا۔افغانستان جیت گیا،اگلے روز اتوار کو پاکستان اور بھارت کے شو میں بھارتکامیاب ہوگیا۔ اب اس…

ایشیا کپ 2022 میں آج کیا ہوگا
| | | | |

ایشیا کپ 2022 میں آج کیا ہوگا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں آج کیا ہوگا۔گروپ اے اور گروپ بی کا ایک ایک میچ کھیلا جاچکا ہے۔افغانستان اور بھارت فاتح بنے ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کو ناکامی ہوئی ہے۔ مسلسل 2 میچز کے بعد ایشیا کپ 2022  میں آج آرام کا دن ہے۔کوئی ملک کسی کے خلاف ایکشن میں نہیں ہوگا۔پاکستان اور…

پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم کو شادی کا مشورہ،کپتان کا جواب،سابق کرکٹرزکسے جتواگئے
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم کو شادی کا مشورہ،کپتان کا جواب،سابق کرکٹرزکسے جتواگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو شادی کا مشورہ۔پاکستانی کپتان الڑ دوشیزائوں کی طرح  نہ نہ کرتے سنے گئے ہیں۔ بابر اعظم اور روہت شرما میں دبئی میں جوبات چیت ہوئی ہے،اس میں بھارتی کپتان صاف طور پر بول رہے ہیں کہ بھائی شادی کرلو۔بھائی اب شادی کرلو۔ اس پر…